Sana Abbasi (@Sania523) header
Sana Abbasi (@Sania523) profile picture

عشقِ حقیقی خالقِ عالم 💐میری لیڈر۔ مریم نواز 🌹اختلاف سیاسی ھوتا ھے شخصیت سے نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔No DM plzz

Joined November 2021
Photo by Sana Abbasi (@Sania523)Photo by Sana Abbasi (@Sania523)Photo by Sana Abbasi (@Sania523)Photo by Sana Abbasi (@Sania523)Photo by Sana Abbasi (@Sania523)Photo by Sana Abbasi (@Sania523)Photo by Sana Abbasi (@Sania523)Photo by Sana Abbasi (@Sania523)Photo by Sana Abbasi (@Sania523)Photo by Sana Abbasi (@Sania523)
Sana Abbasi retweeted
بریکنگ نیوز کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان نے معروف قانون دان میاں دائود ایڈووکیٹ کو ہتک عزت کا لیگل نوٹس بھجوا دیا مجھے میاں دائود ایڈووکیٹ کی تضحیک آمیز گفتگو کا 14 نومبر کو علم ہوا، کیپٹن صفدر کا لیگل نوٹس میرا تنازع احسن بھون ایڈووکیٹ کی وکالت کی ڈگری کی بارے مختلف فورمز پر زیر التوا تھا، کیپٹن صفدر اعوان کا لیگل نوٹس میاں دائود نے تھرڈ پارٹی کی حیثیت سے احسن بھون ایڈووکیٹ کی جگہ پر میرے الزامات کا جواب دیا، صفدر اعوان کا لیگل نوٹس میاں دائود ایڈووکیٹ نے تین سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر میرے بارے ہتک آمیز گفتگو کی، صفدر اعوان کا لیگل نوٹس میاں دائود ایڈووکیٹ نے مجھے بھونکنے والا کتا کہہ کر میری ہتک کی، صفدر اعوان کا لیگل نوٹس میاں دائود ایڈووکیٹ نے ویڈیوز میں مجھے زنا بالرضا کا ملزم قرار دے کر تضحیک کی، صفدر اعوان کا لیگل نوٹس میاں دائود ایڈووکیٹ نے مجھے گھر داماد نما نوکر قرار دے کر میری ہتک کی ہے، صفدر اعوان کا لیگل نوٹس میاں دائود ایڈووکیٹ نے میری شادی کی ساکھ پر سوالات اٹھا کر میری تضحیک کی ہے، کیپٹن صفدر کا لیگل نوٹس میاں دائود ایڈووکیٹ عوامی سطح پر معافی مانگیں یا 10 ارب روپے ہرجانہ ادا کریں، کیپٹن صفدر کا لیگل نوٹس
13
91
10
450
24,091
The Cath Lab in Chakwal is now fully functional, starting today, completed in record time! This means heart patients in Chakwal will no longer have to travel to bigger cities for essential cardiac diagnostics and treatment. Quality healthcare is now closer to home. Khanewal and Bhakkar are next week, Insha’Allah. Another 11 districts are in the pipeline. This is not just change. This is transformation. Name: Khalid Mehmood Age: 60yrs Profession: Painter Resident of : Maggie Road Chakwal Procedure: Angiography.
67
310
8
631
31,872
چکوال میں کیتھ لیب آج سے مکمل طور پر فعال ہو گئی ہے، اور یہ منصوبہ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا ہے! اب چکوال کے دل کے مریضوں کو تشخیص اور علاج کے لیے بڑے شہروں کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔ جدید کارڈیک سہولیات اب ان کے اپنے شہر میں دستیاب ہوں گی۔ ان شاء اللہ، اگلے ہفتے خانیوال اور بھکر میں بھی کیتھ لیبز فعال کر دی جائیں گی۔ جبکہ مزید 11 اضلاع میں یہ سہولت فراہم کرنے کے لیے کام تیزی سےجاری ہے۔ یہی ہے حقیقی تبدیلی اور عملی بہتری: جدید اور معیاری دل کے علاج کی سہولیات کو بڑے شہروں سے نکال کر ضلعی سطح تک پہنچانا، مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ کو طویل سفر اور اضافی اخراجات سے بچانا، اور پنجاب کے ہر شہری کے لیے علاج تک رسائی آسان بنانا۔ ہم ایک ایسے نظامِ صحت کی بنیاد رکھ رہے ہیں جہاں کسی مریض کو صرف اپنے شہر یا علاقے کی وجہ سے علاج کی بہتر سہولیات سے محروم نہ رہنا پڑے۔ یہ محض تبدیلی نہیں، پنجاب کے نظامِ صحت میں ایک حقیقی انقلاب ہے!
The Cath Lab in Chakwal is now fully functional, starting today, completed in record time! This means heart patients in Chakwal will no longer have to travel to bigger cities for essential cardiac diagnostics and treatment. Quality healthcare is now closer to home. Khanewal and Bhakkar are next week, Insha’Allah. Another 11 districts are in the pipeline. This is not just change. This is transformation. Name: Khalid Mehmood Age: 60yrs Profession: Painter Resident of : Maggie Road Chakwal Procedure: Angiography.
81
370
10
797
34,311
Sana Abbasi retweeted
لاہور کی آبادی ڈیڑھ کروڑ ہے جہاں 140 گرین الیکٹرک بسیں چل رہی ہیں یہ سرگودھا ہے جہاں کی آبادی سات لاکھ اور 40 الیکٹرک بسیں چلوائی گئی ہیں سرگودھا سے کوٹ مومن کا کرایہ 300 تھا اب 20 روپے لگتے ہیں
8
201
8
598
8,517
Sana Abbasi retweeted
پنجاب نے پچھلے 30 ماہ میں تین طریقوں سے authentic data collection شروع کی ہے 1۔ safe cities surveillance across cities 2. Punjab Socioeconomic Registery 3. Community Health Inspectors Now this data is being used for smart governance and smart city ecosystem building.
9
88
1
176
4,038
Sana Abbasi retweeted
نواز شریف انسیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا میں مئی سے اب تک تقریباً 1 لاکھ مریضوں کا او پی ڈی میں علاج، 10 ہزار ایمرجنسی مریض، 800 انجیوپلاسٹیز اور 45 کے قریب اوپن ہارٹ سرجریز کی گئی ہیں ، جس میں آنے والے مریضوں کے آپریشنز ، ٹیسٹ اور ادویات بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔
2
71
1
140
1,773
Sana Abbasi retweeted
پہلے علاج کے لیے لاہور جانا پڑتا تھا، آج سرگودھا میں ہی دل کے امراض کے مفت علاج کی سہولت میسر ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کے لیےڈھیروں دعائیں 🤲🏻❤️
3
65
130
1,682
اس کھیلمیں تعین مراتب ھے ضروری شاطر کی عنایت سے تو فرزیں میں پیادہ بیچارہ پیادہ تو اک مہرہ ھے ناچیز فرزیں سے بھی پوشیدہ ھے شاطر کا ارادہ
5
201
وَالْعَصْرِۙ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍۙ اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ زمانے کی قسم، انسان خسارے میں ہے سوائے ان کے جو ایمان لائے نیک عمل کیے، اور حق وصبر کی وصیت کی
4
8
51
644
پیپلز پارٹی 30 سال سے سٹیل مل کی نج کاری نہیں ہونے دے ریی جبکہ محسن نقوی سندھ میں نئے صوبے بنانے چلے ہیں 🫠
4
6
73
806
