Saira Wasim (@SairaWasim) header
Saira Wasim (@SairaWasim) profile picture

Art should comfort the disturbed and disturb the comfortable.

Massachusetts USA
Joined March 2011
Photo by Saira Wasim (@SairaWasim)Photo by Saira Wasim (@SairaWasim)Photo by Saira Wasim (@SairaWasim)Photo by Saira Wasim (@SairaWasim)Photo by Saira Wasim (@SairaWasim)Photo by Saira Wasim (@SairaWasim)Photo by Saira Wasim (@SairaWasim)Photo by Saira Wasim (@SairaWasim)Photo by Saira Wasim (@SairaWasim)Photo by Saira Wasim (@SairaWasim)
From #Amritsar to #Kabul South Asia ranks among the least integrated regions globally in terms of trade and interpersonal connections. This lack of integration hinders the progress of the region, where 40% of the world's impoverished population resides. Enhancing the transportation network and infrastructure has the potential to foster increased trade and prosperity among South Asian countries. #worldbank #onesouthasia
16
10
138
46,386
Alhamdolliah 🙏👏 #AbdulElSayedforSenate
🚨🇺🇸 BREAKING — 🇧 🇱 ICHIGAN! Abdul El-Sayed has Beaten Mike Rogers. DSA Endorsed Candidate Delivers a LANDSLIDE Victory!
8
219
Alhamdolliah 🙏👏 #AbdulElSayedforSenate
JUST IN: Abdul El-Sayed (D) wins Michigan Senate, becoming the first Muslim senator in U.S. history.
4
219
“Airports see more sincere kisses than wedding halls. The walls of hospitals have heard more prayers than the walls of churches.” By someone who has known pain. 💔
1
1
12
450
Saira Wasim retweeted
نفرت اور تعصب کا پرچار کرنے والے ایک دین فروش کو پاکستان کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں بطور ماہر مدعو کرنا نہایت افسوسناک اور تشویش ناک ہے۔ انسانی حقوق کی کمیٹی سے تو یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ رواداری، مساوات اور بنیادی انسانی آزادیوں کی پاسداری کرے گی، نہ کہ نفرت اور تعصب کو فروغ دینے والوں کو ماہرین کے طور پر پیش کرے گی۔
🚨🚨🚨📍 انتہائی تشویشناک: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں قیصر احمد راجہ بطور ’’ایکسپرٹ‘‘ مدعو؟ 👈 جی آپ نے درست سنا "انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی میں" مظلوم خاندانوں کے زخموں پر نمک پاشی! 📍قیصر احمد راجہ نامی یوٹیوبر کو 15 اکتوبر کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں بلاسفیمی بزنس گروپ کے بنائے گئے کیسز پر بطور ’’ماہر‘‘ رائے دینے (Expert Opinion) کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ کیا ہی شاندار انتخاب ہے ایک ماہر کا! آخر یہ کر کون رہا ہے ؟ سمجھ آرہا ہے آپ کو ؟؟؟؟؟ 📍وہ شخص جس نے زیرِ سماعت مقدمات کے ملزمان کو بلاسفیمَر قرار دیا، 📍وہ شخص جس نے ان کے والدین کے خلاف نفرت انگیز مہم چلائی، 📍 وہ شخص جس نے ان مقدمات کی سماعت کرنے والے ججز کو نفرت کا نشانہ بنایا۔ 📍 وہ شخص جس نے ہمارے وکیل جناب حافظ آصف علی تمبولی صاحب کو کافر قرار دے کر ان کے نکاح پر سوال اٹھائے۔ 📍وہ شخص جس کے طرزِ عمل سے انجینئر محمد علی مرزا سمیت دیگر افراد کی زندگیاں خطرے میں پڑیں۔ 📍 وہ شخص جس نے ایک نابینا زیرِ حراست ملزم کا میڈیا ٹرائل کیا، 📍 وہ شخص جس نے ہائی کورٹ میں سماعتوں سے ٹھیک ایک دو دن قبل کیسز کو سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزی سے اچھالنے کی کوشش کی تاکہ ججز پر پریشر ڈالا جائے ۔ 📍وہ شخص جس نے ہائی کورٹ کے بریت کے فیصلوں کو ’’تاریخ کے سیاہ ترین فیصلے‘‘ قرار دیا، 📍وہ شخص جس نے ججز کو قانون سکھانے کی بات کی، 📍وہ شخص جس نے عوام کو اشتعال دلانے کے لیے زیرِ سماعت مقدمات کی فائلیں شائع کیں، 📍وہ شخص جس نے ضمانت دینے والے ججز کو ہراساں کیا، 📍 وہ شخص جس نے وردی میں ملبوس ایک نوجوان کیڈٹ کی شناخت ظاہر کرکے اس کے خلاف فحش اور تضحیک آمیز الزامات پھیلائے۔ 📍 وہ شخص جس نے وفات پا جانے والے مظلوموں کی بھی توہین کی۔ 🔵اور دوسری طرف اصل متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں! 🔵وہ خاندان جن کے بیٹے جیلوں میں بند ہیں۔ وہ پانچ خاندان جن کے بچے قتل ہوچکے ہیں۔ وہ جو زندگی سلامت صحنت مند حالت میں گھروں سے ہنی ٹریپ کرکے اغوا کئے گئے تھے جو قتل ہوچکے اور اب کبھی اپنے گھروں کو واپس نہیں آئیں گے۔ 🔵وہ والدین جو اپنے نوجوان بیٹوں کی واپسی کا انتظار کرتے کرتے دنیا سے رخصت ہوگئے، مگر ان کے بچے انہیں واپس نہ ملے۔ 🔵وہ خاندان جو طویل حراست، تشدد اور سالہا سال سے انصاف کے لیے دربدر ہیں، لیکن انہیں کمیٹی کے اجلاس میں بلانا تو دور، ملنے تک کا موقع نہیں دیا گیا۔ 🔵 یہ کیسی انسانی حقوق کی کمیٹی ہے؟ 🔵 ایک ایسے شخص کو ماہر بنا کر بلایا جا رہا ہے جس پر زیرِ سماعت ملزمان، ان کے خاندانوں، وکلا اور ججز کے خلاف نفرت پھیلانے کے سنگین الزامات ہیں، جبکہ ان مقدمات سے تباہ ہونے والے خاندانوں کو سنا تک نہیں جا رہا! 🔵قیصر احمد راجہ نہ ان مقدمات کا مدعی ہے، نہ ان کا وکیل، نہ جج ، نہ کوئی سرکاری اہلکار نہ عہدیدار نہ پارٹی اور نہ ہی ان مقدمات میں کسی قانونی حیثیت سے فریق ہے۔ پھر اسے کس بنیاد پر یہ پلیٹ فارم دیا جا رہا ہے؟ اور یہ فیصلہ کون کر رہا ہے؟ 🔵 اگر اسے اپنی رائے پیش کرنے کا حق دیا جا رہا ہے تو مظلوم خاندانوں کو بھی اپنی شہادتیں، ثبوت اور اپنی داستانِ الم پیش کرنے کا برابر موقع دیا جائے۔ اگر ہمیں سننے کے لیے نہیں بلایا جاتا تو پھر اسے بھی یہ خصوصی موقع نہ دیا جائے۔ 🔵 اگر آپ انصاف اور برابری کا سلوک نہیں کرسکتے تو براہِ کرم اپنی کمیٹی کے نام سے ’’انسانی حقوق‘‘ کے الفاظ ہٹا دیں! 🔵انسانی حقوق کے تحفظ کا دعویٰ کرنے والے ادارے نفرت کے فروغ کے الزامات کا سامنا کرنے والوں کو بار بار پلیٹ فارم کیسے دے سکتے ہیں، جبکہ انصاف مانگنے والے خاندانوں کو مسلسل نظرانداز کیا جا رہا ہے؟ 🔵یہ انتہائی دکھ، تکلیف اور ناانصافی کا معاملہ ہے۔ اللہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے کہ اس کی مخلوق کے ساتھ کیا سلوک کیا جا رہا ہے۔ اور انسانی حقوق والے کیا کر رہے ہیں۔ کون اللہ کی بجائے اس کی مخلوق اور زومبیز کے جتھوں سے ڈر رہا ہے ۔ 🔵🚨📍 ہمارا مطالبہ واضح ہے: مظلوم خاندانوں کو برابر نمائندگی، منصفانہ سماعت اور انصاف فراہم کیا جائے! #JusticeFor450 #450LivesMatter #JusticeForAbdullahShah #WeAreNotInsects #Blasphemy @UNHumanRights @nchrofficial @HRCPakistan @HRCP87 @SenatePakistan @amnestysasia @amnesty
10
34
3
90
1,928
سپریم کورٹ نے بھی مہر لگادی مبینہ بلاسفیمی بزنس گینگ نے عمر رضا نامی نوجوان کی عدالت عالیہ سے ضمانت کی منظوری کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی۔ آج سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھی گینگ کے پھنسائے ہوئے نوجوان کی ضمانت کے فیصلے کو برقرار رکھا اور برسوں سے قید میں پڑے ہوئے اس نوجوان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔ بلاسفیمی بزنس گینگ اب ہر جگہ سے ناکام اور مایوس ہورہا ہے اور عدل و انصاف کا بول بالا ہورہا ہے۔ #BlasphemyBusinessGang
23
114
5
301
7,629
