Sabra Karim (@Sabkarim) header
Sabra Karim (@Sabkarim) profile picture

I try to express my feelings through poetry, stories, sketches..... Love smell of misty grass, chirpy sparrows, song of raindrops....... Islamabad

Joined October 2012
When you hurt deep inside And you shocked When the words all in vain And Speech helpless When expressions lose meaning And logic hasn't value Then have patience And keep silence Silence has a language It reaches to almighty Lord More faster Than any sound wave does sabra karim
12
15
1
81
5,762
Sabra Karim retweeted
How many of you know Imam Bukhari was blind as a child? His mother kept crying and making du'a until Allah Azza wajal cured him. Du'a is the weapon of a believer!
1
2
53
Sabra Karim retweeted
تیری رحمتوں پہ ہے منحصر، میرے ہر عمل کی قبولیت نہ مجھے سلیقۂ التجا، نہ مجھے شعورِ نماز ہے
1
10
70
727
Sabra Karim retweeted
سورۃ کہف میں ایک سبق ہمارے لئے یہ بھی ھے کہ جب کچھ ایسا ہماری زندگی میں ہو رہا ہو جس کی سمجھ نہ آئے تو ہمیں صبر کر لینا چاھئے کیوں کے ضروری نہیں کہ ہمیں ہر چیز کی حکمت فوراً ہی سمجھ آ جائے کبھی کبھی یہ باتیں وقت کے ساتھ سمجھ آتی ہیں وقت سارے راز کھول دیتا ھے
1
4
6
61
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا میں تمہیں وہ بات نہ بتاؤں جو درجے میں روزے، نماز اور زکاۃ سے بڑھ کر ہے؟ لوگوں نے کہا: جی ہاں ، آپ نے فرمایا: آپس میں صلح کرا دینا سنن ابو داوود ٤٩١٩- صحیح
2
76
2
333
2,748
اتنے صوبے بنائیں کہ ہر آدمی کے لیے کوئی نہ کوئی عہدہ ہو حکومت میں پھر کوئی مسئلہ نہیں رہےگا
عوام تو شاید صوبوں کی تعداد پر ریفرنڈم سے پہلے اس بات پر ریفرنڈم کروانا چاہیں کہ سرکاری پروٹوکول، مفت پیٹرول، بجلی اور گیس کے مفت یونٹس، مہنگی سرکاری گاڑیاں، بیرونِ ملک علاج اور دیگر غیر ترقیاتی اخراجات کا سلسلہ کب ختم ہوگا۔ آخر عوام کے پیسے پر یہ شاہانہ طرزِ حکمرانی کب تک ؟
5
2
20
179
Say No to Protocol Culture
1
2
27
سنن ابوداؤد: 1512 ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جب سلام پھیرتے تو فرماتے: اللهم أنت السلام ومنک السلام تبارکت يا ذا الجلال والإکرام۔ اے اللہ تو ہی سلام ہے، تیری ہی طرف سے سلام ہے، تو بڑی برکت والا ہے، اے جلال اور بزرگی والے ۔
2
8
36
460
صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میرے اوپر درود بھیجا کرو کیونکہ تم جہاں بھی رہو گے تمہارا درود مجھے پہنچایا جائے گا ۔ سنن ابو داوود جلد ٢ حدیث ٢٧٤-صحیح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تک نبی ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌پر درود نہ پڑھا جائے ہر دعا روک لی جاتی ہے۔ السلسلہ صحیحہ ٢٨٦٣، ٢٧٧٨
1
13
165
Sabra Karim retweeted
ویسے تو کائنات کے مالک نے دنیا میں ہر چیز بڑی ہی خوبصورت بنائی ھے لیکن کچھ چہرے اور کچھ الفاظ ایسے ہوتے ہیں جو انسان کے دل کے گوشوں اور گہرائیوں میں سما کر اتنا اثر کرتے ہیں کہ انسان انہیں بھلانا چاھے بھی تو آسانی سے انہیں کبھی فراموش نہیں کر سکتا
2
