Spokesperson NSM Lahore #National_Students_Movement

Joined January 2026
In what capacity is the IGFC chairing this so-called council? This council has no constitutional legitimacy. We categorically reject this so-called Military Council established under Governor’s Rule and Emergency. @SamarHBilour @BushraGohar
1
1
49
Samad Khan Wazir retweeted
Why is #IGFC presiding over the so called #ARDC? Where is the chairperson Engineer Shaukatullah? Rubber stamp council obediently taking orders... #PakhtunkhwaBreakupRejected #PindiRajRejected #RestoreDemocracy
آئی جی فرنٹیئر کور (ایف سی) نارتھ کی صدارت میں اے آر ڈی کونسل کے ممبران کا جرگہ منعقد ہوا، جس میں اے آر ڈی کونسل کی تشکیل، اغراض و مقاصد، ذمہ داریوں، امن و امان کے قیام اور علاقے میں پائیدار ترقی و دیر پاء استحکام کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر آئی جی ایف سی نے کہا کہ نئے سیٹ اَپ میں اے آر ڈی کونسل کے ممبران کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے اور ان پر اہم ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔ انہوں نے تمام ممبران پر زور دیا کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں اور علاقے میں امن و امان کے قیام، پائیدار استحکام اور ترقی کے فروغ کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کریں۔ جرگے کے دوران اے آر ڈی کونسل کے ممبران نے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ وہ علاقے کو درپیش مسائل کے حل اور امن و ترقی کے لیے باہمی مشاورت اور تعاون کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ اس موقع پر اس عزم کا بھی اظہار کیا گیا کہ تمام مسائل کو مل جل کر حل کرنے اور علاقے میں امن و استحکام کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔
11
29
2,766
Samad Khan Wazir retweeted
اطلاع سیمینار پشاور یونیورسٹی کل سہ پہر 3 بجےپشاور یونیورسٹی میں منعقد ہونےوالےسیمینار میں شرکت کریں،جس کا موضوع ہے اٹھارہویں آئینی ترمیم اور مرکز و صوبوں کے درمیان تنازعات وفاقی اختیارات کی آئینی حدود مہمانِ خصوصی و مقررین مشر افرا سیاب خٹک بشریٰ گوہر، صدر این ڈی ایم (پختونخوا)
5
4
232
Pakhtunkhwa has been burning for the last three decades due to the state’s flawed Afghan policies. The extremism that has taken root in our society, under whatever name, is a direct consequence of the state’s policies of war, violence, abductions, and killings.
2
81
پختونخوا میں نافذ ایمرجنسی اور گورنر راج کیخلاف نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کی پشاور ہائی کورٹ میں رٹ درخواست کل 20 اکتوبر بروز منگل سماعت کیلئے مقرر ہے۔
4
6
278
Samad Khan Wazir retweeted
Replying to @MeFaheem
6
1
7
983
Samad Khan Wazir retweeted
Petition filed by @NDM_Official against the imposition of Governor's Rule and Emergency in Pakhtunkhwa is to be heard tomorrow with other petitions in the Peshawar High Court.
6
9
636
Samad Khan Wazir retweeted
منافقت کا یہ عالم ہے کہ پاکستان میں طالبان کے حملوں کے متاثرین ہونے کا بھی رونا روئیں گے۔ جبکہ افغانستان میں طالبان کی فتح کا جشن بھی منائیں گے۔ ایسے وقت میں انکو اپنے وہ ساتھی یاد نہیں آتے جو خودکش حملوں کی نظر ہو گئے۔ پتہ نہیں کیسے کر لیتے ہیں یہ لوگ اتنی جمناسٹک؟
پاکستان میں ایسی کونسی سیاسی جماعت ہے، جن پر ابھی تک دہشتگردوں نے حملہ نہیں کیا ہے @grok
8
25
955
محترم خواجہ صاحب، پنجاب تو ایک بار تقسیم ہوا، مگر پختونخوا تین حصوں میں بٹ گیا۔ آدھا ڈیورنڈ لائن کے اُس پار رہ گیا، جبکہ باقی پشتون بلوچستان، سابقہ فاٹا اور شمالی پختونخوا میں تقسیم ہو گئے۔
نشر ِ مکرر ___ پنجاب آج خوشحال نہیں ھوا ، صدیوں سے خوشحال ھے قیام پاکستان کیلئے صرف دو خطے تقسیم ھوۓ ، بنگال اور پنجاب خون صرف پنجابیوں کا بہا ، اسکا کوئ ذکر نہیں ۔۔۔
1
7
139
Samad Khan Wazir retweeted
جھوٹی سچی تعبیروں کی خواہش میں کیسے کیسے خواب بکھرتے جاتے ہیں کبھی کبھی کوئی ایسا مسافر آتا ہے رستے اپنے آپ سنورتے جاتے ہیں شہر غزل کی گلیوں میں دلگیر ترے تجھ سے تیری باتیں کرتے جاتے ہیں احمد فراز
9
30
1,918
Samad Khan Wazir retweeted
FWO Extractions. War Economy. Black Market. Reason for perpetual wars, like in Africa.
