دیساں دا راجہ میرے بابل دا پیارا
امبڑی دے دل دا سہارا
نی ویر میرا گھوڑی چڑھیا
گھوڑی چڑھیا نی سیئو گھوڑی چڑھیا
@BBhuttoZardari ❤️❤️❤️
1
1
61
Mandravi retweeted
کمال دیکھیے !!!!
آزاد کشمیر میں الیکشن کمیشن کے نام پر مبینہ جعلی ویب سائٹ چلتی رہی، من پسند نتائج جاری ہوتے رہے، ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا انہیں حقیقت سمجھ کر نشر کرتے رہے، مگر ابھی تک کسی ذمہ دار کے خلاف کارروائی نہیں ہوئی۔ سوال یہ ہے کہ اگر انتخابی نتائج ہی جعلی ذرائع سے پھیلائے جائیں اور نظام خاموش تماشائی بنا رہے تو عوام اعتماد کس پر کریں؟
واہ چیف الیکشن کمشنر صاحب واہ 👏 👏
Mandravi retweeted
باتیں بعد میں کر لینا پہلے اپنی دو ٹکے کی کارکردگی دیکھ لو
6سالہ بچی ابھی تک نہیں ملی؟
دو جوان عورتیں پولیس کی حراست میں مر گئیں؟
ہے کوئی جواب؟؟؟
چلی ہے سندھ پر بات کرنے
رضا ڈار کی دو نمبریاں سنبھال لی نا تم لوگوں نے ؟؟؟
Mandravi retweeted
جو چینلز اپنی مرضی سے نا خبر نشر کر سکتے نا عملہ رکھ سکتے وہ بھی جشن آزادی منانے کیلئے پاگل ہوئے پھر رہے
#حدہے
#جاگ_پاکستانی_جاگ
#جشن_آزادی_مبارک
Mandravi retweeted
Sindhis dumped separatist movements, now some dimwit politicians & greedy business community are instigating to get their wasted interests served
#newprovinces
Mandravi retweeted
یہ اتنا بھی نہیں ہے جتنی پیپلز پارٹی تھی اس زمانے میں۔ پیپلز پارٹی نے ایک لمبی جدوجہد کی ۔
سوال یہ ہے کہ کتنے لوگوں نے خودکشی کی عمران خان کے لیے؟ خودکشی تو کسی نے نہیں کی۔
پیپلز پارٹی کے ہاں آٹھ بندوں نے خود کو آگ لگا لی تھی ۔
ایک جلوس جو تھا ایم آر ڈی کا، اس میں 200 سے زیادہ بندے ہیلی کاپٹر گن شپ سے مرے تھے۔ اور کتنے ہزار گرفتار ہوئے تھے.
پیپلز پارٹی کے دورِ جدوجہد اور موجودہ صورتحال کا موازنہ۔
@BBhuttoZardari
@NadeemAfzalChan
@faisalmirppp
👇
پنجاب کی یہ کارکردگی کیا کم ہے کہ انہوں نے تھانے میں مرنے والی دو لڑکیوں کی کیس کو ایسا سنبھالا کہ کسی میڈیا چینل نے اس کیس کا نام تک نہیں لیا
When you know Zia ki aulad is in power
app.com.pk/national/fehm-e-q…
28
جب عورت سر نیچا کر کہ چلنا چھوڑے گی تو ہی یہ سب ختم ہو گا۔ حد سے زیادہ پاس آتے موٹر سائیکل کو دھکہ دینے کہ ہمت ہو گی تو یہ سب ختم ہو گا لیکن گیا کریں کہ شریف عورت تو سر نیچے کر کے چلتی ہے۔
لاہور کے علاقے مانواں میں دن دھاڑے اکیلی خاتون کے ساتھ ہراسانی کا افسوسناک واقعہ انتہائی قابلِ مذمت ہے۔ یہ سوال ہر باشعور شہری کا ہے کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کب تک خوف کے سائے میں جئیں گی؟ گھر سے باہر قدم رکھنا ہر عورت کا بنیادی حق ہے، اور اس کے تحفظ کو یقینی بنانا ریاست اور معاشرے کی اولین ذمہ داری ہے۔
Mandravi retweeted
ہیں، اربوں کھربوں کا بجٹ ہے، لیکن اس ملک کا غریب مر گیا ہے، پتہ نہیں کتنی مشکلات سے گھر چلاتا ہے ۔۔ کوئی مقدمہ یا بیماری آن لے تو اچھے اچھے سفید پوشوں کی عزت تار تار ہو جاتی ہے ۔۔ صحت تعلیم اور انصاف کم از کم پاکستان میں غریبوں کے لئے نہیں ہیں۔ غریب چاکری کرے اور مر جائے۔۔
3/3
Mandravi retweeted
Replying to @shmags_zeus
پاکستان پہ اس وقت مختلف مافیائیں حکومت ہر رہی ہیں کیونکہ ڈالر آ رہے ہیں۔
Mandravi retweeted
Replying to @AyZi
کار لابی، چینی لابی اور مٹی لابی تے بابولابی سب لابیاں ہی تو ہیں ہم کمی کمین امبز ہیں بس انکی جیبیں بھرنے اور مرنےکو
Mandravi retweeted
Even after repolling, the electorate reaffirmed its mandate to PPP.
This is Darel’s ideological realignment from conservative religious politics to a progressive, social-democratic agenda.
A clear verdict through vote for distributive justice, human dvlpmnt & governance.


























