Truth matters. Facts come first. Digital News Network

Joined February 2023
پی ٹی آئی کے جو لوگ کہتے ہیں عمران خان کو ڈیل کی آفرز کی گئی ہیں وہ غلط کہتے ہیں۔میرے پاس ثبوت ہیں کہ ایسی کوئی آفر نہیں کی گئی۔ منیب فاروق @muneebfaruqpak
53
دہشتگردی کا بہانہ بناکر گورنر راج لگایا گیا، ہم دہشتگردی کیخلاف ریاست کیساتھ ہیں: بیرسٹر گوہر @BarristerGohar
55
پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق آئین میں بے شمار گنجائش ہے: طلال چوہدری @ChTalalOfficial
57
سہیل آفریدی مذاکرات کے ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے: طارق فضل
52
پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے اثر سے نکل جائے تو یہ ان کی سیاست کیلئے اچھا ہوگا: خواجہ آصف @KhawajaMAsif
1
96
پنجاب کے 120 دیہاتوں کو مثالی گاؤں بنانے کا منصوبہ سامنے آ گیا ہے وزیر اعلیٰ مریم نواز نے منظوری دیدی ہے۔ اب مثالی گاؤں باقاعدہ شہر سے مقابلہ کریں گے۔ پنجاب کے دیہات اب یورپ کے دیہات نظر آئیں گے۔ پرویز سندھیلہ @chsandhilaa
61
مشعال یوسفزئی نے جو سخت باتیں کی ہیں وہ کافی حد تک درست ہیں۔جو لوگ بڑے بڑے نعرے لگا رہے تھے ان کا پلان بی چھوڑیں کوئی پلان اے بھی نہیں تھا۔صدیق جان جیسوں کو بھی انہوں نے بے نقاب کر دیا ہے کہ پیسے لے کر بیانیہ بناتا تھا۔ شہباز گل کی بھی آج کل لڑائیاں چل رہی ہیں آجکل وہ مظلوم ہیں اس لیے ابھی ان پر بات نہیں کروں گا۔ پرویز سندھیلہ @chsandhilaa
57
پی ٹی آئی کو مذاکرات میں کچھ اہم ریلیف والی چیزیں مل رہی تھیں مگر انہوں نے وہ موقع گنوا دیا۔ایمرجنسی کے بعد اب دوبارہ سے اس ریلیف کی ڈیمانڈ کی جا رہی ہے جس کیلیے بیرسٹر گوہر نے حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ پرویز سندھیلہ @chsandhilaa
74
پی ٹی آئی کے غیر جمہوری رویوں کو دیکھتے ہوئے ان پر پابندی بھی لگ سکتی ہے۔طلال چوہدری کی جانب سے بھی کہا گیا کہ پی ٹی آئی پر پابندی کیلیے آئین میں گنجائش موجود ہے۔ پوری پارٹی جب مراد سعید جیسے لوگ چلائیں گے جن کی سوچ افغانستان میں خوارج سے ملتی ہے تو پارٹی کا یہی حال ہو گا۔ پرویز سندھیلہ @chsandhilaa
61
پاکستان ایک بار پھر خطے میں امن کی بحالی کی کوششوں میں مصروف ہے۔ فیلڈ مار شل ایران جا رہے ہیں۔ایرانی حکام سے ملاقات ہو گی۔ امریکہ ایران جنگ کے معاملے میں بات ہو گی۔ امریکہ میں مڈٹرم انتخابات اسرائیل میں بھی الیکشن ہیں۔ پاکستان پر بھی جنگ معاشی طور اثر انداز ہو رہی ہے۔ دنیا بھر میں مسائل بھر گئے ہیں جو ٹکٹ لندن جانے کی ہمیں پچاس ساٹھ یورو کی ملتی تھے اب وہ چار سو کی ہو گئی ہے۔پرویز سندھیلہ @chsandhilaa
89
اب تو خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی جو دو تہائی اکثریت تھی اس پر بھی سوال اٹھ گیا ہے کیونکہ اگر دو تہائی اکثریت ہو اور حکومت جانے پر ہزار بندہ نا نکلے تو سوال اٹھے گا۔ مزمل سہروردی @M_Suharwardy
79
