M Shabir PTI retweeted
وہ صوبے جنہوں نے دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دیں، آج ایک مینڈیٹ چور جعلی وزیرِ اعلیٰ انہیں دہشت گردی کا سرچشمہ قرار دے رہی ہے۔ یہ نفرت اور صوبائیت کی سیاست اور ملک دشمن پروپیگنڈا ہے۔
ہر پاکستانی اس نفرت انگیز سوچ کو مسترد کرتا ہے!
M Shabir PTI retweeted
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
M Shabir PTI retweeted
آپ ایک ہزار پریس کانفرنس کرلیں!!!
یہ قوم ہر بار آپ کو 8 فروری دے گی۔
#May9th_FalseFlag
M Shabir PTI retweeted
جرنل فیض نے ن لیگ ہمارے سمیت سب پارٹیوں کو ملا کر عمران خان کی حکومت گرائی۔۔مولانا فضل الرحمان
M Shabir PTI retweeted
مشہور ٹاؤٹ سوال پوچھ رہا ہے کہ عمران خان کس قانون کے تحت وزیر اعلیٰ کو تبدیل کرسکتے ہیں؟ کس طرح تبدیل کرسکتے ہیں؟
ٹاؤٹ صاحب خیبرپختونخواہ میں ووٹ ہمارا، اکثریت ہماری، حکومت ہماری۔ قائدے قانون آپ کو پی ٹی آئی کے لیے یاد آتے ہیں الیکشن چوری پے موت آتی ہے؟
M Shabir PTI retweeted
#عمران_احمد_خان_نیازی کا راستہ روکنے کے لیے انہیں ملک کا آئیں بدلنا پڑا مگر پھر بھی ہار رہے ہیں کیونکہ اللہ الحق ہے اور عوام طاقت کا سرچشمہ ہے!
@WajSKhan
M Shabir PTI retweeted
پاکستان فار سیل؟
فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے امریکہ کو پسنی بندرگاہ ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کے ترقیاتی منصوبے کے لیے پیشکش کی ہے، پسنی گوادر سے صرف 70 میل، جبکہ ایران سے 100 میل کے فاصلے پر ہے، یہ خفیہ پیشکش ( اسٹیبلشمنٹ کی) نہ صرف پاکستان کے ایران اور چین جیسے قریبی اور اسٹرٹیجک شراکت داروں کے ساتھ تعلقات پر منفی اثر ڈالے گی بلکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے لیے شدید نقصان دہ ثابت ہو گی، یہ اقدام علاقائی امن و استحکام کو شدید خطرے میں ڈالے گا۔
گوادر سے صرف 100 میل کے فاصلے پر امریکہ کو بندرگاہ کی آفر کا مطلب ہے آئندہ ایران پر حملے کے لیے امریکہ کو اڈہ فراہم کرنا، جبکہ ایران کے پیچھے روس، چین اور شمالی کوریا کھڑے ہیں، دوسری جانب ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے افغانستان میں بگرام ایئربیس دوبارہ حاصل کرنے پر بھی زور دیا جا رہا ہے۔
امریکہ کو 50 کروڑ ڈالر کی منرلز بیچنے کی بھی خبر ہے، اگر یہ منرلز بیچی ہیں تو کس صوبے سے نکلیں اور منرلز کے حوالے سے صوبوں کے حقوق کو کیسے بائی پاس کیا گیا ہے؟ منرلز کے مالک صوبے کا حصہ کتنا ہے؟ منرلز کی قیمت کا کس طرح سے اندازہ لگایا گیا؟
فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کا آسان مطلب یہ ہے کہ پاکستان اپنی خارجہ پالیسی کے بنیادی اصولوں سے انحراف کر رہا ہے جس کے نتائج پورے خطے بلخصوص پاکستان کو بھگتنا پڑیں گے، ایکسٹینشن اور ڈالروں کے چکر میں پاکستان کو ایک مرتبہ پھر دوسروں کی جنگ میں دھکیلنے کا گھناؤنا کھیل کھیلا جا رہا ہے، پرائی جنگ میں دھکیلنے کے بعد خود تو جنرل صاحبان نے مال بنا کر ریٹائرڈ ہو کر کل کو بیلجیئم، آسٹریلیا اور مغربی ممالک کے محب وطن شہری بن جانا ہے جبکہ پیچھے پہلے سے معاشی تباہ پاکستانی قوم سالوں مزید جانی اور معاشی نقصانات برداشت کرتی رہے گی۔
ماضی میں افغان جہاد (1979-1989) میں امریکہ نے پاکستان کو تقریباً 7 ارب ڈالر کی معاشی اور فوجی امداد دی تاکہ سوویت حملے کا مقابلہ کیا جائے اور مجاہدین کی مدد کی جائے جبکہ دہشتگردی کی جنگ (2001 سے) میں پاکستان کو تقریباً 33 ارب ڈالر ملے، جن میں سے 15 ارب ڈالر براہ راست فوج کو کولیشن سپورٹ فنڈز کی صورت میں ملے جبکہ پاکستان نے ایک لاکھ سے زائد شہری اور سیکیورٹی فورسز کھو دیئے اور معیشت کا نقصان دی گئی امداد سے کہیں زیادہ ہوا۔
#FascismUnderAsimLaw
#RegimeChangeInPakistan





















