دس سال میں دس نہیں وہ صرف پانچ ہسپتال دیکھائے جو خیبر پختونخوا میں بنائے ہیں ۔
میم مریم نواز ان فائر🔥
@MaryamNSharif
#مانسہرہ_نوازشریف_کا
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
اصل ویڈیو میں آواز میوٹ کرکے جھوٹا تاثر دیا گیا، حالانکہ مریم نواز اپنا دوپٹہ درست کر رہی تھیں۔ نوجوان کا گاڑی کی طرف بھاگنا سیکیورٹی خدشہ تھا۔ پروپیگنڈا بے نقاب ہوا تو بوکھلاہٹ شروع ہوگئی۔ یہی ہے تمہاری صحافتی منافقت!
اب یہ وی لاگر کی اگیلی ویڈیو تمھیں مزید جھوٹا ثابت کر رہی ہے
جناب! ویڈیو آواز کے ساتھ حاضر ہے۔ پولیس اہلکار کو ویڈیو بنانے پر ایف آئی آر کی دھمکیاں دیتے اور زبردستی موبائل بند کرواتے سنا جا سکتا ہے۔ جس شخص کی آپ ویڈیو شیئر کر رہے ہیں، وہ بھی پولیس اہلکار کی جانب سے پکڑنے اور موبائل چھیننے کی کوشش کی تصدیق کر رہا ہے۔
اور جناب! آپ تو کیا، میں آپ کی مالکن کو بھی کئی بار گھر تک چھوڑ کر آیا ہوں۔ جب انہوں نے مجھ پر پروپیگنڈا کرنے یا جعلی خبر چلانے کا الزام لگایا تھا، تب بھی انہیں گھر تک چھوڑایا تھا۔ اب آپ کی بھی یہ خواہش پوری کر دیتا ہوں، انہیں بھی پوچھ لیجیے گا!
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
Replying to @hasy665 @MaryamNSharif
یہی ہے مریم نواز شریف کا وژن، جہاں علاج عزت، سہولت اور بہترین معیار کے ساتھ ہر شہری کا حق ہے۔ ❤️
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
گوجرانوالہ سے والدہ کے علاج کے لیے آنے والے شہری کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے قائم کردہ اسپتال میں بہترین سہولیات، مفت علاج اور عملے کے مثالی تعاون پر اظہارِ اطمینان۔
شہری کے مطابق یہاں کا ماحول اور پروٹوکول کسی مہنگے پرائیویٹ اسپتال سے کم نہیں۔
@MaryamNSharif
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
چکوال میں جدید کیتھ لیب آج سےمکمل طور پر فعال ہوگئی ہے،وہ بھی ریکارڈ وقت میں منصوبےکی تکمیل کےساتھ
اب دل کےمریضوں کوعلاج تشخیص کےلیےبڑے شہروں کا رخ نہیں کرناپڑےگا،جدید کارڈیک سہولیات اپنےہی شہر میں میسر ہوںگی۔عوام کو ان کی دہلیز پرصحت کی سہولیات فراہم کرنےکی جانب ایک اہم پیش رفت
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
عمران نیازی کی سیاست کا سب سےبڑا تضاد انکے اپنے یوٹرنز ہیں۔اقتدار سےپہلے قرض کولعنت کہا اقتدار میں آکر قرض لینےپرجشن منایا۔میٹروبس کی مخالفت کی،پھر پشاور میں خود بنائی۔ایمنسٹی اسکیم کوغلط کہا،پھر اسی کےفوائد گنوائے۔حقیقت یہی ہےکہ عمران خان کےلیے اصول نہیں،اقتدار سب سےمقدم رہا ہے۔
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
کسی نے پیمنٹ نہیں لی، یہ اقدام ہمارے لیے بہت مددگار ثابت ہوا ہے۔ ایم فل کرنے کے بعد گھریلو مجبوریوں کے باعث گھر پر تھی، لیکن مریم نواز صاحبہ کے اس اقدام کی بدولت آج ہم گھر سے نکل کر اپنا روزگار کما رہے ہیں۔ انتظامیہ کا تعاون بھی بہترین ہے شُکریہ سپر سی ایم پنجاب @MaryamNSharif
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
Bringing CM Maryam Nawaz’s tourism vision to life amidst the pines of Patriata, Murree!