#Freethinkers are what make this world a beautiful place. Recently I have been fortunate to find friends who are thoughtful and deeply engaged in academic discussion. That has helped me break free from narrow thinking and see the world with fresh eyes 🌍 #MondayThoughts
1
1
7
512
Saira Wasim retweeted
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ! فضا شکیل صاحبہ ایک روشن خیال خاتون اور بے باک صحافی، ایک دردناک حادثے کا شکار ہو کر ہم سے رخصت ہو گئیں۔ یہ خبر انتہائی افسوسناک اور دل آزاری کا باعث ہے😢 مختلف ٹوئٹر اسپیسز اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پہ سماجی اور سیاسی موضوعات پر ان سے تفصیلی گفتگو کا موقع ملا۔ ان کے الفاظ کا خوبصورت انتخاب، خیالات کا تسلسل اور معاملات کا گہرا تجزیہ ہمیشہ متاثر کن رہا۔ وہ اپنی گفتگو میں شائستگی، دلیل اور روشن خیالی کو نمایاں رکھتی تھیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور ان کے اہلِ خانہ، دوستوں اور چاہنے والوں کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏽 بہت ہی افسوسناک خبر ہے۔ 😢
Inillah e wainilah e rajeoun sayyidah Fizzah Shakil. Please do remember her in your prayers Sayyidah Hafsah Shakil
8
8
4
70
2,876
ایک سو سولہ چاند کی راتیں—اور ان سب پر بھاری تمہاری ایک مسکراہٹ۔ Happy birthday to my soul sister, @Soniakhan1pak, beautiful inside and out. May the years ahead bring you love, blessings, and countless moments of joy. 💯🎂
7
26
779
Saira Wasim retweeted
جنید حفیظ ایک ایسا ہونہار نوجوان ہے جس کی زندگی کے تیرہ قیمتی سال دین فروشوں کی سازش اور ایک ظالمانہ نظامِ انصاف کی نذر ہو کر تاریک راہوں کی اذیت ناک قید میں گزر گئے۔ آخر کب تک انصاف کو مؤخر کیا جاتا رہے گا؟ مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے؟ #JunaidHafeez #freeJunaidHafeez #releaseJunaidHafeez #JusticeforJunaidHafeez
11
81
11
167
46,170
اگر آپ غور کریں تو ان کیسز میں حسن معاویہ، راؤ عبدالرحیم، قیصر راجے اور حافظ احشام سے لیکر جس بھی شخص کو آپ دیکھیں گے آپکو ان میں ایک زہنی پستہ، زبان سے تھتھے اور عقل سے پیدل کوئی ریٹارڈ شخص دکھائی دے گا۔
وہ لمحہ جب معزز عدالت نے FIA کو جھوٹی اور نامکمل معلومات دینے پر مبینہ بلاسفیمی بزنس گینگ کے اہم رکن کو کمرہ عدالت سے نکال دیا تھا
2
7
515
A powerful and urgent appeal for justice. Junaid Hafeez has spent more than 13 years behind bars, while his appeal has remained pending for years. This prolonged injustice must end. I call for an immediate, fair hearing and for Junaid Hafeez to be released without further delay. #JusticeForJunaidHafeez bitterwinter.org/pakistans-b…
14
216
13
417
19,799
Saira Wasim retweeted
Targeted, executed, and erased—all for daring to practice his faith as a 65-year-old man. The murder of Mirza Safdar Mahmood in Mandi Bahauddin is the direct outcome of a society fed on legal discrimination, institutional hatred, and cowardice.1/2 @SairaWasim @SultanAChoudhr1
1
1
2
73
Saira Wasim retweeted
In solidarity with the women of Pakistan. Pakistan urgently needs a social reckoning with the misogyny & violence that continue to cost women their lives. Femicide is not just a series of isolated tragedies, it demands sustained social, cultural, and institutional reform. No woman should have to live in fear simply because she is a woman.