بلاول بھٹو صاحب، آئین صرف آرٹیکل 239(4) کا نام نہیں۔ نئے صوبوں کی بحث میں آپ آئین کے آرٹیکل 239(4) کا حوالہ دے رہے ہیں۔ لیکن اسی آئین کا آرٹیکل 48(6) قومی اہمیت کے معاملات پر پارلیمان کی منظوری سے ریفرنڈم کی گنجائش بھی فراہم کرتا ہے۔ بلاول صاحب، اسی آئین کا آرٹیکل 140-A صوبائی حکومتوں کو منتخب بلدیاتی اداروں کے سیاسی، انتظامی اور مالی اختیارات منتقل کرنے کا پابند بھی کرتا ہے۔ یکم فروری 2022 کو سپریم کورٹ سندھ حکومت کو اس آئینی ذمہ داری کی ادائیگی کا واضح حکم دے چکی ہے۔ سوال یہ ہے کہ 2008 سے سندھ میں برسرِ اقتدار پیپلز پارٹی نے آئین کی اس شق اور سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر کس حد تک عمل کیا؟ کراچی، حیدرآباد اور سندھ کے دیگر شہروں کے منتخب بلدیاتی اداروں کو آئین کے مطابق کتنے اختیارات منتقل کیے گئے؟ صوبائی خودمختاری کے تحفظ کی بات ضرور کیجیے، لیکن بلدیاتی خودمختاری کا بھی احترام کیجیے۔ آئین میں صرف صوبوں کی حدود سے متعلق شقیں نہیں، عوام کو مقامی سطح پر بااختیار بنانے کی ضمانت بھی موجود ہے۔ آئین کا احترام مخصوص سیاسی مفادات تک محدود نہیں ہونا چاہیے۔ آئین کی بالادستی کا تقاضا ہے کہ اس کی تمام متعلقہ شقوں پر یکساں عمل کیا جائے۔
51
61
9
168
4,824
Replying to @Sania523
جی ٹھیک ! ماسی دیاں ریوڑیاں جینوں ونڈے اودی مرضی
7
2
34
603
کراچی کی مئیر شپ جماعت اسلامی کو ملنے کا امکان بے خبر ذرائع
3
1
29
1,016
محترم آصف زرداری موجودہ سسٹم کے اباجان ہیں بلاول وہ شریر بیٹا ہے جو سسٹم کو کوستا بھی ہے اور اسی سسٹم سے پلتا بھی ھے
1
2
1
37
527
Sana Abbasi retweeted
شاہد میتلا کیخلاف کارروائی اِن 👇الزامات کی بنیاد پر ہوئی ہے صحافی دوستوں سے بارہا درخواست کی ہے کہ الفاظ کے چناو میں احتیاط کریں اور الزام لگانے سے پہلے سوچیں کہ اگر ثابت کرنا پڑ گیا تو کر لیں گے؟ جو کہ اس کیس میں شاہد میتلا نہیں کر سکے، صحافی تنظیموں کو چاہیئے کہ انکے درمیان صلح کروا دیں شاہد بے بنیاد الزامات پر معذرت کر لے اور کاکڑ صاحب درخواست واپس لے لیں
144
237
27
875
161,781
Sana Abbasi retweeted
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف سے صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان اور وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی کی مظفرآباد میں اہم ملاقات۔ ملاقات میں آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی، عوامی فلاح و بہبود، ترقیاتی منصوبوں اور انتخابی وعدوں پر عملدرآمد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاق اور پنجاب حکومت کی جانب سے آزاد کشمیر کی ترقی و خوشحالی کے لیے بھرپور تعاون کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سمیت وفاقی و صوبائی وزراء اور دیگر اہم شخصیات بھی شریک تھیں۔
20
117
1
414
18,182
بلاول صاحب آپ نے سسٹم ری سیٹ کی بات کی لیکن کوئی سسٹم اس وقت تک ری سیٹ نہیں ہو سکتا جب تک اُسے عوامی تائید حاصل نہ ھو/اگر آپ system collapse کی بات کر رہے ہیں تو ہم سب کا اس سسٹم سے منسلک ہونے کے ناطے اپنی ذمہ داریوں کا احاطہ بھی ضروری ہے۔ اس ملک میں سیاست دانوں کا احتساب نہ تو کوئی نئی بات ہے اور نہ کوئی سیاستدان احتساب سے مبرا ہے۔ آپکی پریس کانفرنس یقیناً بہت دھواں دار تھی اور موجودہ حکومت اور نظام پر تنقید پر مرکوز رہی لیکن احترام کے ساتھ یہ کہوں گا کہ ہم سیاسی لوگوں کو عوام سے رجوع کرنے کے طریقہ کار کو چور دروازہ نہیں کہنا چاہیے۔ ہم سیاستدانوں کی اساس عوامی راۓ ہے۔ عوامی استصوابِ رائے کے ساتھ پارلیمان کے اندر بحث مباحثے پر کوئی قدغن نہیں۔ یقیناً "System Reset" کے معاملے پر پارلیمان میں بحث ضرور ہوگی لیکن اس کے ساتھ عوام کو ان کے بنیادی حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔پارلیمنٹ کے ساتھ اگر عوام کی راۓ کوبھی جان لیا جاۓ تو میرے خیال legitimacy کی معراج ھو گی ۔ بلاول صاحب آپکے پاس سندھ کی حکومت 18سال سے ھے۔ سندھ جنت بن گیا ھے۔ کراچی شہر کی حالت پہ دنیا رشک کرتی ھے۔ plmn کے آپ 2022سے کاروبار حکومت میں پارٹنر ھیں۔ نفع آپکا اور نقصان plmn کا یا پاکستان کا ۔ He who claims equity must come with clean hands. یہ صدیوں پرانا equity کا maxim ھے. کیا آپ کے ھاتھ صاف ھیں۔ کیا آپ لیکچر یا دھمکی دینے کا حق رکھتے ھیں۔ ھمارا مقصد صرف ایک ھے - پاکستان کے عوام کے دن بدلیں عام آدمی عزت کی زندگی گزارے۔ حکمرانی میں عوام کی شراکت کو حقیقت بنائیں حکمرانوں کی طاقت عوام کی امانت ھے کسی کی میراث نہیں ، عوام کے حقوق آئین کی کتاب تک مجدود نہ رکھیں۔ پاکستان کی تاریخ میں سفارتی محاذ اور جنگ کے محاذ پر عزت اور تکریم اللہ کی مہربانی سے کس دور میں ملی اور کس دور میں وطن کا نام روشن ھوا۔ ان دو محاذوں پہ فتح کے بعد اب حکمرانی گلی محلے کی سطح پہ منتقل کرنے کی جنگ ھے جسمیں عوام کی راۓ اور پارلیمنٹ کا رول عین جمہوری اور آئینی ھے۔ حکمرانی کسی کی اجارہ داری نہیں،25کروڑ عوام کو یہ حق اللہ نے عطا کیا ھے۔
392
606
84
2,153
151,864
اَللّهمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبرَاهِيْمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَميْدٌ مَّجيْدٌ اَللّهمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحمَّدٍ وَعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلٰى اِبرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَميْد مَّجيْدٌ
4
6
28
576
السلام علیکم صبح بخیر ،،🌅 اللہ کرے آج کا دن رزق، صحت اور سکون لے کر آئے جو پریشان ہیں، اللہ ان کی پریشانی دور کرے۔ آمین 🤲
27
4
2
54
598
بلاول بھٹو صاحب آج کی گفتگو کے پیچھے اصل مسئلہ نئے صوبوں کی وہ بحث ہے جو عوام میں زور و شور سے جاری ہے۔ کیا لوگوں کو گورننس میں بہتری کی بات سے روک دیا جائے؟ یہ بات پارلیمنٹ کے اندر بھی ہو گی اور باہر بھی، عوام سے یہ حق نہیں چھینا جا سکتا۔ عوام کو اپنی رائے دینے کا پورا حق ہے۔ ریفرنڈم کروانے میں کیا حرج ہے؟ یہ ایک آئینی راستہ ہے۔ عوام نئے صوبے اور انتظامی یونٹس چاہتے ہیں تو بنا دیں، عوام نہیں چاہتے تو نہ بنائیں۔ آئیں، عوام کی رائے سے گڈ گورننس اور ملکی مفاد میں فیصلہ کریں۔
427
244
73
674
49,314