Join Our Team!
We’re looking for a Media Head at Blood Network Pakistan (VOLUNTEER ONLINE ROLE)
- Manage our online media presence
- Create amazing graphics for social media
- Develop engaging content
- Lead a team of creatives
- Get training and grow with us!
Other Teams: Searching blood donors on calls 📞
BNP Federal Team: ‘Direct import kar lo boss’ 😎🩸JD…
#Blood_Network_Pakistan
#IslamabadTalks
#JDVance
#meme
پوری امت کے لیے دل سے دعا کریں اللہ تعالیٰ دنیا بھر میں امن عطا فرمائے جہاں جہاں پر بھی ظلم وابربریت ہو رہی ہے اللہ پاک مظلوموں کی غیبی مدد فرمائے، بے سکون دلوں کو سکون دے اور ہمیں مضبوط ایمان نصیب فرمائے کیونکہ اصل طاقت ایمان ہی ہے جو ہر مشکل میں انسان کو ثابت قدم رکھتی ہے🤲🏻❤️
رب تک پہنچنے کے لیے خود کو مٹانا پڑتا ہے،
اپنی انا، خواہشات اور غرور کو دفن کرنا پڑتا ہے۔
جب “میں” ختم ہوتا ہے، تب ہی “وہ” ظاہر ہوتا ہے۔
اصل قربت وہیں ملتی ہے جہاں انسان خود سے خالی ہو جاتا ہے۔
کچھ ٹُھوکریں اِس لیے ہوتی ہیں کہ ہم جان سکیں کہ ہم سب
کے بغیر رہ سکتے ہیں لیکن ہم اللہ کے بغیر گزارا نہیں کر
سکتے،اللہ کو کُھو دینا ہمیشہ کا نقصان ہے باقی سب نقصانات
وقتی ہیں❤️🩹
𝐌𝐞𝐞𝐭 𝐎𝐮𝐫 𝐅𝐞𝐝𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐂𝐨𝐫𝐞 𝐓𝐞𝐚𝐦 2026-27! 🎉
Blood Network Pakistan proudly announces its new Federal Team 2026-27.
This team is taking on responsibilities with a commitment to serving humanity, promoting blood donation, and providing immediate assistance
To Join Us Fill The Form
docs.google.com/forms/d/e/1F…
We are building teams in all districts of Pakistan , and we want YOU to be part of it.
Who will join us?
i. Graphic Designers
ii. Content Writer
iii. Social Worker
iv. District Representative
v. University/College Students
What Will You Do as a Volunteer?
i. Participate in on-ground blood donation camps.
ii. Conduct and attend awareness sessions about Thalassemia.
iii. Raise awareness in your society about blood. donation and prevention
iv. Arrange blood donors in emergency cases.
ایک سرحد سے افغانستان، پاکستان جنگ۔۔
دوسری جانب سے بھارت تیار ہے۔۔
تیسری جانب اندر جہنم کے کتے حملے کر رہے ہیں۔۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس ٹریننگ سینٹر پر جہنم کے کتوں نے حملہ کیا ہے اور ملک میں خانہ جنگی بھی چل رہی۔
مشرقی محاز مغربی سرحد اور پاکستان کے اندر یہ بغاوتیں۔۔۔ پاکستانی فوج اور قوم اب ٹھیک سے ازمائی جائے گی۔
#securityupdate
ہم نے وسیب کے ان گھروں میں جاکر دیکھا جہاں پانی نے سب کچھ بہا دیا، مگر امید کی چنگاری ابھی باقی ہے۔
ہماری ٹیم نے علی پور کے سیلاب زدہ خاندانوں تک راشن، پانی اور ادویات پہنچائیں۔ یہ تصویر صرف ایک چھوٹی سی جھلک ہے، ہر گھر کی کہانی درد سے بھری ہوئی ہے۔
#Savealipur #savealipur
SSC UOL Lahore
Ration Drive for
Floodaffectedareas
ALIPUR
SARAIKI WASEEB
#saraiki
#waseeb
#SaraikiLivesMatters
آج اساں ہیک وقت دی روٹی کوں تنگ ہیسے ساڈے تے مصیبت آگئی ہے لیکن ساڈی اینہاں نال محبت اے راہی ہے اساں ہینے کوں منے دے من گندم ڈے ڈینسے خدارا آپنڑا حق منگو۔ حق کھسو۔
#SaveSaraikiWasaib
#SaveAlipur
#Savealipur
@batool_marya @WMKR597
اللّٰہ تعالیٰ سے آس اور امید رکھیں بے شک وہی ہماری آس اور امید سننے والا ہے ان بےشرم اور کرسی کے پجاریوں سے امید چھوڑ دیں اب۔!
#SaveSaraikiWasaib
#SaveAlipur
#Savealipur
#savealipur