5
8
58
مجھے نفرتیں نہیں ملیں میں محبتوں میں مر گئی خواب تک زندہ رہی میں تعبیروں میں مر گئی دوریاں رہیں تو کوئی غم نہ تھا فاصلے مٹے تو قربتوں میں مر گئی پانیوں میں شور تھا پر پھر بھی سب کچھ ٹھیک تھا اتر گئی جب زمیں پر تو خشکیوں میں مر گئی صابرہ کریم
7
5
1
33
454
Sabra Karim retweeted
کسی کی اولاد کو دیکھ کر اس کے والدین کو یہ کہنا کہ "اگر تم نے اچھی تربیت کی ہوتی تو ایسا نہ ہوتا" قرآن مجید میں بتایا گیا ہے کہ حضرت آدم، حضرت نوح اور حضرت یعقوب علیہ السلام جیسے جلیل القدر انبیاء کی اولاد میں بھی ایسے واقعات پیش آئے کہ والدین کی خواہش کے خلاف راستہ اختیار کیا۔
4
11
38
479
Sabra Karim retweeted
غبار حد سے بڑھے گا فسردگی کا تو میں اکیلی شام میں اک قہقہہ لگاؤں گا میں خاندان کا البم اٹھاؤں گا اور پھر بچھڑنے والوں پہ اک دائرہ لگاؤں گا تجمل کاظمی
4
2
43
473
Narrated Abu Huraira (RA): Allah's Messenger (ﷺ) said, "There is a (compulsory) Sadaqa (charity) to be given for every joint of the human body (as a sign of gratitude to Allah) everyday the sun rises. To judge justly between two persons is regarded as Sadaqa, and to help a man concerning his riding animal by helping him to ride it or by lifting his luggage on to it, is also regarded as Sadaqa, and (saying) a good word is also Sadaqa, and every step taken on one's way to offer the compulsory prayer (in the mosque) is also Sadaqa and to remove a harmful thing from the way is also Sadaqa." (Sahih al-Bukhari 2989, Book 56, Hadith 198)
2
129
628
17,437
happy man's day
Happy Men's Day to all my respected mutuals
2
2
21
227
hi twitter family hope everyone doing well
18
1
50
882
Replying to @Sabkarim
زخم دل جرم نہیں توڑ بھی دے مہر سکوت جو تجھے جانتے ہیں ان سے چھپاتا کیا ہے ذہن کے پردوں پہ منزل کے ہیولے نہ بنا غور سے دیکھتا جا راہ میں آتا کیا ہے شہزاد احمد
1
1
6
Replying to @Sabkarim
میں زیور ہوں عروسِ زِندگی کا بڑےتیور سےپہنایاگیاہوں نہیں عرض و گزارش میراشیوہ صدائےکن میں فرمایاگیاہوں بتااے انتہائےحسنِ دنیا میں بہکاہوں کہ بہکایاگیاہوں اگر جانا ہی ٹھہرا ہے جہاں سے تو میں دنیا میں کیوں لایا گیا ہوں تِری گلیوں سے بچ کر چل رہا تھا تِری گلیوں میں ہی پایا گیا ہوں
1
2
65
میں امتحاں میں ہوں پل صراط کے درمیاں میں ہوں کہہ نہیں سکتے کہ آخر داستاں میں تھی، یا داستاں میں ہوں
6
2
26
345
Sabra Karim retweeted
Sindh & Balochistan are providing preventive treatment (prophylaxis) to Hemophilic children through government-supported health initiatives. It is time for Khyber Pakhtunkhwa to take similar action and ensure equitable access to treatment @Governor_KP @HealthKPGovt @CSKPOfficial
3
23
63
3,296
Replying to @Sabkarim
One day, the brain asked the heart, "Why do you keep reaching out to those who have already forgotten you?" The sweet heart replied, "Oh, brain, you seek reasons, but I seek relations." ❤️
1
1
26