Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ (@Samadaslam77) header
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ (@Samadaslam77) profile picture
Sialkot, Pakistan
Joined May 2022
جن سے روح وابستہ ہو جائےان سے کسی صورت بھی دامن نہیں چھڑوائے جاتے ضروری نہی ہر رشتے کا نام ہو ضروری نہی ہر رشتے کاانجام ہو کچھ لوگوں کا زندگی میں ہونےکااحساس اور ان کی موجودگی کا مطلب سکون ہوتا ہے لیکن ان بےنام انمول  رشتوں کو سمجھ پانا اور نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں..
36
116
3
229
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
جس غریب آدمی کا ایک دفعہ بھی 2000 کا چالان ہوا ہے ، وہ کبھی ن لیگ کو ووٹ نہیں دے گا بلاشبہ مریم نواز نے ن لیگ کو زندہ دفن کر دیا ہے #پاکستان
8
36
1
185
2,358
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
جتنی اسرائیل کی کل آبادی ہے اس سے کئی گنا زیادہ مسلمانوں کے پاس مولوی اور پیر ہیں لیکن دعا کسی ایک کی بھی قبول نہیں ہوتی؟
10
2
34
481
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اسلام آباد کے کارآمد قسم کے لوگ ،جو اپنے سینوں کے اندر بہت کچھ رکھتے ہیں ، بہت طاقتور ہیں، جب ان سے میں نے پوچھا کہ مولانا صاحب کو آپ نے تراہ بھی لیا ہے، تو ان کے ساتھ اب کیا کرنا ہے؟آپ نے ان کو ریاستی جلوہ تو دکھا لیا ہے، تو جواب ملا کہ مولانا فضل الرحمن کو ریاست پاکستان کا ریفریشر کورس کروانا ہے، میں نے پوچھا کہ یہ ریفریشر کورس کیا ہوتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ جیسے کریش کورس ہوتا ہے، جیسے کچھ لوگ سروسز میں آتے ہیں تو انہیں سلیبس بھول جاتا ہے، میں نے کہا آپ انہیں سلیبس تو یاد نہیں کروا رہے، کارنر کررہے ہیں تو جواب یہ تھا کہ یہ ضروری ہے، مولانا کو آج تک جو باتیں نہیں کہیں گئیں، وہ کہی جائیں، آج ان کو استثنیٰ حاصل رہا ہے لیکن اب وقت آ گیا ہے کہ ان سے کچھ سوال کیے جائیں اور جواب لیے جائیں ، منیب فاروق
14
100
1
767
35,558
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت میں عدالت نے نے تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری کرکے درخواست ضمانت 25 نومبر اور ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کی درخواست ضمانت 28 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔
3
134
913
4,679
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پی ٹی آئی نے تو 4 سال بدترین فسطائیت اور ظلم و ستم کا سامنا کیا ہے۔ عمران خان 1208 دن سے جیل میں ہے جہاں اسے بنیادی سہولیات سے بھی محروم رکھا گیا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ پیپلزپارٹی، JUIF اور ن لیگ والوں کی مزاحمت اور انقلاب کتنے دن چلتا ہے کیونکہ باری اب ان سب کی بھی آ گئی ہے۔
