
فالوبیک نہ ملنےپر انفالوکیاجائےگا۔ان تین آئی ڈی کوفالوکرو آن ہونے پر 100٪ Follow backملےگا @SH1JUI @SH2JUI @SH3JUI @MoulanaOfficial الــلّٰــہ حــافـــظ🫶
Joined September 2020
- Tweets21.5K
- Following10.7K
- Followers10.6K
- Likes14.1K
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
فلسطین کو سپورٹ کرتے رہیں۔ سوشل میڈیا پر آواز اٹھاتے رہیں۔اسـ۔ ۔ـرائیل نے اب تک ظلم بند نہیں کی۔ روز شہادتیں ہورہی ہیں۔ لیکن دنیا خاموش ہیں افسوس۔
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو وکلاء سے خطاب سے روکنے کی کوشش الٹا فائدہ دے گئی۔ آن لائن خطاب کے باعث وہ لوگ بھی تقریر سننے لگے جو پہلے سننا پسند نہیں کرتے تھے۔ یوں روکنے والوں کی کوشش نے مولانا کا پیغام پہلے سے زیادہ لوگوں تک پہنچا دیا۔
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
ترجمان جےیوآئی اسلم غوری کی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
اگر سرگودھا کے جلسے سے حکومت کو خطرہ محسوس ہورہا ہے
تو مسئلہ جمعیت علماء اسلام نہیں ، بلکہ مریم بی بی اور اور حکومت کا اپنا خوف ہے،
بی بی : حکومتیں عوام کے مینڈیٹ سے چلتی ہیں۔ پولیس کی
نفری اور گرفتاریوں سے نہیں،
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
افسوس!صد افسوس! 😢
لیبیا میں کشتی ڈوبنے کے المناک حادثے میں باجوڑ کے 35نوجوانوں کا جاں بحق ہونا انتہائی دلخراش سانحہ ہے۔اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے،جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
اس فیس بک لنک والے کو سبق سکھانا ہے۔ سب مل کر رپورٹ بھی کرو اور کمنٹ میں اس کو صحیح جواب دو۔اس یوتھئیے کو چھٹی کا دودھ یاد دلاو۔
facebook.com/share/1CWKkgdiW…
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
کوئی بات نہیں صرف وکلاء کو نہیں اب تو دنیا کو مولانا سنائیں گے۔ ملینز لوگوں نے مولانا کی تقریر سنی۔ حکومت لاکھ طاقت استعمال کریں عقل کہاں سے لاؤ گے۔وہ تو مولانا کے پاس ہے۔
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا لیبیا کے قریب کشتی حادثے میں باجوڑ کے 30 سے زائد نوجوانوں کے ڈوبنے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
باجوڑ کے نوجوانوں کی قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک سانحہ ہے۔مولانا فضل الرحمان
نوجوانوں کا بہتر مستقبل کی تلاش میں جانیں گنوانا قومی المیہ ہے۔مولانا فضل الرحمان
لاپتا نوجوانوں کی تلاش اور زندہ بچ جانے والوں کی مدد فوری یقینی بنائی جائے۔مولانا فضل الرحمان
جاں بحق نوجوانوں کی شناخت اور میتوں کی وطن واپسی کے لیے فوری اقدامات کئے جائیں۔مولانا فضل الرحمان
انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں۔مولانا فضل الرحمان
جاں بحق نوجوانوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم جاں بحق نوجوانوں کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم سوگوار خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
سرگودھا جلسہ اور جےیوآئی رہنماؤں کی گرفتاریاں
رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری ،امیر پنجاب مولانا امجد خان اور ،مرکزی صدر جےٹی آئی ملک اویس کو پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ترجمان جےیوآئی
حکومت ہوش کے ناخن لے فی الفور رہا نہ کیا تو حالات کی ذمہ داری پنجاب حکومت پر ہوگی ۔اسلم غوری
کیا ملک میں مارشل لاء لگ چکا ہے ؟ سیاسی اجتماعات پر پابندی کیوں لگائی جارہی ہے ؟ترجمان جےیوآئی
مریم بی بی خود تو جلسے جلوس کررہی ہے ؟ کیا اپوزیشن جماعتوں کو جلسوں کا حق حاصل نہیں ؟ اسلم غوری
آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر جدوجہد کرنے کو ہماری کمزوری سمجھا جا رہا ہے ۔ترجمان جےیوآئی
