
Poetry Scouting Kaneez-e-ahlebait Special Educator 🎓 Admin of @HussayniLashker
Karachi, Pakistan
Joined August 2016
- Tweets98.6K
- Following2.2K
- Followers12.3K
- Likes67.2K
Pinned Tweet
فدک،
دربار،
پھٹی ہوئی تحریر،
ٹوٹی ہوئی پسلیاں ،
شکستہ پہلو،
جلتی لکڑیاں ،
جلتا دروازہ،
شہید محسنؑ
مولا علیؑ کے گلے میں رسی۔۔
#شھادت_سیدۃ_النساء_العالمینؑ
Happy birthday saathiii salamt rhen abaad rhen khush rhen ☺️
@aleemabbaas
Congratulations on the arrival anniversary of Prophet Muhammad (PBUH) 💚❤️
#Hafta_e_Wehdat
#Arrival_anniversary
Are the old people (friends) still here, or have they gone??🌚
#finding_oldfriends
حضرت امام زین العابدین علیہ اسلام نے فرمایا
اگر میں اپنے بابا حسین علیہ السلام پر اتنا گریہ کروں کہ بینائی کھو بیٹھوں اور میری جان بھی چلی جائے ، تب بھی میں اپنے بابا پر گریہ کرنے کا حق ادا نہیں کر سکتا۔
( بحار الانوار )
عجب اپنا حال ہوتا جو وصالِ یار ہوتا
ابھی دُور ہی سے دیکھا تو یہ حال ہو گیا ہے
ترے عشق کی بدولت مجھے موت آ نہ جائے
مرا جی نکلنا اب تو بہت اشکال ہو گیا ہے
ترے ہجر میں جو گزری وہ قیامتیں نہ پوچھو
وہ جو ایک پل تھا کٹنا، وہ تو سال ہو گیا ہے
نہ چھپاؤ مجھ سے آنکھیں، نہ چھپاؤ مجھ سے چہرہ
ترے دیکھنے سے دیکھو، مرا کیا حال ہو گیا ہے
وہ جو داغؔ تھا بیچارہ، اسے تم نے مار ڈالا
وہ جو تیرا عاشقِ زار تھا، پامال ہو گیا ہے
#ادب_کا_سفر
#اردو
#شاعری
ستاروں کا رات کی تاریکی میں ایک ایک کر کے ڈوب جانا اس بات کی گواہی ہے کہ سورج طلوع ہونے والا ہے۔۔
یا مہدی یا صاحب الزمان اور کنی۔
#yaSahib_uz_Zamaan
#ImamMehdi
آغا جان کی کمی کوئی پوری نہیں کر سکتا وہ نورانی چہرہ وہ پاکیزہ روح الوداع کہہ گئی ہاۓ غریبی
#خامنئي
مجھے لکھ کر کہیں محفوظ کر لو
میں باتوں سے نکلتا جا رہا ہوں
ندیم
#nadeembhabha
اندھیروں میں ایک ہلکی سی خوبصورت کرن کی مانند ہو تم 🌿🍂
#اردو_شاعری
روح تک چھائے ہوئے شخص تجھے لگتا ہے
دست بردار ہوئے تجھ سے، تو جی پائیں گے؟
#اردو_شاعری
*امام جعفر صادق علیہ السلام*
تین چیزیں جس شخص میں ہوں وہ (دوسروں کے سامنے) کبھی شرمندہ نہیں ہو گا
1۔ جلد باز نہ ہو
2۔ اپنے کاموں میں مشورہ کرتا ہو
3۔ جب کسی کام کاارادہ کر لے تو خدا پر بھروسہ و توکل کرے
*عوالم العلوم ج23 ص27.*
تمہارے پہلو میں میرے علاوہ بیٹھنے والا ہر شخص مر کیوں نہیں جاتا؟
#اردو_شاعری
3
141
خوش نصیب تو حرمِ اطہر کی جانب جا رہے ہیں یہ بد نصیب کہاں جائیں
#Arbaeen2025 – at Malir Cantonment, Pakistan
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary – at Malir Cantonment, Pakistan