9
196
931
4,847
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🚨🚨🚨 الفاظ کے چناؤ سخت ہیں مگر حقیقت ہے گوال منڈی کی بدبودار طوائف نے دونوں ٹانگیں اوپر کر کے اسٹیبلشمنٹ کو کہہ رہی ہے مجھے طلاق مت دو میں ہر گھٹیا غلیظ زنا کے لیے تیار ہوں
10
73
2
549
15,255
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🚨🚨🚨شوکت خانم کراچی میں پہلے مریض کا علاج 29 دسمبر 2026 سے شروع ہو جائے گا شوکت خانم کراچی 16 ارب سے بڑھ کر 30 ارب تک اخراجات پہنچے اس سال ہم اپنے ٹارگٹ کو حاصل کر لیں گے ۔ ڈاکٹر فیصل سلطان
19
58
651
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بہت سی ڈرامہ بازیاں حقیقت میں بدلنے جا رہی ہیں مولانا پیچھے نہیں ہٹیں گے اور صوبوں پر اصرار رہا تو بلاول بھی ڈٹ جائیگا پھر یہ سب خان کی طرف لپکیں گے ادھر پنجاب میں تبدیلی اس پر منحصر ہے کہ مولانا اور بلاول قابو میں آتے ہیں یا نہیں۔ وہ قابو آ گئے تو وزارت اعلی تبدیل ہو جائیگی
23
133
695
6,634
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بلاول زرداری کی تاریخ ۔۔!!! اس کے ابو آصف زرداری نے آج سے دس سال پہلے ایک انٹرویو میں کہا تھا ۔ کہ جب سوال ہوا ۔ کہ کیا آپ اسٹبلشمنٹ سے ٹکر لینگے یا انقلابی بنیں گے ۔ تو زرداری نے جواب دیا۔ کہ نہیں اب بس ہوگیا ۔ ہم نے تقریباً ساری زندگی ایسا کیا ہے اب مزید نہیں کرنا ۔۔۔
1
9
39
1,904
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پاکستان میں نئے صوبے بننے جا رہے ہیں! مقتدرہ کے قریب سمجھے جانے والے صحافی بتا رہے ہیں کہ فیصلہ ہو چکا ہے۔ نئے صوبے ہر صورت بنیں گے۔ کسی کی اسمبلی کی قراردادیں، کسی کی تقریریں، پریس کانفرنسیں، لانگ مارچ، احتجاج یا حقیقی آزادی کے نعرے خاطر میں نہیں لائے جائیں گے۔ جب بڑے بڑے دعوے داروں کی نہیں سنی گئی تو باقیوں کی کیا حیثیت ہے؟ جو ہونا ہے، ہو کر رہے گا! اب اسی سلسلے میں ایک نئی اطلاع یہ ہے کہ مقتدرہ کی جانب سے ریفرنڈم کروانے کی تیاری ہے۔ ریفرنڈم کا دائرہ کار اور طریقۂ کار طے کیا جا رہا ہے، جبکہ سوالات بھی تقریباً فائنل ہو چکے ہیں۔ لیکن اصل سوال ریفرنڈم کے بعد پیدا ہوگا۔ فرض کریں ریفرنڈم ہو جاتا ہے اور عوام کی اکثریت نئے صوبوں کے حق میں فیصلہ دے دیتی ہے، تو کیا نئے صوبے بن جائیں گے؟ پاکستان کے آئین کے تحت صوبوں کی حدود تبدیل کرنے کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ دونوں میں دو تہائی اکثریت درکار ہے۔ اس کے علاوہ متعلقہ صوبائی اسمبلی کی بھی دو تہائی اکثریت سے منظوری ضروری ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ مرکز میں پیپلز پارٹی کی حمایت کے بغیر دو تہائی اکثریت کیسے آئے گی؟ اور متعلقہ صوبائی اسمبلی، خصوصاً سندھ اور پنجاب، اگر اس فیصلے کی حمایت نہ کریں تو آئینی راستہ کیسے نکلے گا؟ تو مقتدرہ کے قریب سمجھے جانے والے صحافیوں کی اطلاعات کے مطابق اس کا حل بھی نکال لیا گیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت اسی مقصد کے لیے بنائی گئی ہے۔ ایک مرحلے پر مبینہ طور پر تیاری یہ ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا جائے گا کہ نئے صوبے قائم کر دیے گئے ہیں۔ اگر کوئی اس آرڈر کو چیلنج کرے گا تو معاملہ وفاقی آئینی عدالت میں جائے گا، جہاں مبینہ طور پر عوام کے ریفرنڈم میں دیے گئے فیصلے کو بنیاد بنا کر اس اقدام کو قانونی تحفظ دیا جا سکتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا آئین کو اس طرح بائی پاس کیا جا سکتا ہے؟ میری رائے میں تو نہیں کیا جا سکتا۔ ریفرنڈم کا نتیجہ اپنی جگہ، لیکن وہ آئین میں درج ترمیم کے لازمی طریقۂ کار کا متبادل نہیں بن سکتا۔ لیکن مقتدرہ کی خبر دینے والے صحافیوں کا دعویٰ ہے کہ یہ سب کچھ کر لیا جائے گا۔ اور کیا وفاقی آئینی عدالت ایسا فیصلہ دے سکتی ہے؟ بالکل دے سکتی ہے۔ کیونکہ ہماری عدالتی تاریخ میں اس نوعیت کی مثالوں کی کمی نہیں۔ ماضی میں سپریم کورٹ نے فوجی آمروں کے اقدامات کو قانونی جواز فراہم کیا۔ حالیہ برسوں میں بھی آئین کی خلاف ورزیوں پر عدالتوں کی خاموشی، ایسے فیصلے جن پر عمل درآمد نہیں ہوا، اور دو صوبوں میں انتخابات کے معاملے پر پیدا ہونے والی صورت حال، سب ہمارے سامنے ہیں۔ جب اتنا کچھ ہو سکتا ہے تو یہ بھی ہو سکتا ہے۔ عدالت اگر اس اقدام کو تحفظ دے دے تو نئے صوبے بھی بنا لیے جائیں گے۔ البتہ یہ آئینی اتفاقِ رائے سے نہیں بلکہ بازو مروڑ کر کیا گیا فیصلہ ہوگا۔ لیکن اصل سوال اس کے بعد پیدا ہوگا۔ بلاول بھٹو پہلے ہی سندھ میں ردعمل کی بات کر چکے ہیں۔ میری رائے میں اگر سندھ کی مرضی کے بغیر اس کی تقسیم کی گئی تو ردعمل ضرور آئے گا۔ پنجاب میں بھی سیاسی اور عوامی ردعمل سامنے آ سکتا ہے۔ اور پھر ان سیاسی جماعتوں کا کیا ہوگا جن کی سیاست کا مرکز ہی پنجاب اور سندھ ہیں؟ نون لیگ کی پنجاب میں اور پیپلز پارٹی کی سندھ میں سیاسی حیثیت کیا رہ جائے گی؟ پی ٹی آئی سمیت باقی جماعتیں بھی جب ان صوبوں کی موجودہ سیاسی ساخت ٹوٹے گی اور نئے صوبے وجود میں آئیں گے تو اپنی انتخابی حکمت عملی اور سیاسی طاقت کو کیسے برقرار رکھیں گی؟ میرا خیال ہے کہ ان جماعتوں کی انتخابی حیثیت پہلے ہی کمزور ہو چکی ہے۔ اگر یہ سب کچھ اسی انداز میں ہوا تو ان کی سیاسی حیثیت مزید ٹکے ٹوکری ہو سکتی ہے۔ صوبے بنانا ایک انتظامی فیصلہ ہو سکتا ہے، لیکن کیا عوام کی مرضی، آئینی طریقۂ کار اور سیاسی اتفاقِ رائے کو روند کر ایسا فیصلہ ملک میں استحکام لائے گا یا ایک نیا سیاسی بحران کھڑا کرے گا؟ یہ اصل سوال ہے!
