Saif Ullah Safi (@SFUSAFI) header
Saif Ullah Safi (@SFUSAFI) profile picture

‏‏‏‏‏‏Old Account Suspend ‏آزادی کی تکلیف غلامی کے آرام سے بہتر ہے

Joined September 2020
Photo by Saif Ullah Safi (@SFUSAFI)Photo by Saif Ullah Safi (@SFUSAFI)Photo by Saif Ullah Safi (@SFUSAFI)Photo by Saif Ullah Safi (@SFUSAFI)Photo by Saif Ullah Safi (@SFUSAFI)Photo by Saif Ullah Safi (@SFUSAFI)Photo by Saif Ullah Safi (@SFUSAFI)Photo by Saif Ullah Safi (@SFUSAFI)Photo by Saif Ullah Safi (@SFUSAFI)Photo by Saif Ullah Safi (@SFUSAFI)
مفتی محمود مرکز پشاور
31
252
21
559
9,304
Saif Ullah Safi retweeted
جہاں تم کھڑے ہو وہیں رک جاؤ۔ اگر آپ نہیں رکیں گے تو پھر ہم سڑکوں پر آئیں گے۔ اگر آپ پھر بھی نہیں رکیں گے۔ تو ہم جیلوں میں جائیں گے۔ تمہارے جیلیں ختم ہو جائیں گی۔ ہمارے کارکن ختم نہیں ہوں گے۔ ہم مقابلہ کریں گے۔ سیاسی میدان میں کریں گے اور سیاسی رویوں کے ساتھ کریں گے۔ ہم مشتعل مزاج لوگ نہیں ہیں۔ہم بڑے طریقے اور حکمت سے ان کو خاکستر کرکے رہیں گے۔ان شاءاللہ قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب
19
317
26
599
6,716
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نے مفتی محمود مرکز پشاور میں نماز جمعہ ادا کارکنان کی بڑی تعداد موجود
54
274
10
743
14,527
پشاور:قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا مفتی محمود مرکز میں کارکنان سے مختصر خطاب
16
378
22
990
19,630
Saif Ullah Safi retweeted
مولانا فضل الرحمن پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کیلئے پہنچ گئے. وکلاء کی طرف سے شاندار استقبال۔
5
144
390
3,160
اس عوامی طوفان کا گورنر کہاں سے مقابلہ کرسکتا ہے گورنر بچارے نے اپنا سیٹ تک ہارا ہے۔۔
4
98
7
391
3,738
Saif Ullah Safi retweeted
جمعیت علماء اسلام کا پشاور میں احتجاج گورنر تیری زندگی شرمندگی شرمندگی کے نعرے
9
134
12
562
5,221
Saif Ullah Safi retweeted
اینکر پرسنز سے میرا سوال ہے کہ آپ روزانہ بتاتے ہیں کہ کون سی سیاسی جماعت اسٹیبلشمنٹ کی گڈ بک میں ہے اور کون نہیں،کبھی یہ بھی بتائیں کہ پاکستان گذ بک میں ہے یا نہیں؟ کیونکہ اگر پاکستان گڈ بک میں ہوتا تو آج ملک سیاسی عدم استحکام،معاشی بدحالی اور قومی سلامتی کے بحرانوں میں اس قدر نہ گھرا ہوتا۔
9
92
4
319
7,144
پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں مولانا فضل الرحمن کے ساتھ اظہار یک جہتی ۔۔۔لاکھوں افراد کی شرکت ۔۔
8
39
3
100
769
Saif Ullah Safi retweeted
میری زندگی غیر محفوظ ھے میرا کارکن غیر محفوظ ھے میرا مدرسہ اور مسجد غیر محفوظ ھے قائد جمعیت کی درد سے بھری ہوئی گفتگو 😰
1
120
4
304
2,575
Saif Ullah Safi retweeted
بابر نواز صاحب اپ کو اگر عمر ایوب صاحب کے صدقے چار دن کے لیے قومی اسمبلی میں جگہ مل گئی ہے تو یہ ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں کہ اپ سے بڑا کوئی نہ تجربہ کار یہاں نہیں ہے۔ دیکھیں جی پنجاب حکومت کا گندم کا سکینڈل بہت بڑا سکینڈل ہے۔ اگر اپ صرف اسی کو کھول لیں گے تو بڑے بڑے نام اس کے اندر ا جائیں گے۔اسی طرح دوسرا بڑا سکینڈل صاف ستھرا پنجاب کا کھول لیں۔پورا پنجاب تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔پنجاب میں اس میاں نواز شریف صاحب کی بیٹی کی حکومت ہے جو خود تو کسی دور میں محترمہ بے نظیر بھٹو صاحبہ کے خلاف تحریک چلایا کرتے تھے کہ عورت کی حکمرانی اسلام میں جائز نہیں ہے اور اج خود ان کی بیٹی پنجاب میں حکمران ہیں تو عورت کی حکمرانی اب ان کے لیے اسلام میں جائز ہو گئی ہے۔یعنی میاں صاحب کے لیے اسلام اور ہے اور ہمارے لیے اسلام اور ہے۔ بس ان سے یہ اخری بات میں کہوں گا کہ ان کے جانے کا وقت اگیا ہے ان کے وزراء کی چیخیں بتا رہی ہیں۔ان کی پارٹی کے اندر سے بہت سے لوگ بیگ لیے وزیراعلی کے امیدوار ہیں۔میرا ان سے مشورہ ہے کہ ہمارے پر توجہ دینے کی بجائے اپنی پارٹی کے اندر کہ جو استین کے سانپ موجود ہیں ان پر توجہ دیں جو ان کی حکومت ختم کرنے کے در پے ہے ۔جو کہہ رہے ہیں سسٹم کولیپس ہو گیا ہے اور پھر نیا سسٹم بنانے کی کوشش بھی کر رہے ہیں۔ محترم جناب محمد اسلم غوری صاحب مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
7
208
21
631
20,170
Saif Ullah Safi retweeted
اینکر پرسن جناب سید اطہر کاظمی صاحب کے ساتھ ٹی وی چینل ایکسپریس پر (اخری حصہ ) ۔ #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
4
118
11
176
2,413
Saif Ullah Safi retweeted
خیبرپختونخواہ میں آج جمیعت علمائے اسلام کے ہزاروں لاکھوں کارکن ہر ضلع سے گورنر راج ایمرجنسی اور مولانا صاحب کے ساتھ تضحیک آمیز رویہ جعلی نوٹسیز ان کے گھر کے ڈرون فوٹیج بنانے کے خلاف عوام کا سمندر امڈ آیا ۔
6
122
8
199
3,824
Saif Ullah Safi retweeted
خیبر پختونخوا میں جے یو آئی کے پُرامن احتجاجی مظاہروں کی جھلکیاں قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کے گھر کی چادر و چار دیواری کی مبینہ پامالی، کردار کشی کی مہم، کارکنان کے خلاف جعلی مقدمات اور ملک میں رائج ہائبرڈ نظام کے خلاف جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا کی کال پر عوام کی جانب سے کیے گئے پُرامن احتجاجی مظاہروں کی چند جھلکیاں۔ #مولاناآئین_کےپاسبان #کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے #گورنرہاؤس_نائٹ_کلب #معدنیات_سمگلنگ_بندکرو #شہداء_کی_توہین_نامنظور
9
285
28
508
3,681
Saif Ullah Safi retweeted
بلاول بھٹو کی سیاسی یونیورسٹی میں آمد قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی رہائش گاہ پر حاضری ۔۔۔۔ #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
4
73
3
353
7,462
Saif Ullah Safi retweeted
یہ ویