@hasy665

Just in my own illusion |Meme posting| Funny Creator| Patriotic 🇺🇸

New York, USA
Joined February 2026
مجاں دیاں مجاں پیناں ہوندیاں نے 🤡
1
36
33
242
Ahmad Hassan retweeted
عین ممکن ہے کہ 4 اکتوبر سے پہلے کے پی میں ایمرجنسی لگ جائے گی، بیرسٹر عقیل ملک
1
14
14
81
Ahmad Hassan retweeted
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ’’سی ایم پنجاب سٹروک پروگرام‘‘ کے تحت پرائمری سٹروک سینٹرز میں تربیت یافتہ ڈاکٹرز اور طبی عملہ کی دستیابی یقینی بنائی جا رہی ہے، جبکہ ہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ @MaryamNSharif
12
11
527
Ahmad Hassan retweeted
این اے 168 بہاولپور ضمنی انتخاب، مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی ملک منیر اقبال چنڑ کو کامیابی پر مبارکباد ملک منیر اقبال چنڑ کی بھاری اکثریت سے کامیابی عوام کے لیگی اور وزیراعلی مریم نواز کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار ہے، ذیشان ملک منیر اقبال چنڑ کی کامیابی وزیراعلی مریم نواز کے ترقی کے ویژن کو شاندار خراج تحسین ہے،ذیشان ملک بہاولپور کے عوام نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے، ذیشان ملک ملک منیر اقبال چنڑ کی کامیابی عوامی اعتماد کی واضح عکاس ہے، ذیشان ملک ۔ قاسم ندیم کامران @MaryamNSharif @ZeshanMalick @qmalik86
13
13
339
Ahmad Hassan retweeted
ایک طرف خیبرپختونخواہ میں ڈاکٹرز احتجاج پر ہیں تو دوسری طرف خیبرپختونخواہ کا وزیراعلیٰ خود احتجاج پر ہے اسی لئے خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ نے طے کیا ہے کہ جب تک میں عشقِ عمران میں مر نہ جاؤں تب تک میں اپنی کوئی بنیادی اور پہلی ذمہ داری یعنی اپنے صوبے کے مسائل حل نہیں کروں گا دوسری طرف وفاق کا نمائندہ گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی جو بغیر چیف ایگزیکٹو اختیارات کے صوبے کے مسائل دیکھتا سنتا اور وزیراعلیٰ کی منتیں کرتا پھر رہا ہے کہ خدا کے بندے جس صوبے کے چیف ایگزیکٹو ہو کم از کم اسکی ذمہ داری تو پوری کر دو اب سوال یہ ہے کہ اگر خیبرپختونخواہ کے تمام مسائل بغیر کسی ایگزیکٹو اختیارات کے گورنر نے ہی ادا کرنے ہیں تو بہتر ہے گورنر راج لگا کر تمام تر اختیارات گورنر کو ہی دے دئیے جائیں
14
18
309
Ahmad Hassan retweeted
پی ٹی آئی ایم این اے اقبال آفریدی کا شہید ایس ایچ او کی قاتلوں کے دھرنے میں شرکت قابلِ مذمت پی ٹی آئی شہید ایس ایچ او کی بجائے دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی ہو گئی ہے پی ٹی آئی کا ایم این اے اقبال آفریدی شہید ایس ایچ او کے قاتلوں (اسمگلروں) کے دھرنے میں پہنچ گیا اور پشاور کی بہادر پولیس کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے لگا یہی اقبال آفریدی ہمیشہ سے پولیس کے خلاف برسرِ پیکار نظر آتا ہے آج پھر ایک شہید ایس ایچ او کی بجائے اسمگلروں کے ساتھ کھڑا ہو گیا۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کی وجہ سے دہشت گردوں کو حوصلہ ملا ہوا ہے کے پی میں ہمارے بہادر پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز پر حملے ہو رہے ہیں ان دہشت گردوں اور اسمگلروں کی پشت پناہی کرنے والے سب کے سامنے ہیں
13
13
284
زرتاج گل کی اے آئی ویڈیو، انکے اپنے میڈیا سیل سے وائرل ہوئی تو دانشوروں کی چیخیں آسمان تک پہنچ گئیں۔ مگر مریم نواز شریف کے خلاف فیک ویڈیوز اور کردار کشی ہو تو یہی دانشور کہاں دبک جاتے ہیں؟ دوغلا معیار بھی کوئی چیز ہے انتشاریوں جس دن تم عزت کرو گے تو ملے گی۔
اس کو کیا ہوا ہے یہ فائر گن مشین کیوں بنی ہوئی ہے۔ ۔ انتشاریوں تمہارا جلسوں کی کامیابی کی ضمانت 😁
3
15
24
1,344
ہائے صدقے۔یہ تو وہ بات ہوگی چور چوری نہ کرنے کا درس دے۔ مرشد 804 نو مئی کہ سنگین الزامات کی بنیاد پر اندر ہیں۔۔ انتشار بھی پھیلایا توڑ پھوڑ بھی کی جلاؤ گراؤ بھی کیا جی ایچ کیو پر حملہ بھی کیا۔ سارا مدہ فوجیوں پر ڈال دیا بس کر پگلے رلائے گا کیا 😭
16
24
714