44
71
5
655
40,616
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
18 ویں ترمیم کا بستہ گول نئے صوبے نہیں بلکہ انتظامی یونٹ بنانے کا فیصلہ ۔۔۔ ڈویژن کی سطح پر ہی انتظامی یونٹ بنائے جائیں گے انتظامی یونٹ کا سربراہ گورنر ہوگا جس کا انتخاب الیکشن کے ذریعے ہوگا ہوسکتا ہے کہ پنجاب میں ڈویژن بڑے کردئیے جائیں فارمولا آبادی کی منصافانہ تقسیم ہوگا 8 ڈویژن کے بجائے پنجاب میں 4 یا 6 ڈویژن ہوجائیں گے اسی طرح سندھ میں بھی آبادی کی بنیاد پر ڈویژن چھوٹے اور بڑے ہوسکتے ہیں صوبوں والی کہانی بالکل نہیں ہوگی لوکل گورنمنٹ کو طاقتور اور پارلیمنٹ کو کمزور کیا جائے گا فنانس ایوارڈ براہ راست ڈویژن سطح پر ہوگا آٹھارویں ترمیم کا بستہ گول ہو جائے گا ۔۔
5
9
46
5,724
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
یہ بات قابل توجہ ہے۔ ایران اپنے عوام کے ساتھ وہ سب کچھ کبھی نہیں ہونے دے گا جو سعودی عرب نے یمن میں کیا۔ محاصرہ کر کے 4 لاکھ یمنی بھوک افلاس اور قحط سے مار دیے۔ ایران امریکی محاصرے کو توڑنے کے لئے ہر انتہا تک جائے گا۔ نہ صرف امریکی جہازوں کو ڈبوئے گا بلکہ ہر اس ملک کا انرجی انفراسٹرکچر تباہ کر دے گا جو اس محاصرے میں امریکہ کا معاون ہے۔ میں بار بار نادر شاہ افشار کا ذکر کر رہا ہوں۔ نادرہ شاہ اسی طرح کے محاصرے کی پیداوار تھا۔ اور پھر ایرانی ملی غیرت نادر شاہ کا روپ دھار کر ابھری اور اس نے روس، سلطنت عثمانیہ، افغانستان اور ہندوستان میں طاقتور ترین مغلیہ سلطنت سب کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔
4
133
689
11,179
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
امریکہ، روس اور چین کے صدور کا ایک ہی وقت میں ایک ہی چھت تلے جمع ہونا ایک غیر معمولی واقعہ ہے۔جس کیلئے چین کا انتخاب محض اتفاق نہیں تھا۔ اس کی ایک وجہ سفارتی اور قانونی وجہ یہ بھی تھی کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) کے وارنٹ گرفتاری کی وجہ سے روسی صدر پیوٹن مغربی ممالک یا آئی سی سی کے رکن ممالک کا سفر نہیں کر سکتے تھے۔ چونکہ چین ICC کا رکن نہیں اس لئے چین محفوظ اور باوقار مقام تھا دوسرے ​2026 میں ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (APEC) کی صدارت اور میزبانی پہلے سے ہی چین کے پاس تھی۔ امریکہ، روس اور چین اس کے مستقل رکن ہیں، اس لیے یہ ایک ایسا فطری سفارتی پلیٹ فارم تھا جہاں کسی خاص دعوت نامے یا الگ سے دوطرفہ دورے کے سیاسی دباؤ کے بغیر تینوں کا جمع ہونا ممکن تھا۔ اور ہاں ​چین نے کامیابی سے ثابت کیا کہ وہ ٹرمپ اور پیوٹن کو آمنے سامنے بٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس ملاقات کی تیاری مہینوں پہلے Backchannel Diplomacy کے ذریعے شروع ہو چکی تھی۔ ​90 منٹ کی یہ سہ فریقی بیٹھک کو ایک نئے World Order کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے جس کی تیاریاں تو پہلے سے جاری تھیں مگر ان پر اتفاق اس بظاہر غیر متوقع ملاقات میں ہوا ہے۔ اس ملاقات کے اثرات اگلی دو دہائیوں میں واضح ہوتے نظر آئیں گے۔ ہمارا پاکستان تو ویسے بھی ناظرین میں سے ہی ہوتا ہے یا جہاں یار کہہ دے وہاں کھڑے ہو جاتے ہیں
12
187
1
