🇵🇰 Shahid Ali (@Sh110Kn) header
🇵🇰 Shahid Ali (@Sh110Kn) profile picture

✍️اس دنیا کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے✍️ ✍️جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی✍️

Karachi, Pakistan
Joined January 2012
🇵🇰 Shahid Ali retweeted
Hitler, who killed 11 million people, was not Muslim. Stalin, who killed 20 million people, was not Muslim. Mao, who killed 20 million people, was not Muslim. Muslims did not drop the atomic bomb on Hiroshima and Nagasaki, where 200 thousand people died. Muslims did not wage the war in Cambodia, where 3 million people died. The war in Iraq, where 12 million people died, did not happen because of Muslims. Muslims did not start the Bosnia and Kosovo wars, where there were 500 thousand deaths. Mussolini, who killed 400 thousand people, was not Muslim. Muslims did not start the war in Afghanistan, where millions of people died. Muslims did not start the World War where 17 million people died 1.ci. Muslims did not start the World War where 55 million people died 2.ci. Muslims did not carry out the Rwanda massacre. Muslims did not carry out the Algerian genocide. Who do you think is the terrorist? Let's add to bookmarks.
2,740
3,078
259
12,890
1,869,843
🇵🇰 Shahid Ali retweeted
ہمارے ہاں بزرگوں کی کرامات میں ایک چیز بڑی مشترک نظر آتی ہے اور وہ ہے ٹائمنگ کا کمال کہیں ایک وضو سے چالیس نمازیں ادا ہو رہی ہیں کہیں ایک منٹ میں سات ختم قرآن مکمل ہو رہے ہیں لیکن آج جس بزرگ کی کرامات کا ذکر کرنے جا رہے ہیں انہوں نے تو مبالغہ آرائی کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں حضرت فہر بن القلولی ساتویں صدی کے مشہور بزرگ بتائے جاتے ہیں ہمارا گمان ہے کہ یقیناً اچھے انسان ہوں گے دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، اس لیے ان کے بارے میں حسنِ ظن ہی رکھنا چاہیے مگر بعد والوں نے ان کے نام پر جو کرامات گھڑی ہیں انہیں پڑھ کر عقل بھی سر پکڑ لیتی ہے روایت ہے کہ حضرت صاحب نے ایک ہی وضو سے مسلسل ستر برس تک نمازیں ادا کیں صرف دو سال کی عمر میں پہلا روزہ رکھا اور نوے برس کی عمر میں مریدوں کے بے حد اصرار پر افطار فرمایا نمازِ عشق کی ایک رکعت ایسی ادا کی کہ اسے مکمل کرنے میں پورے نو سال، نو ماہ اور نو دن لگ گئے البتہ ولایت کے باوجود دنیاوی معاملات سے بھی غافل نہیں رہے، باسٹھ اولاد کے والد تھے اور تو اور، ازدواجی زندگی میں بھی ایسا ریکارڈ قائم کیا جسے انسانی تاریخ کا طویل ترین ریکارڈ قرار دیا جا سکتا ہے۔ روایت کے مطابق ایک مرتبہ سات سال تک اسی مشغلے میں مصروف رہے بالآخر بیگم کی چیخ و پکار پر مریدوں نے مداخلت کرکے انہیں اس آزمائش سے نجات دلائی آپ کا مزار مراکش کے شہر البلیق میں بتایا جاتا ہے اب ان کرامات کو پڑھ کر آدمی سوچتا ہے کہ ہمارے ہاں عقیدت کا پیمانہ بھی کیا خوب ہے جتنا بڑا دعویٰ، اتنی بڑی کرامت اور جتنی ناقابل یقین بات اتنی ہی پختہ روایت تصویر بپا جانی کی اسی لیے لگائی ہے کہ میں اکثر ان کے منہ مبارک سے ایسی دیومالائی داستانیں سن کر اپنا ایمان تازہ کرتا رہتا ہوں ویسے یہ کہانی بپا جانی نے بیان نہیں کی بلکہ فردوس جمال صاحب کی تحقیق ہے #آفاق_سومرو
52
83
6
307
50,871
اب بینجمن نیتن یاہو اور ٹرمپ کے پاس ایران کے خلاف سیدھی جنگ مسلط کرنا مشکل ہوگیا اس لئے فالس فلیگ کا خطرہ بہت بڑ گیا ہے۔ خلیجی ممالک میں کہیں اسرائیل کمیکل اٹیک کر سکتا ہے اور الزام ایران پر لگائے گا۔۔۔جیسا کہ نیو یارک ٹائمز نے اشارہ دیا ہے۔ یا امریکہ میں دہشتگردی کا کوئی بڑا واقعہ ہوسکتا ہے۔ کسی مضبوط جواز کے بغیر حملہ کرنا اب دشوار ہوگا۔ مجھے شدید خطرہ ہے کہ اسرائیل سعودی عرب میں کسی مقدس جگہ پر ڈرونز ہیک کر کے حملہ کر دے۔
6
296
4
1,231
23,096
🇵🇰 Shahid Ali retweeted
Wahabi Muslims are just unsuccessful jews
129
563
70
4,523
117,102
🇵🇰 Shahid Ali retweeted
لیڈر میدان میں تھا محل میں نہیں، قیمہ وہ بنتا ہے جو سامنے کھڑا ہو کر لڑے، جو امریکی اڈے میں چھپا ہو اس کا قیمہ نہیں بنتا اس کی تو ڈیل بنتی ہے، اور رہی میزائل والی بات تو منہ سے میزائل نہیں داغے گئے، تل ابیب اور حیفہ میں جا کر لگے ہیں دنیا نے دیکھا ہے، تمہیں نظر نہیں آئے تو اس میں میزائل کا قصور نہیں تمہاری آنکھ کا قصور ہے۔کربلا کا نام تم اپنے گندے منہ سے نہ لو، کربلا میں بہادری کیا ہوتی ہے دنیا نے دیکھ لیا تھا، بہتر لوگ وہ تھے جو 72 لوگ 30 ہزار کے سامنے ڈٹ گئے اور گردن کٹا دی جھکائی نہیں، بزدل وہ تھے جو 30 ہزار ہو کر بھی 72 سے لڑنے آئے اور پھر بھی رات کو پانی بند کر کے جنگ جیتنے کا دعویٰ کرتے رہے، اگر کربلا میں وہ بہادری نہ ہوتی تو آج تمہیں اسلام کا نام بھی نصیب نہ ہوتا، اس لیے اپنی ہاہاہا اپنے پاس رکھو، یہ ہنسی تمہاری اپنی بزدلی پر پردہ ڈالنے کے سوا کچھ نہیں۔
unavailable
16
10
2
60
2,240
🇵🇰 Shahid Ali retweeted
IRGC is the largest “Counter terrorist” Organization of the world.
