Pinned Tweet
بن کے اک حادثہ بازار میں آجائے گا
جو نہیں ہو گا وہ اخبار میں آ جائے گا
چور اچکوں کی کرو قدر کہ معلوم نہیں
کون کب کونسی سرکار میں آ جائے گا
راحت اندوری
غور کریں ایک یوتھیا عمران ریاض کو روکتا ھے اور نعرہ لگاتاھے نامعلوم افراد پر لعنت بے شمار
عمران ریاض اسے دو تھپڑ رسید کر دیتا ھے اور ساتھ کہتا ھے بے غیرتا پچھلے 72 گھنٹے سے ایک منٹ نہیں سویا بکواس بند کر تے نس ایتھوں ایڈا توں انقلابی۔
جناب @MiftahIsmail صاحب جب عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو تو عوام پر دباؤ بڑھایا جاتا ھے اور جب قیمت کم ہوتی ھیں تو عوام کو ریلیف کیوں نہیں جاتا؟
1
اصل میں انگریز لوگ سینکڑوں سال سے عمران نیازی جیسے سیاسی شبعدے باز دیکھ دیکھ کر سمجھدار ہو چکے ھیں اس لیئے انقلاب اور حقیقی آزادی کے جھوٹے نعروں اور مذہب کے نام پر انہیں بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا۔ اور بیوقوف یوتھیے بھی وہاں کم ہی ھیں جو بورس کے جلسوں میں شرکت کریں۔
شاہزیب جھوٹ بول رہا ہو گا یا نہیں
مگر جب چیرمین نیب کی ویڈیو آئی تھی تو تب عمران نیازی اور اس کی حکومت نے اس کے خلاف کیا کاروائی کی یہ بھی عوام کو بتائیں تاکہ عوام جان سکے کہ شاہزیب کتنا جھوٹا اور نیازی کتنا صادق امین ھے؟
اکیلے جاوید اقبال کو ہی انسان کہنا سمجھنا انسانیت کی توہین نہیں بلکہ ساتھ ساتھ اس جعلی خودساختہ عالمی لیڈر کو بھی انسان سمجھنا توہین انسانیت ھے جس نے اس کو استعمال کیا اور اپنے مخالفین پر مقدمات بنوائے ۔ حق تو یہ تھا کہ اس کو تب ہی عہدے سے ہٹا کر سزا دی جاتی۔
This quoted post is unavailable.
Samar Ali retweeted
فوج پر تنقید کرنا کیوں غلط ہے اور اسکے سدباب کیلئے قانون سازی کیوں کی گئی ہے؟ سنئیے
Samar Ali retweeted
ہمیں کہا گیا فلاں چور ہے ڈاکو ہے غدار ہے۔ سیاست فلاں کی ختم کرنی ہے۔ ہم نے کہا ہم صحافی ہیں مہرے نہیں ڈنکے کےچوٹ پر واٹس ایپ خبروں سے انکار کیا۔ جسے خود غلط سمجھیں گے اسے غلط کہیں گے ڈکٹیشن پر نہیں۔ جو مہرے بنے صحافت چھوڑ کر ایجنٹ بنے اب کہتے ہیں ہم صحافی ہیں اور جہاد کر رہے ہیں
Samar Ali retweeted
یہ آغاز ہے۔
Samar Ali retweeted
تشدد کسی پر بھی ہو قابل مذمت ہے ، دراصل ایک پیج کے نشے میں “ بے باک “ تجزیہ کاروں کو عادت ہوگئی تھی کہ وہ جس طرح نواز شریف ، زرداری ، مولانا فضل الرحمن، آزاد ججوں ، باضمیر صحافیوں کو رگڑتے رہے ہیں ، ہر ایک کے ساتھ ایسا ہی کرسکتے ہیں۔
#AyazAmir
Samar Ali retweeted
سیاسی انجینرنگ والے چار یا پانچ ایف اے پاس ننھے ننھے دماغ سر جوڑ کر بیٹھے اور بہت سوچ بچار کرنے کے بعد قوم پر ایک لفنگا مسلط کر کے عوام اور مملکت خداداد کی بینڈ بجا دی-
ننھے ننھے دماغوں والا یہ گروپ "تھنک ٹینک" کہلایا لیکن حقیقت میں "فلش ٹینک" ثابت ہوا-
ایک دن پہلے ہی ایاز امیر نے اپنی تقریر میں کسی کے منہ پر اسے کھری کھری سنائی اور اسے اس کی نااہلی اور کم عقلی بارے بتا کر بے عزت کیا۔
اج وہی شخص ٹویٹ کرکے ایاز میر پر کیئے گئے حملے پر خود ماتم کر رہا تھا۔
اب سوچیئے کہ تقریر میں تنقید کس پر تھی اور تکلیف کس کو ھوئی۔
1
سپریم کورٹ سے اوپر ایک کورٹ بنائی جانی جانیے۔!!!
کل پرسوں کوئی فیصلہ توشہ خان کے خلاف آجائے تو وہاں سے ریلیف حاصل کرنے کے لیئے اپیل کی جائے۔!!!
فیصلہ وہی جو توشہ خان کے حق میں آئے۔!!!
Samar Ali retweeted
ویسے کمال نہیں جسٹس بندیال ہر بینچ کے خود ہی سربراہ بن جاتے ہیں۔کوئی بینچ جسٹس اعجاز الاحسن کے بغیر مکمل ہی نہیں ہوتا اور جسٹس فائز عیسی کو کسی بینچ کا حصہ بنایا ہی نہیں جاتا۔

















