اگر یہ واقعی سچ ہے تو ہماری بدقسمتی ہے اور پاکستان کا اللہ تعالیٰ حافظ ہے
پاکستان پر قابض لوگوں کا تعلیمی معیار
مریم نواز
اردو پڑھ سکتی ہے، بول سکتی ہے پر لکھ نہیں سکتی
انگریزی نہ پڑھ سکتی ہے، نہ بول سکتی ہے، نہ لکھ سکتی ہے
عربی نہ بول سکتی ہے، نہ لکھ سکتی ہے، نہ پڑھ سکتی ہے
بلاول
انگریزی پڑھ سکتا ہے، لکھ سکتا ہے، بول سکتا ہے
اردو نہ تو پڑھ سکتا ہے، نہ لکھ سکتا ہے، نہ بول سکتا ہے
عربی نہ بول سکتا ہے، نہ لکھ سکتا ہے، نہ پڑھ سکتا ہے
عاصم منیر
اردو بول اور پڑھ سکتا ہے، لکھ نہیں سکتا
عربی پڑھ سکتا ہے لیکن سمجھ نہیں سکتا
انگریزی نہ تو بول سکتا ہے، نہ لکھ سکتا ہے، نہ پڑھ سکتا ہے
1
5
پٹواریو تسی تے ہونڈا لین گئے سی
بکھ تے تتے توے تیں بیٹھے رہوو
لکد دی لعنت ہو ان پٹوار ن لیگیوں کے بدبختوں پر 🖐🏻🖐🏻
دور علاقوں سے شہریوں کو زبردستی لاہور لاکر انھیں بھوکا پیاسہ چھوڑ دیا۔
یہ انسان ہیں، یہ کوئی بھیڑ بکریاں نہیں ہیں۔
#چور_پھر_آرہا_ہے
#اشتہاری_مجرم_بنا_لاڈلا
#قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا
4
کیا یہ جناب بھی پاکستانی ہیں
اگر ایسا ہے تو یہ نمک حرام ہے
This post is from an account that no longer exists. Learn more
11
اللہ کرے سچ ہو لیکن دل ہے مانتا نہیں
پاکستانی کی پرانی معاشی بیماریوں کے دائمی علاج کا وقت آگیا ہے اور اس کا بیڑا پاک فوج لیڈرشپ نے اٹھا لیا ہے پاکستانی معیشیت کے ناسوروں کو ٹھکانے لگانے کے لئے ایک فیصلہ کن آپریشن کا آغاز ہوگیا ہے یہی وجہ صرف دو روز میں کیا نجانے ماجرہ ہوا جمعہ کی صبح اوپن مارکیٹ میں ڈالر 338 کا فروخت ہورہا تھا آج شام کو ئی 320 رپے میں خریدنے والا نہیں مل رہا اس بیچ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کراچی اور لاہور کے کور ہیڈ کوارٹرز میں تاجروں کے بڑے اجتماعات میں پاک فوج کے اسمگلنگ خاتمے ڈالر سٹہ بازی خاتمے کے بھر پور عزائم کا اظہار کیا آج پشاور کراچی ایکچینج مارکیٹ وغیرہ میں بڑے کھلاڑیوں کو محض جھنجھوڑا گیا اور تیزی سے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں فرق تیزی سے کم ہونا شروع ہوگیا
5
کوئی جاتا ہے تو لیکن مرشد کا ووٹ تو مرشد کی جیب میں ہے چاہے جس کو دلوائے
This post is from an account that no longer exists. Learn more
6
بس اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ یذید تھا اور اس دور کا معتبر تھا لیکن اب یہ نام کسی کو گالی دینے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے
اس وقت کے کچھ علماء نے بھی اس کا ساتھ دیا تھا. کیا وہ حق پر تھا ؟
10
یہ وقت بھی گزر جائے گا
کہتے ہیں کہ یذید کا بھی دور تھا
اس وقت کے ابن الوقتوں نے بھی ڈر اور خوف سے کہا تھا کہ یذید تم حق پر ہو ہم تمہارے ساتھ ہیں
اور امام حسین راستے سے بھٹک گئے ہیں نعوزباللہ
کوفہ والوں نے بھی بلانے کے باوجود یذید کے ڈر سے امام حسین کا ساتھ چھوڑ دیا
8
کیونکہ اس کے پاس ان ساری اشرافیہ کی ویڈیوز ہیں
پاکستانی اشرافیہ کی موجودہ صورتحال
ناچو - - - -
#جج_جرنیل_اور_نظام_رنڈی_رَن_کے_غلام
1
88
چخ تہاڈی کاکی کوں کڈاہیں ادھی رات کوں عدالت تے ساڈی واری چٹے ڈینہ کوں انکار
عمران خان کے وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست پر آج سماعت کی استدعا مسترد
#ARYNews #ImranKhan #PTI #ZamanPark #LatestNews #BreakingNews
15
تمہاری نسلیں برباد ہوں ڈیزل ملاں مہنگائی مکاؤ مارچ کرکے ہم پر مہنگائی کا پہاڑ ڈال دیا
اور خود وزارتوں کے مزے اڑا رہے ہو جھوٹ دھوکے باز
1
9
افسوس اس بات کا ہے کہ ایک ایٹمی طاقت کی حامل ریاست ایک خود دار شخص کی خود داری کا بوجھ نہیں اٹھا سکی
تو ریٹائرڈ افسران نے ساری سروس خودداری اور جانثاری کے ساتھ گزاری تھی
آج فوجی کمان میں تبدیلی کی تقریب کا احوال۔ ہاکی گراونڈ میں ریٹائرڈ افسران کا انکلوژر تقریباً آدھا خالی تھا۔ تقریب کے آغاز میں جب سبکدوش اور نامزد ہونے والے سربراہان وینیو پر تشریف لائے تو تالیوں کی آواز برائے نام تھی۔۔۔انڈی پینڈنٹ ویب سائٹ پر مونا خان کی رپورٹ
ان کو لگتا ہے 1971 ہی ہے اب تک جو اخبار میں چھپے گا اور پی ٹی وی پر دیکھائیں گے عوام یقین کر لیں گے 22 کروڑ عوام میں ایک کروڑ ہی پٹواری ہونگے باقی سب دماغ رکھتے ہیں اور سوال بھی ہو گا
جناب والا جواب بھی دینا ہو گا
پنجاب کا وزیرداخلہ عمر سرفراز چیمہ جیسے دبنگ انسان کو بنایا جائے
نہیں تو پھر ہاشم ڈوگر جیسا بزدل گلے پڑ جائے گا
خان صاحب تو پھر یہ پٹواری بھی میرے بھکاری بھی میرے بھٹواری بھی میرے جیالے بھی میرے یہ ڈیزلیے بھی میرے ہیں اور یہ یوتھیے بھی میرے ہیں
اس لئے پورا پاکستان میرا اپنا ہے
ہر طرح کی خارش اور جلن کا تسلی بخش علاج
حکیم عمران خان نیازی
#فوج_بھی_میری_ملک_بھی_میرا
خان صاحب میں تو کہتا ہوں کہ فوج اپنی ہے ادارے اپنے ہیں عدالتیں اپنی ہیں ساتھ ہی یہ پٹواری بھکاری بھٹواری جیالے اور ڈیزلی یوتھیے بھی اپنے ہیں آپ انہیں کیوں بھول جاتے ہیں مجھے تو یہ بھی بہت ہی پیارے ہیں یہ میرے پیارے ملک کی زینت ہیں
I Love Them All So Much