1,078
21,785
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
مظہر عباس کا اسٹبلشمنٹ کو پیغام: اگر آپ اس سسٹم کو صحیح نہیں سمجھتے اس سسٹم سے نکل آئیں محسن نقوی نے کہا کہ پورا نظام کولیپس ہو گیا ہے تو پھر آپ اسے وزیر داخلہ سے ہٹائیں ، اگر آپکو اس ملک کو ٹھیک کرنا ہے تو عمران خان کو لائیں، عوام کی محبت صرف عمران خان کے ساتھ پے۔
5
362
1
1,787
32,969
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
میاں شریف یعنی نوازشریف کے ابا جی کے وقت قطر اتنا کم ترقی یافتہ تھا کہ وہ دوحہ اونٹوں کے ذریعے لاہور سے پیسے بیجھتے تھے۔ اونٹ پاکستان سے ایران، پھر عراق، پھر سعودی عرب اور آخر میں قطر پہنچتے تھے۔ پاکستان میں منی لانڈرنگ شریف خاندان کے جد امجد نے شروع کی تھی جسے پھر اس خاندان کے ایک منشی نے بام عروج پر پہنچایا۔ وہ منشی آج کل ایک اہم عہدے پر فائز ہے لیکن ویژن وہی منشی والا ہی ہے۔ اکانومی ٹھیک کرنے کے لئے کہتا تھا امام بری سرکار کے پاں چادر چڑھا دی ہے وہی ٹھیک کرے گا۔ شعور اتنا ہے کہ قران مجید کی آیات اپنے خلاف ہی ہر آئے روز ٹویٹ کرتا ہے۔
7
114
2
509
9,793
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
کوئی بھی معاشرہ ڈائیلاگ کے بغیر نہیں چل سکتا، یہ ہی کوشش عمران خان صاحب نے بھی کی تھی اور انکی یہ کوشش ان کے گلے پڑی تھی کہ وہ چاہتے تھے کے تمام آوازیں بند ہو جائیں کوئی تنقید نہ کرے۔ عاصمہ شیرازی
15
8
7
63
8,880
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
مجھے ہمیشہ سے یقین تھا شریف خاندان کے اسرائیلیوں سے گہرے مراسم ہیں ان مراسم کے بغیر عاصم منیر کا آرمی چیف بننا ممکن ہی نہیں تھا ورنہ ایک ریٹائر ہونے والے جرنیل کو ایک علاج کے نام پر بھاگا ہوا بھگوڑا لندن میں بیٹھ کر تن تنہا اتنی بڑی گیم کیسے ڈال سکتا تھا کہ وہ آرمی چیف بن جائے ؟! یقیناً نواز شریف کے اسرائیلی مراسم نے امریکہ سے لیکر جی ایچ کیو تک اسکی راہ ہموار کی ۔
23
578
4
1,483
14,077
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🚨🚨مطیع اللہ جان کا کہنا ہے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اگر عدالت واقعی چاہتی ہے کہ انصاف ہو تو عدالتی کارروائی کو لائیو ٹیلی کاسٹ کیا جائے تاکہ دونوں طرف کا موقف ، جو ہے وہ عوام کے سامنے آئے
70
228
2,916
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اللہ نے جو ملک تحفے میں دیا تھا اس کا کچھ حصہ، 1948 میں کشمیر گنوا دیا۔ 1971 میں مشرقی پاکستان گنوا دیا۔ 1984 میں سیاچین گنوا دیا۔ 1999 میں کارگل گنوا دیا۔ اور 2025 میں سارے دریا گنوادیے۔ اور ان کی روداد سنو تو لگتا ہے چنگیز خان کی فتوحات سے زیادہ انہوں نے علاقے فتح کر کے ملک میں شامل کیے ہیں۔
20
91
1
185
5,376
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بحریہ ٹاؤن میں بلاول ہاؤس پر وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ کوئی اس پراپرٹی کی ملکیت بتا دے کون مالک ہے؟ بظاہر مالک وہ ہے جس نے ن لیگ کے ساتھ مل کر عمران خان کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد لایا تھا ، آصف علی زرداری کن کے وٹوں سے صدر بنے تھے؟
50
630
21,309