وزیرستان سے معدنیات نکالنے کا عمل جاری ہے۔ کرفیو کے ان دنوں میں، جب تمام سڑکیں بند ہوتی ہیں اور عام عوام کو نقل و حرکت کی اجازت نہیں ہوتی، وہاں معدنیات سے بھرے ٹرک باآسانی نکل رہے ہوتے ہیں۔ عجیب اتفاق ہے کہ طالبان اس پر چوف تک نہیں کرتے ۔ @BushraGohar @mazdaki
2
3
146
بھائی جان عبداللہ ننگیال کو دو سال پہلے این ڈی ایم سے نکالا گیا ہے ۔۔اپ کیوں غلط بیانی کررہے ہیں ۔اپنی نوکری لگانے کی چکر میں
PTM/NDM finally rewarded for No confidence coup by filling south KP committees with them. Below is Abdullah Bhittani. PTM/NDM Lar o Bar separatist who NDS invited to Ghani's oath ceremony & seated in first row ahead of AG's own cabinet Could @fkkundi find no Pakistani in Tank?
89
Today, in Mir Ali, N, Waziristan, a newborn baby lost his life due to the curfew. The closure of the Road prevented the infant from reaching the hospital in time.The state and its Taliban proxies have made our lives unbearable.we are being treated worse than a colony.
2
20
2
40
1,558
وزیرستان سے معدنیات نکالنے کا عمل جاری ہے۔ کرفیو کے ان دنوں میں، جب تمام سڑکیں بند ہوتی ہیں اور عام عوام کو نقل و حرکت کی اجازت نہیں ہوتی، وہاں معدنیات سے بھرے ٹرک باآسانی نکل رہے ہوتے ہیں۔ عجیب اتفاق ہے کہ طالبان اس پر چوف تک نہیں کرتے ۔ @BushraGohar @mazdaki
48
1,002
25
1,765
27,159
Samad Khan Wazir retweeted
پاکستان پر پہلے دن سے لے کر آج تک پنجابی سول ملٹری اشرافیہ کی گرفت رہی ہے۔ معدنیات، بجلی، گیس اور ہر چیز پر اسی کا قبضہ ہے۔ سب سے زیادہ بجلی پختونخوا پیدا کرتا ہے، لیکن واپڈا ہاؤس لاہور میں قائم کیا گیا ہے۔
پاکستان پر پہلے دن سے لے کر آج تک پنجابی سول ملٹری اشرافیہ کی گرفت رہی ہے۔ معدنیات، بجلی، گیس اور ہر چیز پر اسی کا قبضہ ہے۔ سب سے زیادہ بجلی پختونخوا پیدا کرتا ہے، لیکن واپڈا ہاؤس لاہور میں قائم کیا گیا ہے۔
2
5
101
The nominated members of the ARDC for the 12 terrorism-affected districts include individuals who were part of the negotiating jirgas with the TTP under the Faiz and Bajwa regimes. The state is turning the people into a laughingstock. @BushraGohar @Khushal_Khattak
4
6
487
بیټنی صیب،تاسو خو مونږ ته طعنی راکوالی چی تاسو جمهوری نه یه.دغه دی کومه لوبه وکړه.. ههههه بس نوو چانس دی اوهلو 🤓
خیبر پختونخوا کے پسماندہ ترین، جنگ زدہ و ہر قسم کی مشکلات کا شکار ضلع ٹانک کے لیے ایڈوائزری کونسل کا ممبر مقرر ہونا میرے لیے خوش آئند ہے۔ انشاءاللہ بھرپور کوشش ہوگی کہ اپنے عوام کی پسماندگی دور کرنے،خوشحالی،استحکام،نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے و بہترین خدمت کرلو
3
2
19
1,084
ہماری قیادت کے بیانات ریکارڈ پر موجود ہیں۔ ہم اسمبلی اور دیگر فورمز پر مین اسٹریم سیاسی جماعتوں اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو خبردار کر رہے تھے کہ آج دہشت گردی ہمارے ہاں ہے، کل آپ کی دہلیز پر بھی پہنچ جائے گی۔ آج حالات ہمارے خدشات کی تصدیق کر رہے ہیں۔ #MohsinDawar #NDM_NSM
3
8
35
956
اسلام آباد: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سینئر رہنما افراسیاب خٹک نے پختون سٹوڈنٹس کاؤنسل قائد اعظم یونیورسٹی کی جانب سے پختونخوا میں گورنر راج پر منعقد کردہ سیمینار میں بطور سپیکر شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
7
14
578
پنجاب اب پختونخوا اور بلوچستان کے ساتھ کھلے عام اپنی کالونیوں جیسا سلوک کر رہا ہے۔ پنجابی اشرافیہ نے اب ایسا نہ ہونے کا دکھاوا کرنا بھی چھوڑ دیا ہے۔ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ مرکزی صدر محسن داوڑ
7
196