Ahmad Hassan retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا انقلابی وژن سرحدوں سے بالاتر ہو کر عوام کے دل جیت رہا ہے۔ ڈیرہ غازی خان کارڈیالوجی ہسپتال میں خیبرپختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان سے آئے مریض نے دل کی بات کہہ دی کہ نہ صرف بہترین علاج ہو رہا ہے بلکہ مفت ادویات براہِ راست گھر کی دہلیز پر پہنچائی جا رہی ہیں۔ چاروں صوبوں کے سنگم پر واقع اس ادارے کے ذریعے اب تک 1 لاکھ 82 ہزار سے زائد مفت ادویات کے پیکٹس مریضوں کے گھروں تک ڈیلیور ہو چکے ہیں۔ @MaryamNSharif
18
51
63
476
Ahmad Hassan retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز @MaryamNSharif نے مختصر عرصے میں ہی ثابت کر دیا کہ وہ بہترین وزیر اعلیٰ ہیں۔ جتنے بھی منصوبے شروع کئے وہ عوام دوست منصوبے ہیں اور ہر منصوبے کو عملی طور پر کر کے دکھایا
17
56
67
556
ڈسٹرکٹ صدر MSF فیصل آباد، پیارے بھائی ہاشم توصیف خان، @HashimTKhan کوآرڈینیٹر برائے وزیرِ تعلیم پنجاب و ممبر اسپیشل اسکواڈ، کو دل کی گہرائیوں سے جنم دن کی بہت بہت مبارکباد۔ ♥️♥️
3
41
40
397
پاکستان مسلم لیگ (ن) لائرز فورم کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد ارشد خان جدون صاحب پر قاتلانہ حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ یہ حملہ نہایت افسوسناک اور ناقابلِ برداشت ہے۔ متعلقہ ادارے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملے میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لائیں 1/2
1
27
25
128
❤🇵🇰
27
27
131
Ahmad Hassan retweeted
پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے پی ٹی آئی پار پابندی عائد کرنا بہت ضروری ہو چکا ہے پاکستان اور عمران خان کبھی بھی ایک ساتھ نہیں چل سکتے اس لیے ایسے ناسور کو جڑ سے ختم کر دینا چاہیے #یوتھیا_ہٹاو_دہشتگردی_مکاو
25
25
139
Ahmad Hassan retweeted
آرٹیکل 232 کے نفاذ پر سنجیدگی سے غور وقت کی اہم ضرورت ہے دہشت گردی اور دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے خلاف مؤثر کارروائی اور ملک میں امن و امان کا قیام ناگزیر ہے #یوتھیا_ہٹاو_دہشتگردی_مکاو
24
23
126
Ahmad Hassan retweeted
May I call it the Afghan predicament or the Afghan conundrum? Because it is a very complex situation which requires attention, and which requires a long-lasting and sustainable resolution. I would, at the outset, like to pay my compliments to Honorable Senator Sitara Ayaz for organizing this, and also to the International Parliamentarians Congress, which was established as part of a resolution of the Senate of Pakistan. @TararAttaullah
29
26
285
Ahmad Hassan retweeted
On our part, Pakistan made various attempts to make sure that negotiations are held because every problem has a solution which can be resolved through negotiations and talks. Various high-level delegations traveled from Pakistan to Afghanistan to find a solution to this problem and to ensure that there is a peaceful coexistence between the two countries. What seems to be the bone of contention? What is the problem that confronts us? Peace can be achieved, yes. Was peace given a chance? Yes. But is there a will to achieve peace? The answer, unfortunately, is no. @TararAttaullah
33
33
287
Ahmad Hassan retweeted
خیبر پختون خواہ پولیس انفرا سٹریکچر کے لیے 50 ارب روپے نظر انداز کر دیے گئے پولیس کے لیے فنڈز کا پلان اور پشاور بیوٹیفکیشن پلان کے لیے 200 ارب روپے مختص کر دیے گئے صوبے کی عوام کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا
15
39
39
264
اور اگر وہ تمہیں گھیر لیں، تو رحم کی بھیک نہ مانگنا،حملہ کرنا اور اگر ناکام ہو جاؤ ، تو موت تمہارے لیے زیادہ باعزت ہے_🩶 #رونق_شاعری
4
39
44
339
لبوں سے بچھڑے ہوئے قہقہے! تری مانند،، رُتیں گزر گئیں لیکن! نہ لوٹ کر آئے..... #رونق_شاعری
18
17
258