Safi retweeted
دنیا کا مضبوط ترین لیکن پاکستان کا مختصر ترین اور کمزور ترین حلف جو اٹھانے کے اگلے ہی لمحے توڑ دیا جاتا ہے!
میں اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناظر جان کر حلف اٹھاتا ہوں کہ میں پاکستان کا وفادار رہوں گا، آئینِ پاکستان کی حمایت اور پاسداری کروں گا، اور اپنے آپ کو کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں شریک نہیں کروں گا، اور قانون کے مطابق دیانتداری اور وفاداری سے پاکستان کا تحفظ کروں گا۔
بنیادی نکات:
• اللہ کو حاضر و ناظر جاننا: حلف کا آغاز خدا کو گواہ بنا کر کیا جاتا ہے۔
• ملک و آئین سے وفاداری: پاکستان اور اس کے آئین کی مکمل حمایت اور حفاظت کا عہد کیا جاتا ہے۔
• غیر سیاسی رہنا: فوجی اہلکار خود کو ملکی یا کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں سے دور رکھنے کا حلف اٹھاتے ہیں۔
• فرض شناسی: ملک کے دفاع اور قوانین پر سختی سے عمل کرنے کا عہد ہوتا ہے۔
اہم خبر
پاکستان کا حامی اور وفادار رہوں گا، آئین کی حمایت کروں گا، سیاسی سرگرمیوں میں شریک نہیں ہوں گا پاک آرمی کے جوانوں نے حلف اٹھا لیا
Safi retweeted
Replying to @SaifSolicitor
او بھائی یہ پشتون ہیں ستر ہزار بلوچ دن میں تارے دکھا سکتے ہیں چار کروڑ پشتون نہیں بات تعداد کی نہیں جگرے کی ہے بھائی وہ پانچ فٹ قد والے لیکن جگرا پہاڑ جتنا رکھتے ہیں
Safi retweeted
عمران ریاض خان کا لاوا پٹ گیا ....🔥🔥
ان سے ایک عمران خان نہیں سنبھالا جا رہا پختون خواہ کے 5 کروڑ عوام عمران خان ہے-- پختونوں کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالو گے وہ اپ کو دن میں تارے دکھائے گا
Safi retweeted
اے اللہ یہ جو عورت ہم پر وزیراعلیٰ کے طور پر آئی ہے، جسے عوام نے ووٹ بھی نہیں دیا، اسے اُٹھا لے۔ اے اللہ ہمیں اس مریم نواز سے نجات عطا فرما۔ دعا کے مناظر
Safi retweeted
عمران خان نے تمہارا گندی سیاست سے پردہ اٹھایا ہے ورنہ قوم کو تو تم شروع سے بے وقوف بناتے آ رہے ہو
لیکن بس اب نہیں.#2026YearOfImranKhan
Safi retweeted
*_تمہارے باپ کا نہیں، ہمارا ملک ہے۔ 25 کروڑ عوام کا ملک ہے۔ یہاں فیصلے ہماری مرضی سے ہوں
Safi retweeted
اس کا باپ بھی فوج میں دراڑ نہیں ڈال سکتا!
اپنی اولاد کو باہر رکھا ہوا ہے! بھیجو اپنی اولاد کو فوج میں!
غریدہ فاروقی کے عمران خان سے متعلق سوال پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا جواب
#92newshdplus #DGISPR #PakistanArmy #NationalSecurity #MilitaryStatement
اس کا باپ بھی فوج میں دراڑ نہیں ڈال سکتا!
اس کا باپ بھی فوج میں دراڑ نہیں ڈال سکتا! اپنی اولاد کو باہر رکھا ہوا ہے! بھیجو اپنی اولاد کو فوج میں! غریدہ فاروقی کے عمران خان سے متعلق سوال پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا جواب
Safi retweeted
کچھ حد تک حامد میر کا یہ تجزیہ درست ہے، لیکن آخر میں ایک باریک سی واردات ڈالی ہے ..سمجھنے والے سمجھ جائیں گے .!!
Safi retweeted
إياك نعبد وإياك نستعين!
یزید وقت، عاصم منیر کے حکم پر، عمران خان کی ناحق قید تنہائی پر، سوشل میڈیا کی عمران خان کے نام ایک ویڈیو۔۔۔۔
إياك نعبد وإياك نستعين
Safi retweeted
یہ ویڈیو پھر سوشل میڈٰیا پر وائرل ہے!!
ایک جرنیل ایک ایکسٹینشن کے لیے, 25 کروڑ عوام کا مستقبل داؤ پر لگا رہا ہے..

