عمران خان مشرف کے ریفرنڈم کا ووٹ مانگ رہا تھا مشرف کے تلوے چاٹ رہا تھا۔پھر جنرل ظہیر السلام سے ہوتا ہوا جنرل فیض کے ذریعہ پارٹی بنائی۔عمران خان تو جرنیلوں کی گود میں پلا بڑا ہوا ہے اس کا انقلاب سے کیا تعلق؟ وہ آج بھی چاہتا ہے آرمی چیف اس کو گود لے لے مگر موجودہ فیلڈ مارشل اس کو گود نہیں لے رہا۔ مزمل سہروردی @M_Suharwardy
1
1
85
عمران خان مشرف کے ریفرنڈم کا ووٹ مانگ رہا تھا مشرف کے تلوے چاٹ رہا تھا۔پھر جنرل ظہیر السلام سے ہوتا ہوا جنرل فیض کے ذریعہ پارٹی بنائی۔عمران خان تو جرنیلوں کی گود میں پلا بڑا ہوا ہے اس کا انقلاب سے کیا تعلق؟ وہ آج بھی چاہتا ہے آرمی چیف اس کو گود لے لے مگر موجودہ فیلڈ مارشل اس کو گود نہیں لے رہا۔ مزمل سہروردی @M_Suharwardy
1,028
پی ٹی آئی کور کمیٹی میں سب نے کہا اچکزئی کو ہٹاؤ تو بیرسٹر گوہر نے کہا میرے پاس اختیار نہیں ہے اس کو عمران خان ہی ہٹا سکتا ہے۔ محمود اچکزئی نے بھی استعفی دینے سے انکار کر دیا ہے۔پی ٹی آئی کور کمیٹی والے اپنی عزت بچا رہے ہیں ان میں فیصلہ کرنے کی جرات ہی نہیں ہے۔ علیمہ خان کو 26 نومبر کیس میں سزا ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔ مزمل سہروردی @M_Suharwardy
72
اب تو خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی جو دو تہائی اکثریت تھی اس پر بھی سوال اٹھ گیا ہے کیونکہ اگر دو تہائی اکثریت ہو اور حکومت جانے پر ہزار بندہ نا نکلے تو سوال اٹھے گا۔میں نے کے پی میں بہت صحافیوں سے پوچھا کہ وہاں عوام کی کیا رائے ہے تو انہوں نے بتایا عام عوام ایمرجنسی گورنرراج کے حق میں ہے۔ مزمل سہروردی @M_Suharwardy
1,040
آپ کھیر بانٹیں اور مجھے تھوڑی سی بھی نا دیں اور میں ناراض بھی نا ہوں؟ مولانا فضل الرحمان چاہتے تھے ان کا گورنر لگے۔ اب میری اطلاعات ہیں کہ مولانا کو نیب کا نوٹس چلا گیا ہے اور نیب نے ان کی پراپرٹیاں اور ان کے بیٹے کے اثاثے نکالے ہیں اور ان سے تفصیلات مانگی ہیں کہ اثاثے اور بیرون ملک دوروں کی تفصیلات بتائیں۔ مزمل سہروردی @M_Suharwardy
2
5
221
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت بحال نہیں ہو گی سہیل آفریدی کو نو مئی کیسز میں سزا ہو گی اور نا اہلی بھی ہو گی۔ مزمل سہروردی @M_Suharwardy
70
فیصل واوڈا نے کہا کہ آٹھ لوگوں کو انہوں نے پناہ دی تھی اسی طرح کچھ لوگ علی امین گنڈا پور کے پاس پناہ لے کر بیٹھے ہیں۔ اب معافی کا دور گزر گیا ہے شافی کا دور آ گیا ہے۔گورنر راج ایمرجنسی کم از کم دو سال تک تو چلے گی۔ مزمل سہروردی @M_Suharwardy
80
مراد سعید پہلے شاران میں تھا اور اب اس کا ٹھکانہ پتا لگا ہے کہ وہ کلہڑ ہے۔وہ بار بار اپنے ٹھکانے بدل رہا ہے وہ ٹی T پی کا مہمان ہے۔ افغان طالب_ان نے اس کو یرغمال بنایا ہوا ہے اور اُنہی کے کہنے پر ٹویٹس کرتا ہے اور ویڈیوز جاری کرتا ہے۔ مزمل سہروردی @M_Suharwardy
1,522
پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق آئین میں ایسی بے شمار گنجائش ہے: طلال چوہدری @ChTalalOfficial
76