A look at the TDCP Tree Houses-crafted to offer scenic, eco-friendly stays while boosting local tourism and showcasing Punjab’s natural beauty.
@MaryamNSharif
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
A thoughtful appreciation of CM Maryam Nawaz Sharif’s forward-looking vision for healthcare, public safety, and future generations. Her confident responses, positive approach, and engaging interaction reflect a strong commitment to a brighter and more secure tomorrow.
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
ڈیئر سی ایم میم آپ کا بہت شکریہ، یہ ہمارے لیے بہت بڑی بات ہے۔ ہم گھر پر ہاتھ سے یہ تخلیقی چیزیں بنا رہے تھے مگر مختلف سکولوں میں جا کر کام کرنے سے وہ رسپانس نہیں مل رہا تھا جو ہمیں چاہیے تھا۔ لیکن یہاں سٹال لگانے پر الحمدللہ بہت مثبت ردعمل ملا ہے @MaryamNSharif
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا ہر ضلع میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا وژن حقیقت کا روپ دھار رہا ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جدید کیتھ لیب کا قیام عوام کے لیے ایک تاریخی تحفہ اور دل کے مریضوں کو معیاری علاج کی سہولت ان کے اپنے شہر میں فراہم کرنے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
پنجاب کی کارکردگی پر الیکشن میں جائیں گے۔ مسلم لیگ (ن) نے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنالی ہے۔ #CCD کی وجہ سے پنجاب میں امن ہوا جسے پنجاب کے عوام بھی تسلیم کرتے ہیں۔
~ وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری
@TallalPMLN
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
اس بندے نے ہیں بیگم دیکھا کر پیسے کمانے کی عادت بنا لی ہے
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
ضروری ہے کہ اس قانون کو عدالتی عمل سے ہم آہنگ کرتے ہوئے اس کی شفاف اور بروقت عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے تاکہ خواتین کو بااختیار اور معاشرے کو محفوظ بنایا جا سکے۔
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اینٹی ریپ ایکٹ کو مؤثر انداز میں نافذ کر رہی ہیں۔ یہ اقدام خواتین کے اندر تحفظ اور انصاف کے حصول کا اعتماد پیدا کرے گا۔ اب کسی متاثرہ خاتون کو خاموشی اختیار کرنے یا انصاف کے لیے دربدر بھٹکنے پر مجبور نہیں ہونا چاہیے۔1/2
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
مفت ریڑھیوں اور کاروباری سہولتوں نے ان خواتین کی زندگیوں میں آسانی پیدا کی ہے۔ یہی ہے حقیقی بااختیار خواتین اور خوشحال پنجاب کی عملی تصویر۔ شکریہ مریم نواز شریف! ❤️
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پنک بازار خواتین کے لیے باعزت روزگار اور خودمختاری کا بہترین اقدام ہے۔ سرگودھا میں خواتین اپنے کاروبار کے ذریعے نہ صرف اپنے خاندانوں کا سہارا بن رہی ہیں بلکہ خوداعتمادی کے ساتھ معاشی طور پر بھی مستحکم ہو رہی ہیں۔ 1/2
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
عوام نے نجی ٹرانسپورٹ چھوڑ کر گرین الیکٹرک بسوں کو ترجیح دینا شروع کر دی ہے۔ یہی ہے عوامی خدمت اور ریلیف کی عملی مثال! ❤️
Special Monitoring Unit District Sahiwal retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی الیکٹرک بس سروس عوام کے لیے بڑی سہولت بن گئی! سرگودھا سے کوٹ مومن تک سفر اب صرف 20 روپے میں، جبکہ شہری پہلے 300 سے 400 روپے تک کرایہ ادا کرتے تھے۔ آرام دہ سفر، بہترین سہولیات اور کم کرایہ
1(2






