عمران خان کی حکومت بھی نا روک پائی بیہودہ جلن ڈرامہ جس میں سالی بہنوئی کا افئیر دکھایا گیا وہ چلنے سے پہلے ہی بند ہو جانا چاہیے تھا اب کوئی جواز باقی نہیں کیونکہ حکومت عمران خان کی ہے مگر افسوس.... نام ہم ریاست مدینہ کا لیتے اور ایک بیہودہ ترین ڈرامہ اسکو روک نہیں سکی حکومت
3
پچھلے سال جب چائنہ چپکے سے تیاری کر رہا تھا لداخ میں فوجیں اتارنے کی تو مودی چائنیز صدر کے دورے بھارتی بچوں کو چائنیز صدر کے ماسک پہنا کر انکو بھارت کی طرف کرنے کی کوشش کر رہا تھا اور آج چائنہ اسکی ٹھکائی میں مصروف ہے.
پاکستان میں بہترین اردو بولنے والے جو چند لوگ رہ گئے تھے ان میں سے ایک طارق عزیز تھے جو آج وفات پا گئے ہیں... اللہ انکو جنت میں جگہ دے...
موت تو برحق ہے جو اللہ کے حکم سے آنی ہے مگر 2020 پوری دنیا پر ایک بہت مشکل سال ثابت ہو رہا ہےz
3
#واہیات_ڈرامے
For the development of our dear homeland and the glory of Islam, it is necessary that we make plays on our Muslim heroes so that our new generation is aware of how Islam spread.
@SMTV_57
ہم قدم قدم پر اللہ کے عذاب کو چیلنج کرتے ہیں... کرونا سے صحتیاب ہونے والے مریضوں سے پرائیویٹ ہسپتال مافیا کے کارندے پلازما خرید لیتے ہیں پیسے دیتے اور بعد میں کئی گنا مہنگی قیمت پر پلازما بیچ رہے ہیں عام شخص جسکے پاس لاکھوں روپیہ نہیں وہ خرید نہیں سکتا.حکومت مافیا کے آگے بے بس
3
بھارت چائنہ سے تو لڑ نہیں سکتا اس لئے بدلے کے طور پر اب پاکستان میں سلیپر سیلز کے لئے دہشتگردی پر اتر آیا ہے ۔ اس سے پہلے کہ بھارت مزید کوئی حملہ کرے ہمیں بھارت پر کشمیر کی سائیڈ سے چڑھائی کر دینی چاہئے ایل او سی پر پہلے ہی حالات خراب ہیں
#Rawalpindi
جب امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیا تو افغان طالبان نے اقوام متحدہ کو نہیں کہا امریکہ کو روکو یہ ہم سے جنگ کر رہا وہ خود لڑے اور جیتے بھی
بھارت نے لداخ کا سٹیٹس بدلا چائنہ نے بھارت میں فوجیں گھسا دی اب نہیں نکل رہا۔ کشمیر کا حل بھی یہی ہے لڑنا اور طاقت سے کشمیر حاصل کرنا ہوگا
1
3
کیا اکھاڑ لیا بھارت نے چائنہ کا جو ایک مہینے سے بھارتی علاقوں میں اپنی فوج گھسا کر بیٹھااور دھمکی دی کہ وہ بھارت کو عبرت کا نشان بنائے گا اگر ہم بھی کشمیر میں گھس جائیں تو بھارت کچھ نہیں کر سکتا تھا مگر ہم نے وہی پرانے راگ سنائے اقوام متحدہ بھارت کو روکے دنیا روکے ہم نا کچھ کری
3
جو پاکستانی یہ ٹرینڈ چلا رہے کہ ٹک ٹاک بین ہونا چاہیے ان سے گزارش ہے وہ حریم شاہ سے رابطہ کریں کیونکہ یہ فیصلہ اسکی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتا وہ چاہے گی تو 24 گھنٹوں میں ٹک ٹاک بند ہو جائے گا اور اگر اسکی مرضی کے بغیر بند ہوا تو بہت سارے لوگوں کا ڈیٹا لیک ہوگا
#BanTiktok
3
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت سے پہلے اندھیری رات کے ٹکڑوں جیسے شدید اور خوفناک فتنے بپا ہوں گے اور کچھ فتنے دھوئیں کے ٹکڑوں کی طرح ہوں گے، تب لوگوں کے دل یوں مردہ ہوجائیں گے، جیسے بدن مردہ ہو جاتے ہیں، لوگ اپنے دین و اخلاق کو دنیا کے بدلے فروخت کرنے لگیں گے
3
آدھی ننگی حالت میں گھومنے والے پاکستانی اداکار قوم کو کہتے ہیں ارطغرل ڈرامہ ہمیں کلچر کو تباہ کر رہا ہے ہمیں نہیں دیکھنا چاہئے.
Shame on such useless thoughts of such idiotic minds.
#ErtugrulGhazi
1
4
پاکستان میں روز 298 لوگ صرف سگریٹ پینے سے مرتے ہیں مگر نا تو سگریٹ پر پابندی لگتی ہے نا اسکے خلاف کوئی اشتہار نا کچھ..
کرونا سے بچنے کے لیے ماسک سب کی طرف ترغیب دلائی جاتی میڈیا پر بریکنگ نیوز چلتی مگر سگریٹ بند کرنے کر کے روز کے 298 لوگوں کو کیوں نہیں بچایا جاتا ہے کوئی جواب؟
3
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے باوجود پاکستان سمیت اکثر اسلامک ممالک میں کالے رنگ کو برا سمجھا جاتا
جب صبح شام پاکستان میں رنگ گورا کرنے کی کریم لگانے کا اشتہار چلے گا تو نفرت خود پھیلے گی یہاں کوئی ساس گوری لڑکی کے علاوہ اپنے گھر دوسری بہو لانا نہیں چاہتی یہ ہمارا المیہ
3
انڈونیشیا نے اس سال 2020 میں سعودی عرب میں اپنے تمام شہریوں کا حج کینسل کر دیا۔ 2 لاکھ 20 ہزار سے زائد لوگوں نے انڈونیشیاء سے حج کرنا تھا جو دنیا میں سب سے زیادہ لوگوں کو حج پر بھیجنے والا اسلامک میں ہے۔ اب آہستہ آہستہ باقی ممالک بھی حج کینسل کا اعلان کریں گے
2
اگر 14 لاکھ کی بھارتی فوج سے چائنیز فوج کے ہاتھوں لداخ کا علاقہ نہیں چھڑایا جا رہا تو مودی سرکار سے گزارش ہے کہ تصویر میں موجود ان چند فوجیوں کو ہی بھیج دیں.. کیونکہ ان لوگوں نے کئی دفعہ دشمنوں کے علاقوں پر قبضہ کیا ہے اور اپنا علاقہ چھڑایا ہے ( فلموں میں)
#Endia_TheEnd
3













