Wajid Mustafa Khan (@WMKR597) header
Wajid Mustafa Khan (@WMKR597) profile picture

i don’t know where i’m going but i’m on my way. Law,History,Politics #Ravian #LLM #CardiffUni #PeaceLover, #HumanRights,#Democrat #Rts≠endorsed 🇬🇧🇵🇰

Cardiff, Wales
Joined February 2018
Photo by Wajid Mustafa Khan (@WMKR597)Photo by Wajid Mustafa Khan (@WMKR597)Photo by Wajid Mustafa Khan (@WMKR597)Photo by Wajid Mustafa Khan (@WMKR597)Photo by Wajid Mustafa Khan (@WMKR597)Photo by Wajid Mustafa Khan (@WMKR597)Photo by Wajid Mustafa Khan (@WMKR597)Photo by Wajid Mustafa Khan (@WMKR597)Photo by Wajid Mustafa Khan (@WMKR597)Photo by Wajid Mustafa Khan (@WMKR597)
سیاست عوام کے شعوری ارتقاء کا نام ہے. لیکن اگر عوام کے بنیادی حقوق غصب کیے جا رہے تو یہی سیاست ظالم کے خلاف جہدوجہد بن جاتی ہے
1
3
173
“بند کرو اسے” ۔ لائیو پروگرام کے دوران وفاقی وزیر احسن اقبال سے کسی نے زبردستی ویڈیو بند کروا دی۔ حیران کن مناظر
205
1,770
171
5,416
530,283
Wajid Mustafa Khan retweeted
5400 ارب کرپشن اور PIA دس ارب میں بیچ دی
13
669
1
3,065
33,200
Wajid Mustafa Khan retweeted
Sir govt of Pakistan has taken over 650 billion of PIA liabilities. Out of this Rs 400 billion or so are bank loans. Govt will pay mark up on that approx Rs 35-40 billion annually. So we are not free as yet. @husainhaqqani
پی آئی اے کی نجکاری سے حکومت کو سالانہ خسارہ کی رقم بھرنے سے نجات مل گئی- سالانہ نقصان فی سال۔ ارب روپے 44.32 (2013) 32.22 (2014) 32.53 (2015) 36.95 (2016) 47.76 (2017) 67.32 (2018) 55.45(2019) 34.6 (2020) 50 (2021) 88 (2022) 75.76 (2023) 15.35 (2024)
27
108
8
351
41,175
Wajid Mustafa Khan retweeted
بڑے عہدوں پر چھوٹے لوگ۔۔۔۔ دروازہ کھولنے کے لیے مسٹنڈا رکھا ہوا ہے
51
602
15
2,304
35,107
Wajid Mustafa Khan retweeted
اسسٹنٹ کمشنر لیہ زوہیب کریم کی لیہ کے شہریوں کو پاگل کہنے کی وہڈیو سامنے آ گئی
11
115
7
244
5,932
قائداعظم صرف وکیل نہیں بلکہ جج بھی تھے اور بطور جج وہ جھوٹے مقدمے اور جھوٹی گواہیاں بالکل برداشت نہیں کرتے تھے وعدہ معاف گواہ کے تو سخت خلاف تھے
36
795
6
3,613
43,486
دھندے والے محافظوں کی ۲۳ مارچ دفاعی پریڈ
114
2,109
73
5,849
169,492
Wajid Mustafa Khan retweeted
اب سے 23 مارچ کی پریڈ کچھ یوں ہو گی
31
585
10
1,800
28,210
Wajid Mustafa Khan retweeted
عاصم منیر کی بیوی ارم نقوی کی بھانجی ASP شہربانو نقوی نے بھتہ خوری، بلیک میلنگ اور بدمعاشی کی اپنی سلطنت قائم کر رکھی ھے۔ مساجد میں خطبہ بھی میرے نام کا پڑھا جائے، (شہربانو نقوی کا مطالبہ)