2
21
54
1,979
Silence perpetuates violence against women. #voilenceagainstwomen
اپنے ہی گھر میں، اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوںقتل ۔ حنا جاوید ,شادی کے نو ماہ بعد، راولپنڈی میں اپنے گھر کے باتھ روم میں مردہ پائی گئیں۔ ہاتھ بندھے ہوئے، گلے میں تار۔ ایف آئی آر میں شوہر اور گھریلو ملازم نامزد. حنا ظریف , جبری شادی سے تنگ آ کر خلع لیا۔ 13 اگست 2026 کو والد نے تحریری حلف دیا کہ اسے نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔ اسی دن، گھر پہنچنے کے چند گھنٹوں بعد، خاندان نے اسے قتل کر دیا۔ کبھی غیرت کے نام پر قتل، تو کبھی زیادتی کے بعد لاش ملتی ہے۔ یہ کسی ایک کی کہانی نہیں، یہ ہم سب کی کہانی ہے۔ ساحل کی 2026 رپورٹ کے مطابق، جنوری تا جون ملک بھر میں 3,172 صنفی تشدد کے کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں 644 قتل شامل اور 54 فیصد واقعات عورت کے اپنے گھر میں پیش آئے۔ خاموش رہنا مجرمانہ غفلت ہے۔ بولیں۔ سوال کریں۔ انصاف مانگیں۔ #JusticeForHina #حنا_جاوید #حنا_ظریف #StopViolenceAgainstWomen #پاکستان ملیکا بخاری @MalBokhari
2
640
Thinking of women living in Pakistan right now scares the hell out of me. #EndVoilenceAgainstWomen
Women are simply not safe in Punjab. Punjab continues to report a disturbing number of cases of harassment, violence against women, rape and murder. Where is the so called good governance.??? #JusticeForHinaJaved
1
5
503
Pakistani men have failed us as a society—not only through direct violence, but through a silence that values male solidarity over basic humanity. This is not merely a failure of our education system; it is a moral collapse sustained by male entitlement and collective impunity. #EndVoilenceAgainstWomen
7
1
9
506
A society that treats women as family property will continue to murder them in the name of family “honour.” When a woman’s freedom becomes a crime, the real criminal is not honour, it is patriarchy. #EndVoilenceAgainstWomen
راولپنڈی اسلام آباد میں صرف ایک ہفتے کے دوران تین خواتین کا المناک انجام ہمارے معاشرے کے اُس بھیانک چہرے کو بے نقاب کرتا ہے جہاں عورت کی اپنی مرضی، زندگی اور آزادی کو بعض اوقات اس کے اپنے ہی قریبی رشتوں کے ہاتھوں چھین لیا جاتا ہے۔ پہلا واقعہ: اسلام آباد کے تھانہ نلور کے علاقے کرپا میں حنا ظریف کو مبینہ طور پر اس لیے قتل کردیا گیا کہ وہ اپنی مرضی کے خلاف کی گئی شادی کو قبول نہیں کر رہی تھی۔ حنا ظریف کو اس کے والد لاہور سے اسلام آباد لائے کیونکہ وہ قانونی طریقے سے عدالت سے خلع لے چکی تھی، والدین کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی کہ اسے نقصان نہیں پہنچایا جائے گا، مگر گھر پہنچتے ہی حنا ظریف جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ دوسرا واقعہ: 14 اگست کو ٹیکسلا کے مارگلہ بائی پاس کے قریب ٹک ٹاکر عائشہ گلامنہ کو قتل کردیا گیا۔ ابتدائی طور پر اس کے بھائی نے مقدمہ درج کراتے ہوئے کچھ افراد کو نامزد کیا، تاہم پولیس تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ عائشہ کے اپنے خاندان کو اس کی سوشل میڈیا سرگرمیوں پر اعتراض تھا اور قتل کی منصوبہ بندی لوئر دیر میں کی گئی۔ تیسرا واقعہ: 20 اگست کو راولپنڈی کے لال کرتی میں حنا جاوید کو اس کے شوہر نے اپنے والد اور گھریلو ملازم کے ساتھ مل کر انتہائی بے رحمی سے قتل کردیا۔ مقتولہ کے بھائی کے مطابق حنا کی لاش باتھ روم سے ملی، اس کے ہاتھ پیچھے بندھے ہوئے تھے اور منہ پر کپڑا تھا اور جھاگ نکل رہی تھی۔ آخر ہمارا معاشرہ کس طرف جارہا ہے، ہم اپنی بیٹیوں، بہنوں اور بیویوں کو انسان سمجھنا کب سیکھیں گے؟ کسی عورت کا اپنی زندگی کے بارے میں فیصلہ کرنا، اپنی مرضی سے شادی کرنا یا اپنی پسند کے مطابق زندگی گزارنا کسی کو اسے قتل کرنے کا حق نہیں دیتا۔ قانون میں تو غیرت کے نام پر قتل کا کوئی تحفظ نہیں، اور رشتہ جتنا قریبی ہو، جرم اتنا ہی زیادہ خوفناک بن جاتا ہے۔ والدین اپنی اولاد کے محافظ ہوتے ہیں، مالک یا حاکم نہیں، قانون کا راستہ اختیار کیجیے، مگر کسی کی جان لینے کا اختیار کسی انسان کو حاصل نہیں۔ جس گھر میں عزت کے نام پر جان لی جائے، وہاں عزت نہیں، صرف ظلم باقی رہ جاتا ہے۔ خدارا اپنی بیٹیوں کو جینے کا حق دیں، اپنی بہنوں کی آواز سنیں اور اپنے گھروں کو خوف نہیں، محبت کی جگہ بنائیں۔ خاموشی بھی کبھی کبھی ظلم کو طاقت دیتی ہے۔ ایسے واقعات پر آواز اٹھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ Tweet by shabir dar @ShabbirDar5
8
302