72
625
15
4,706
69,096
🇵🇰 Shahid Ali retweeted
JUST IN: IRANIAN PRESIDENT PEZESHKIAN: “LET THEM ASSASSINATE ME. IF THE PEOPLE STAND WITH US, THEY CAN’T DO A DARN THING" Pezeshkian stressed that public support is CRUCIAL, saying that the authorities believe the people genuinely recognize their commitment to serving the nation “We didn’t come here to act like overlords over the people"
15
218
1
818
19,921
🇵🇰 Shahid Ali retweeted
BREAKING: Iran has presented its 7 conditions for reaching a permanent regional agreement to Qatar. - A complete end to the war on all fronts - The lifting of all sanctions - The return of frozen Iranian money - Compensation for war damages - International guarantees against future attacks - Recognition of Iranian sovereignty over the Strait of Hormuz - Replacing U.S. security protection for the region with a deal that includes Iran
23
116
5
720
105,488
🚨اس وقت امریکی ایوان نمائندگان اور سینٹ دونوں میں ٹرمپ کی رپبلکن پارٹی کی اکثریت ہے۔ ایسا کم کم ہی ہوتا ہے کہ ایک ہی پارٹی کا صدر بھی وائٹ ہاؤس میں براجمان ہو اور کانگریس (ہاؤس اور سینٹ) بھی اسی کے کنٹرول میں ہو۔ ٹرمپ کو یہ سہولت میسر تھی۔ لیکن آج کے وسط مدتی الیکشن میں غالب امکان یہ ہے کہ ہاؤس اور سینٹ دونوں صدر ٹرمپ کے ہاتھ سے نکل جائیں اور ڈیموکریٹس کے پاس چلے جائیں۔ لیکن ہاؤس آف ریپریزنٹیٹوز اور سینیٹ کے نئے اور دوبارہ منتخب ہونے والے ممبران 3 جنوری 2027 کو دوپہر 12 بجے حلف اٹھائیں گے۔ یہ ہیں وہ دو ماہ جن میں بےعزت شدہ اور زخمی ٹرمپ تباہی پھیرے گا کیونکہ 3 جنوری کے بعد ایسا کرنا انتہائی مشکل ہوجائے گا۔ اور ہوسکتا ہے کچھ رپبلکنز بھی ڈیموکریٹس کے ساتھ مل جائیں اور ٹرمپ کا دو تہائی اکثریت سے مواخذہ impeachment بھی ہوجائے۔ اس لئے آج کے الیکشن میں ہارنے کے بعد ٹرمپ ایک غارتگر بن جائے گا۔ اپنے وزیروں کی گردنیں اڑائے گا اور فارن "پسندیدہ" افراد کو بھی نہیں بخشے گا۔ دوسری طرف اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی بھی ایسی ہی صورتحال ہے۔ اس کے پاس نئی حکومت تشکیل دینے کے لئے مینڈیٹ نہيں ہے۔ اور حکومت بنانے کا مقرر وقت ختم ہونے کے بعد ڈیڈ لاک بن جائے گا اور دوبارہ انتخابات ہوں گے۔ یہ ہے وہ صورتحال جس میں دونوں ہارے ہوئے زخمی بےعزت شدہ پاگل جنونی لیڈرز ایران پر پل پڑیں گے کہ شاید جنگ انہيں بچا لے۔ لیکن جنگ ان کے لیے اور ہمارے خطے کے کے لئے، اور عالمی اقتصاد کے لئے بڑی تباہی لائے گی۔
19
435
3
2,423
76,351
