Pinned Tweet
💖الحمدللّہ💖
میں اپنے تمام ساتھیوں کا بیحد مشکور ھوں کہ آپ سب کی محبتوں کی بدولت آج میرے 32K فالورز کا گلدستہ مکمل ھوا-
💝💝💝💝
#نماز_قائم_کرو
پروموشن گروپ کے ایڈمنز کی خصوصی
توجہ کا بھی شُکرگزار ھوں-
#نماز_قائم_کرو
@IDRYS0
💟🇵🇰⬇️⬇️⬇️⬇️🇵🇰💟
@J5Malik
@I_H_101
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
◉✿محـــــــIDREESــــــــمد✿◉ retweeted
*اے مالکِ کن فیکون!*
ہمارےدل تیرے "کُن" کے منتظر
ہمارے لیے ایسے دروازے کھول جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہمیں۔دونوں جہانوں میں۔سُرخُرو فرمانا۔
السلام علیکم
◉✿محـــــــIDREESــــــــمد✿◉ retweeted
یہ پوسٹ تمام فحاشی پھیلانے والے اکاونٹس۔کے نام۔
إِنَّ بَطْشَ رَبّكَ لَشَدِيدٌ
((بیشک تمہارے رب کی پکڑ بہت سخت ہے))
◉✿محـــــــIDREESــــــــمد✿◉ retweeted
بَلْ تُؤْثِرُوْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا(16)
وَ الْاٰخِرَةُ خَیْرٌ وَّ اَبْقٰىﭤ(17)
بلکہ تم دنیاوی زندگی کو ترجیح دیتے ہو۔
اور آخرت بہتر اور باقی رہنے والی ہے
#اردوـزبان
◉✿محـــــــIDREESــــــــمد✿◉ retweeted
◉✿محـــــــIDREESــــــــمد✿◉ retweeted
رِی-پوسٹ کرنے والوں کی پروموشن لسٹ#3️⃣
@1Rjpt
@bndy66
@bndy44
🌻
@bndy55
@Qen_pro
@UrbandSalsa
🌻
@W_Akram0
@IDRYS0
@ShahFah48290641
🌻
@Shehrya39225324
@imrankhan116145
@younas810331
🌻
@nimra_nayb
@Pti58
@1H77k
◉✿محـــــــIDREESــــــــمد✿◉ retweeted
ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے پر انڈیا نے کیا کمال کی رپورٹنگ کی ہے ۔۔۔۔۔۔
پاکستانی میڈیا کے بس کی بات نہیں کہ وہ ایسی رپورٹنگ کر سکے۔۔۔۔
#سول_نافرمانی_کی_تحریک
◉✿محـــــــIDREESــــــــمد✿◉ retweeted
Add @IDRYS0
#نماز_قائم_کرو 🕋
◉✿محـــــــIDREESــــــــمد✿◉ retweeted
آج کے دور میں اگر کسی کو ان تین کریپٹو ایکسچینجز کا نہیں پتہ تو اپنی پہلی فرصت میں انٹرنیٹ اور یوٹیوب سے آگاہی حاصل کرے۔
اوورسیز پاکستانی ان تمام ایکسچینجز پر اپنے ویریفائڈ اکاؤنٹس بنائیں جو پاکستان میں چلتی ہیں۔
اگلے مرحلے میں اپنے اکاؤنٹ کو ڈالر کے ذریعے فنڈ کریں۔
پھر ڈالرز کو یو ایس ڈی ٹی میں تبدیل کریں۔
پھر بطور مرچنٹ ان ایکسچینجز پر اپنے ڈالرز (یو ایس ڈی ٹی) کو پاکستانی کرنسی کے عوض اچھے داموں کنورٹ کریں۔
جسے بھی آپ ڈالر بیچیں گے، وہ پہلے پاکستانی کرنسی میں آپ کے ایزی پیسہ یا جاز کیش میں رقم ٹرانسفر کرے گا، پھر آپ صرف بٹن دبائیں گے اور ایکسچینج والے اس ٹرانزیکشن کے مطابق ڈالرز اس شخص کو ٹرانسفر کردیں گے۔
اس طرح آپ بیرون ملک سے نہایت آسانی اور سستے طریقے سے ڈالرز کو پاکستانی روپوں میں اپنے اہل خانہ تک پہنچا سکتے ہیں۔
یاد رہے، عمران خان کے اعلان کے مطابق آج سے بنک کے ذریعے ترسیلات بھیجنی کردیں گے۔
آپ قانونی طریقے سے جرنیلی رجیم کو فائدہ پہنچائے بغیر بھی رقم بآسانی پاکستان بھیج سکتے ہیں اور منافع الگ سے کمائیں گے!!!
◉✿محـــــــIDREESــــــــمد✿◉ retweeted
سانحہ 26 نومبر کو ریاستی قتل کا شکار ہونے والے راہ حق کے شہید ملک ادریس جب اپنے جسدخاکی کے ساتھ علاقے پہنچے تو کہرام مچ گیا #گولی_کیوں_چلائی #FreeImranKhan
◉✿محـــــــIDREESــــــــمد✿◉ retweeted
" یَا سَرِیعَ الرِّضا اغْفِرْ لِمَنْ لاَ یَمْلِکُ إِلاَّ الدُّعاءَ "*
*" اے جلد راضی ہونے والی ذات ۔۔۔ معاف کر دے اس بندے کو جِس کے پاس دُعا کے سوا کُچھ نہیں! ۔
السلام علیکم
◉✿محـــــــIDREESــــــــمد✿◉ retweeted
ڈی چوک پر گولی لگٗے سے اٹک کا جوان ملک ادریس زخمی ہوا تھا اور آج وہ وفات پا گیا۔
اب سوال یہ ہے اسکو گولی مارنے والے کو کتنے سال کی سزا ہو گی؟
