45
509
5
1,650
34,253
Wajid Mustafa Khan retweeted
ایک ایس پی نے کہا کہ معاہدے پر دستخط کرو نہیں تو screw کر دونگی دوسری ASP نے کہا تین دن ہیں دس لاکھ تین دن میں دو نہیں تو FIR کر کے جیل میں ڈال دونگی۔ اختیارات سے تجاوز کی افسوسناک کہانی
44
1,283
35
2,585
86,538
Wajid Mustafa Khan retweeted
سنا ہے یہ بہت بڑی فراڈن نکلی 🚨🚨 لاہور میں آئی سرجن علی زین سے دو پولیس اے ایس پیز کی جانب سے دباؤ ڈال کر 14 لاکھ روپے لینے کا معاملہ، آئی سرجن کے مطابق ایف آئی آر درج کرنے کی دھمکیاں دیکر مریضہ کو پیسے دلوانے میں اے ایس پی شہر بانو نقوی اور اے ایس پی ڈیفنس بریرہ ملوث ہیں۔ دونوں اے ایس پیز نے مختلف اوقات میں غیر قانونی طور دباؤ ڈال کر ایک مریضہ کو 14 لاکھ روپے دلوائے جبکہ ڈاکٹر نے علاج کے عوض مریضہ سے ڈیڑھ لاکھ روپے وصول کیے تھے اور آپریشن بھی ٹھیک ہوا مگر تعلقات کی بنیاد پر دباؤ ڈال کر مریضہ کے لندن علاج کے نام پر 14 لاکھ روپے وصول کیے گئے اور ڈاکٹر کے سیکیورٹی گارڈ کو بھی حوالات میں بند کیا گیا۔
95
1,885
14
4,948
113,910
Wajid Mustafa Khan retweeted
خاتون اے ایس پی نے ایس ایچ او ڈیفنس اے کو بھیجا کہ ڈاکٹر علی زین کو کہو ASP صاحبہ بُلا رہی ہیں ۔ SHO جاتے ہوئے ڈاکٹر کے سیکورٹی گارڈ کو بغیر کسی FIR کے گرفتار کر لے گیا اور حوالات میں بند کر دیا۔ کہ جب ڈاکٹر پیش ہو گا تو اسے واپس لے جانا
23
708
13
1,802
84,057
Wajid Mustafa Khan retweeted
پاکستانی جرنیل بدترین منصوبہ ساز ہیں جس کا ثبوت یہ ہے کہ انہوں نے ساری جنگیں ہاری ہیں یہ سمجھتے ہیں یہ ہم سے زیادہ چالاک ہیں ! بروس ریڈل عاصم منیر اینڈ کمپنی کی حقیقت بتاتے ہوئے ۔
33
1,519
37
3,914
38,305
Wajid Mustafa Khan retweeted
ہم بیرون ملک بندے مرواتے ہیں۔ پرویز مشرف کا آن کیمرہ اعتراف
25
1,293
13
4,114
57,366
Wajid Mustafa Khan retweeted
Replying to @Matiullahjan919
Aise yah wajah hai
1
5
423
طاقتور ASP صاحبہ کا " SHO خرم " ! کہانی میں نیا موڑ یہ ہے کہ " بڑے صاحب " کی طرف سے convey ہوا تھا کہ انکو " compensate " کروائیں بڑی زیادتی ہوئی ہے انکے ساتھ ۔ جس کے بعد پولیس نے خود ہی عدالت لگائی اور موقع پر انصاف کردیا
57
1,873
17
5,034
166,916
ظلم کی انتہا ۔ CCD نے ماں کے بے گناہ 3 بیٹے 2 داماد مار ڈالے ۔ لاشیں دوسرے شہروں میں دفن کرا دیں #CCD #CCDEncounter #CCDOperation #CrimeStory #ViralVideo #Lahore
182
2,371
138
3,776
326,224
گھڑی بیچنے پر ملک ڈوب گیا تھا اب جہاز بیچ کر مُلک اڑان بھرے گا
110
3,028
27
10,204
98,445