لیں جی اک فراڈیا تے پھڑیا گیا۔ امریکی میگزین دی اٹلانٹک نے ایک تفصیلی رپورٹ چھایا کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ ٹرمپ سے گلابی جھوٹ بولتا رہا۔ وہ مسلسل ٹرمپ کو بتاتا رہا کہ امریکہ جنگ جیت رہا ہے۔ ایران کی فوج تباہ کر دی گئی۔ ایران کی ائرفورس ختم ہو گئی۔ نیوی ڈوب گئی ہے۔ ایران کے پاس کچھ باقی نہیں بچا۔ ٹرمپ ان باتوں پر یقین کرتا رہا اور پریس میں آ کر کہتا رہا کہ ایران ختم شد ہوگیا ہے۔ کچھ باقی نہیں بچا۔ اور پاکستانی میڈیا بھی دہراتا رہا۔ اب ٹرمپ کو معلوم ہوا کہ ہیگستھ نے اس گلابی جھوٹ بولے۔ وہ سب کچھ کہا جس سے کمانڈر ان چیف یعنی ٹرمپ خوش ہوتا ہے۔ ہیگستھ اسے خوش کرتا رہا۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ایران پہلے سے زیادہ طاقتور ہو چکا ہے۔ 9 ماہ بعد بھی ڈٹ کر کھڑا ہے۔ اور جنگ کے اگلے مرحلے کے لئے تیار کھڑا ہے۔ اور مبینہ طور پر ایٹم بم بھی بنا چکا ہے۔ ٹرمپ بہت غصے میں ہے۔ اس نے فیصلہ کیا ہے کہ 3 نومبر کے انتخابات کے بعد ہیگستھ کو سزا دے گا۔ اسے جان بولٹن کی طرح ذلیل کر کے وائٹ ہاؤس سے نکالے گا۔ اور ساتھ گالیاں بھی دے گا۔ دی اٹلانٹک کی اسٹوری پڑھتے ہوئے میں سوچتا رہا کہ ٹرمپ سے گلابی جھوٹ بولنے والا ہیگستھ اکیلا تو نہيں تھا۔ کچھ ثالث بھی تھے جو ٹرمپ کو کہتے رہے مسئلہ ہی کوئی نہيں آپ جیسی ڈیل چاہیں گے ہم ایرانیوں سے لے کر دیں گے۔ بس ہماری کرنیاں دیکھنا۔ لیکن آخر میں کوئی "کرنی" نہ کر سکے۔ اس لئے خدشہ ہے کہ پیٹ ہیگستھ کے بعد ٹرمپ ثالثوں کے پیچھے بھی جائے گا۔
42
344
4
1,661
35,016
🇵🇰 Shahid Ali retweeted
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے سیاسی فائدے کے لئے دانستہ طور پر اسلام اور مسلمانوں کی کھلم کھلا توہین کر دی ہے اسلامی ممالک کو مل کر ٹرمپ کے اس بیان کی مذمت کرنی چاہیئے اور مطالبہ کرنا چاہیئے کہ ٹرمپ اپنی توہین آمیز پوسٹ واپس لیکر مسلمانوں سے معافی مانگیں
315
1,761
78
6,566
273,516
🇵🇰 Shahid Ali retweeted
آپ کی بات سے بہت صدمہ ہوا،بہت ہی شدید صدمہ اور غالباً یہی آپکا مقصود بھی تھا۔ قرآن مجید ایک بنیادی اصول بیان کرتا ہے" اور ہم تم میں سے ہر ایک کو بہر حال آزمائیں گے ، خوف سے ، بھوک سے ، مال اور جانوں اور پھلوں کے نقصان سے۔ ایسے میں ان صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دو کہ مصیبت آ پڑے تو وہ کہتے ہیں ( گھبرانا کیا) ہم اللہ کے ہاں سے ( اس زمین پر) آئے اور اسی کے پاس ہمیں لوٹ جانا ہے" روز مرہ کا مشاہدہ ہے کہ کسی کو بھوک آ لیتی ہے، کسی کو خوف۔ کسی کے پیارے اچانک دنیا سے چلے جاتے ہیں۔کوئی بڑے مالی نقصان سے ستایاجاتا ہے۔ کسی کی کھیتی یا باغ برباد ہو جاتا ہے۔ ایسا کم ہوتا ہے کہ بیک وقت کئی مصیبتیں ٹوٹ پڑیں۔ پوری انسانی تاریخ میں جناب حسین اور ان کے پاکیزہ خاندان کو، جس کی مثال کبھی تھینہ ہوگی، بیک وقت تمام مصائب سے واسطہ پڑا ۔ یہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خاندان تھا۔ان کی سب سے پیاری صاحب زادی خاتون جنت سیدہ فاطمتہ الزہرا اور جناب علی کرم اللہ وجہ کا خاندان ۔ اس خاندان کا اکرام ایسا تھا کہ عمر میں چھوٹے ہونے کے باوجود جناب علی امیر المومنین سیدنا ابوبکر صدیق کو یاد کرتے تو وہ خود ان کے ہاں تشریف لے جاتے ۔ امور سلطنت میں جناب ابوبکر ان کے مشورے کو فوقیت دیتے اور سیدنا عمر فاروق اعظم بھی۔ جناب عمر کے صاحب زادے عبدللہ بن عمر نے ایک بار ان سے سوال کیا کہ حسین اور حسن کا وظیفہ ان سے بہت زیادہ کیوں ہے؟ فرمایا: اس لئے کہ ان کی ماں تمہاری ماں سے اور ان کا باپ تمہارے باپ سے افضل ہے۔ یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ صرف مسلمانوں پہ نہیں ، تمام بنی نوع انسان پر اللہ کے آخری پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اتنے احسانات ہیں کہ ساری مخلوق یکجا ہو کر بھی ان کا قرض چکا نہیں سکتی ۔ اللہ کی کتاب سورج کو چراغ اور سرکار والا تبار کو " دمکتا ہوا آفتاب" کہتی ہے۔ فرمایا: اللہ اور اس کے فرشتے محمد (صلعم) پہ درود بھیجتے ہیں۔ فرمایا : (اے محمد)" قسم ہے ٹری عمر عزیز کی" کوئی چھوٹا سا احسان کر دے تو بھلا آدمی عمر بھر اسے یاد رکھتا ہے۔ جس ہستی کے اتنے احسانات ہیں کہ گنوائے نہیں جا سکتے ، ان کی علم و عمل میں ایسی حیران کن حد تک اجلی اور پاکیزہ اولاد کے بارے میں ہمارا طرز عمل کیا ہونا چاہیے؟ جب کہ آپ نے ان کے حق میں وصیت بھی فرمائی اور بالکل واضح الفاظ میں۔ آپ کے طنزیہ جملے سے صدمہ ہوا اور اس قدر کہ بیان نہیں کر سکتا۔ مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر انہیں " امام " قرار دیتے ہیں۔مسلمہ طور ہر قابل تقلید۔ جب چاروں طرف تاریکی چھا گئی تھی اور گہری تاریکی تو یہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خاندان تھا ، اپنےلہو سے جس نے اجالا کیا۔ اگر آپ مسلمان ہیں۔ اگرآپ، اللہ تعالیٰ، اس کے سچے رسول اور یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہیں تو آپ کوتوبہ کرنی چاہیے اور صدق دل سے ۔ اگر نہیں تو اپنی اس حرکت کا انجام آپ دیکھ لیں گے۔ممکن ہے کہ اسی دنیا میں اور ممکن ہے کہ بہت جلد ۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپ کو توفیق ارزانی کرے ،ہدایت دے اور جہالت سے نجات دے۔یدایت مگر اسی کو نصیب ہوتی ہے جو اس کا آرزو مند ہو۔جسے اپنی عقل پہ ناز ہو ، اس کی آخرت برباد اور گستاخ کی تو اکثر دنیا بھی برباد ۔ اللہ تعالیٰ آپ پہ رحم کرے اور صحبت بد سے محفوظ کر دے۔
Replying to @R__Pulse
کس بات کے امام تھے حسین ؟؟؟؟
42
89
1
415
49,954