ہائبرڈ نظام کی جمہوریت کا چہرہ عیاں ہو گیا ہے۔اسلم غوری
مولانا عبد الغفور حیدری ممبر قومی اسمبلی ہیں ،کیا ان کی گرفتاری سپیکر قومی اسمبلی کی اجازت سے کی گئی ہے ؟ ترجمان جےیوآئی
حکومت فوری طور پر گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کرے۔اسلم غوری
بغیر وارنٹ گرفتاریاں اس ملک کے جمہوری نظام کے منہ پر طمانچہ ہیں۔ اسلم غوری
مولانا عبدالغفور حیدری کی صحت کے حوالے سے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔ترجمان جےیوآئی
جےیوآئی کے دیگر عہدیداران کے گھروں پر بھی چھاپے مارے جارہے ہیں ۔ترجمان جےیوآئی
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
اذان دے کے بھی مسجدیں خالی رہیں تو کیا ہوا
حق کی آواز کبھی ہجوم کی محتاج نہیں ہوتی
ڈھول بجے تو لوگ ہزاروں کی تعداد میں آئیں
ہر طرف بھیڑ جمع ہونے سےاسکی فتح نہیں ہوتی
اذان کی صدا بلند ہے، چاہے کوئی سنے نہ سنے
سچائی لوگوں کی تعداد کی محتاج نہیں ہوتی
+++++++++1/2
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
24..11..2026
تازہ ترین
لاہور
قائد ملت سلامیہ قائد جمعیت علماء اسلام حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے شاھین جمعیت محافظ ختم نبوت سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ صاحب کی ملاقات
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
جے یو آئی سرگودھا کے امیر راؤ عبدالقیوم کے بیٹے بیرسٹر راؤ حمزہ قیوم پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔ حافظ نصیر احمد احرار
راؤ عبدالقیوم کا گھر اور ان کی فیکٹری بھی ریاستی جبر کے تحت ناجائز طور پر سیل کردی گئی ہے۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
ہم ان حکومتی جبر کے اقدامات کی مذمت کرتے ہیں۔ حافظ نصیر احمد احرار
حکومت پرامن اور معزز شہریوں کے جان و مال سے کھیل رہی ہے۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
ان تمام جبر کے اقدامات کے باوجود سرگودھا جلسہ اپنے وقت پر ہوگا۔سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
جن حکمرانوں کے سروں پر دوپٹے ہم نے رکھے آج وہ ہمارے ساتھیوں کی جان و مال کے دشمن بنے ہوئے ہیں۔سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
آنے والے وقت میں ان تمام جبریہ اقدامات کا حساب ہوگا۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
جاری کردہ
شعبہ اطلاعات جے یو آئی پنجاب
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
لورالائی بلوچستان میں آج کے مظاہرے کے مناظر
مولانا فضل الرحمٰن کو لاہور بار کونسل سے خطاب کرنے سے روکنا حکومتی بوکھلاہٹ کی بدترین مثال ہے، رہائش گاہ کے باہر پولیس کی پابندیاں آمرانہ طرزِ عمل اور جمہوری اقدار کے منافی ہیں، پنجاب اور وفاق کی کٹھ پتلی حکومتوں کو اس کا جواب دینا ہوگا، صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
مولانا فضل الرحمان صاحب کے جنریٹر پر بھونکتے بھونکتے ہاتھ تک نہیں لگا سکے مولانا پر ان کی ہوا بھی نہیں چھو سکتی۔ پاور آف مولانا۔
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
ویسےاگر مریم نواز شریف @MaryamNSharif سمجھتی ہےکہ مولاناکےمعاملہ میں ہم بےبس تھےتوکیاآج کےبعداس بےاختیارکُرسی پربیٹھناآپکی ضمیر کو برداشت ہوگاجہاں آپکےکرسی تلےآپکےمحسن کی بےعزتی ہو
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
حکومت نے سمجھا کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو روک کر آواز دبا دے گی، مگر وہ بھول گئے کہ آواز پابندیوں کی محتاج نہیں ہوتی۔ ہائی کورٹ بار سے خطاب رکا تو آن لائن وکلا سمیت پوری دنیا تک پیغام پہنچ گیا۔
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
اذان تنہا ہو تو اس کی عظمت کم نہیں ہوتی
ڈھول پر ہجوم ہو تو اس کی عزت بڑھ نہیں جاتی