اسرائیل امارات سے: سعودی عرب کو بتاؤ اس پر یمن سے بہت بڑا حملہ ہونے والا ہے۔ تہران سے جو جہاز ابھی صناء ائرپورٹ پر لینڈ کر رہا ہے اس میں خاص چیزیں ہیں۔ فورا حملہ کر دو۔ ورنہ مارے جاؤ گے۔ سعودی عرب امارات سے: ہم نے صناء ائرپورٹ پر حملہ کر دیا۔ لیکن جہاز کہیں اور چلا گیا۔ اب حوثی ہم پر جوابی حملے کر رہے ہیں۔ ہماری تباہی ہو رہی ہے۔ اب کیا کریں؟ امارات یمنیوں سے: دیکھیں سعودی عرب پر جیسے آپ حملے کر رہے ہیں اس سے کچھ نہيں ہوگا۔ ہم آپ کو جگہیں بتاتے ہیں۔ ہمارے پاس جدید اطلاعات ہیں۔ وہاں میزائل مارو پھر سعودیہ کی چیخیں سننا۔ (سعودیہ کی فلک شگاف چیخیں ریاض سے انکرہ اور پھر راولپنڈی سننے لگیں۔ سعودی المدد المدد کہہ کر ادھر ادھر دوڑنے لگے۔) اسرائیل سعودی عرب سے: دیکھو یہ دفاعی معاہدے والے کچھ نہيں کر سکتے۔ یہ صرف میٹنگز کرتے رہیں گے۔ اگر یمنیوں کے حملے روکنے ہیں تو ہمیں بتاؤ۔ ہم تمہاری مدد کو تیار ہیں۔ ساتھ امارات کو بھی لائیں گے۔ سب ملکر یمنیوں کو ماریں گے۔ بس تم اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے تیار ہو جاؤ۔ اور ایران کے خلاف جلد شروع ہونے والی جنگ میں کھل کر ہمارے ساتھ کھڑے ہوجاؤ۔
25
263
5
1,633
82,059
متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب ایک دوسرے کے خلاف تباہ کن جنگ کے دہانے پر کھڑے ہیں۔ اب اس بات کی تصدیق ہو چکی ہے کہ متحدہ عرب امارات، سعودی اہداف کے بارے میں خفیہ معلومات (انٹیلی جنس) براہِ راست حوثیوں کے ساتھ شیئر کرتا رہا ہے۔ اور ہتھیار بھی۔ ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار کو اس خفیہ معلومات کے تبادلے کے بارے میں کافی عرصے سے علم تھا۔ انہوں نے متحدہ عرب امارات کو خبردار کیا کہ وہ ایسا کرنا بند کر دے۔ لیکن یہ معاونت بہرحال جاری رہی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ متحدہ عرب امارات درجنوں سعودی شہریوں کی ہلاکتوں کا براہِ راست ذمہ دار ہے۔ اب بہت سے سعودی شہری اسے ایک بہت بڑی غداری کے طور پر دیکھنے لگے ہیں اور انتقام کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ (ایکس کنگ)
15
149
2
845
24,108
🇵🇰 Shahid Ali retweeted
مذہبی تقدس، کاروبار،انسانی جان — اور ہمارا پیارا سعودی عرب! حج اور عمرے پر جانے والے مسلمان عموماً محرم کے ساتھ سفر کرتے ہیں، لیکن خانہ کعبہ کے طواف اور حرم کی شدید بھیڑ میں کیا ہوتا ہے؟ لاکھوں انسان ایک دوسرے کے ساتھ اس قدر قریب ہوتے ہیں کہ دھکم پیل میں مرد اور عورت کے درمیان فاصلہ برقرار رکھنا اکثر ممکن نہیں رہتا۔ غیر ارادی طور پر جسم ایک دوسرے سے ٹکراتے ہیں، عورتیں اور مرد ایک دوسرے سے لگتے ہیں اور بعض اوقات خواتین کو شدید جسمانی تکلیف اور ہراسانی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ کیا یہ سب کچھ صرف اس لیے قابلِ قبول ہو جاتا ہے کہ یہ سعودی ریاست کا مالی مفاد ہے اور مذہبی تقدس کا احترام صرف چند مخصوص حالات میں یاد آتا ہے، تب کعبہ یا اللہ کے گھر کی حُرمت کہاں جاتی ہے؟ نومبر ۲۰۲۴ء میں ریاض سیزن کے دوران ایلی صعب کے فیشن شو میں ایک شیشے کا کیوب نما اسٹیج جو اکثریت کی رائے میں کعبہ سے مشابہ قرار دیا گیا موضوعِ بحث بنا۔ دوسری طرف مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے اردگرد بلند و بالا عمارتوں، مہنگے ہوٹلوں اور وسیع تجارتی سرگرمیوں کا پھیلاؤ کسی سے پوشیدہ نہیں۔ ان عمارتوں میں حرم کے قریب قیام ایک کاروباری سہولت اور منافع بخش صنعت بن چکا ہے۔بند کمروں کے پیچھے کیا ہوتا ہے بادشاہوں کو سب خبر ہے ۔ کیا مذہبی تقدس کا معیار سب کے لیے یکساں ہے؟ جنوری ۲۰۲۳ء میں جب عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو اپنی اُس وقت کی غیر شادی شدہ ساتھی جورجینا روڈریگز اور بچوں کے ساتھ سعودی عرب منتقل ہوا تو بین الاقوامی میڈیا میں یہ خبریں شائع ہوئیں کہ سعودی حکام ان کے ایک گھر میں رہنے پر کارروائی نہیں کریں گے، حالاں کہ اس وقت غیر شادی شدہ جوڑے کے اکٹھے رہنے پر قانونی پابندی کی خبریں موجود تھیں۔ گویا عالمی شہرت، دولت اور تجارتی اہمیت رکھنے والوں کے لیے قانون میں نرمی کی گنجائش نکل سکتی ہے، مگر عام اور غریب غیر ملکی شہریوں کے معاملے میں قانون کی پوری سختی سامنے آ سکتی ہے۔ یہی وہ دوہرا معیار ہے جس پر سوال اٹھنا چاہیے: کیا سعودی عرب میں قانون کی شدت کا تعلق جرم سے ہے، یا ملزم کی حیثیت اور اس کی معاشی اہمیت سے بھی؟بات وہی ہے کہ بادشاہوں کو سب خبر ہے ۔ سوال یہ بھی ہے کہ اگر مذہبی تقدس اتنا ہی حساس معاملہ ہے تو اس کے تحفظ کا معیار ہر جگہ یکساں کیوں نہیں؟ ایک طرف تفریحی تقریبات، فیشن شوز، موسیقی اور عالمی ستاروں کے لیے بڑے بڑے انتظامات کیے جاتے ہیں، جس میں ذاتی طور پر مجھے کوئی اعتراض نہیں پر دوسری طرف مبینہ غیر اخلاقی فعل کہ جس کا بنگلہ دیشی ریاست کو بھی اطلاع نہیں دو بنگلہ دیشی شہریوں کے سر قلم کر دئیے جاتے ہیں ۔۔ ایک عمارت کی بے حُرمتی میں ، اس سے زیادہ سفاکی اور درندگی کیا ہوگی ۔ اس صورت حال پر انسانی حقوق کی بات کرنے والے عالمی اداروں اور طاقتور ملکوں پر بھی سوال اُٹھتاہے کہ سعودی عرب میں سزائے موت کے بڑھتے ہوئے استعمال پر مذمت اور تشویش کے بیانات تو آتے ہیں، لیکن کیا اقتصادی مفادات، اسلحے کی تجارت، سفارتی تعلقات اور سیاسی اتحادوں کے سامنے انسانی حقوق کی اہمیت کم ہو جاتی ہے؟ اگر کسی دوسرے ملک میں یہی صورتِ حال ہوتی تو کیا عالمی ردعمل بھی اتنا ہی محتاط ہوتا؟ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جولائی ۲۰۲۵ء کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ۲۰۱۴ء سے جون ۲۰۲۵ء تک ۱،۸۱۶سزائے موت کا ریکارڈ جمع کیا گیا۔ ادارے نے سزائے موت پر پابندی اور اس کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ یہ اعداد محض اعداد نہیں، انسانی زندگیوں کا معاملہ ہیں۔ اور ان مسلمانوں سے بھی میری گزارش ہے جو اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی خرچ کرکے حج یا عمرے پر جاتے ہیں۔ مقدس سفر اپنی جگہ قابلِ احترام ہے، لیکن حرم کے گرد بڑھتی ہوئی تجارتی سرگرمیوں، مہنگے قیام اور مذہبی سیاحت کے کاروباری پہلوؤں پر سوال اٹھانا بھی ضروری ہے۔ جب عام مسلمان اپنی استطاعت سے بڑھ کر رقم جمع کرکے اس سفر پر جاتا ہے تو اسے یہ سوچنے کا حق ہے کہ اس کے مذہبی جذبے سے فائدہ کون اٹھا رہا ہے، اور اس مقدس سرزمین پر انصاف اور انسانی حقوق کے اصول کس حد تک نافذ ہیں۔ اگر عالمی ادارے واقعی انسانی حقوق کے اصولوں پر قائم ہیں تو انہیں سعودی عرب سمیت ہر اس ریاست سے جواب دہی کا مطالبہ کرنا چاہیے جو سزائے موت کو غیر متناسب یا غیر منصفانہ انداز میں استعمال کرتی ہے۔ اور اگر عالمی طاقتیں اپنے مفادات کی خاطر خاموش رہتی ہیں تو ان کی انسانی حقوق سے متعلق ترجیحات پر سوال اٹھنا فطری ہے۔ مذہب کا احترام اپنی جگہ، مگر انسانی جان اس سے کم اہم نہیں۔ انصاف کے بغیر تقدس کا دعویٰ اور انسانی حقوق کے بغیر عالمی سیاست، دونوں پر سوال اٹھنا چاہیے۔ تحریر : سونیا خان خٹک
19
37
6
159
20,546
🇵🇰 Shahid Ali retweeted
جو دفاعی معاہدہ پاکستان کی حکومت کو فخر سے اپنے عوام کیساتھ شہید کرنا چاہئیے تھا وہ معاہدہ اپنی عوام سے چھپایا گیا اور اب ترکی کی حکومت نے اسے اپنی پارلیمنٹ سے منظوری کے لئیے پیش کیا ہے اور عوام کے سامنے بھی رکھ دیا ہے۔ اس معاہدے سے ثابت ہو گیا ہے کہ یہ روایتی اور معمول کا پاک سعودی دفاعی تعاون نہیں ایک مکمل کم از کم دس سالہ معائدہ ہے جسکی پاکستان کی پارلیمنٹ سے منظوری لازمی ہے۔ اس معائدے کی اشاعت کے بعد بھی اگر ہماری پارلیمنٹ یا سیاسی جماعتیں اس پر بحث نہیں کرتی تو پھر عوام کو ایسی پارلیمنٹ، سیاسی جماعتوں اور حکومت پر دو حرف بھیج کر ۰۰۰۰ بشکریہ انگریزی روزنامہ ڈان
146
1,512
64
4,622
149,512
🇵🇰 Shahid Ali retweeted
Wow. Albanians just set fire to the Supreme Court after it allowed Jared Kushner to buy land in the country against the their will.
1,365
24,412
1,672
125,227
2,111,453
🇵🇰 Shahid Ali retweeted
🚨 Breaking: Iran achieved a major success by boarding an Israeli cargo ship and seizing a cache of weapons! 🚀💥🔥🇮🇷🇮🇱
Readers added context they thought people might want to know
The video is 2021 US Navy footage of weapons seized from a dhow, not an Iranian boarding of an Israeli ship. No credible reports support the claimed recent event. navy.mil/Press-Office/N… misbar.com/en/factcheck/2…
68
630
11
3,368
79,710
🇵🇰 Shahid Ali retweeted
The X algorithm just wiped 95% of the French Revolution coverage on here in front of my eyes starting around 2am (UK)
329
3,413
69
16,053
318,847
🇵🇰 Shahid Ali retweeted
سنو، یہ ملعون کیا کہہ رہا ہے! نیا شرعی اصول ملاحظہ فرمائیں سعودی سیاحتی مقامات پر شراب حلال، باقی ملک میں حرام! کیونکہ ولی الامر کی اطاعت واجب ہے۔ گویا اب حلال و حرام کا فیصلہ قرآن نہیں، شاہی فرمان کرے گا!
85
211
28
415
28,904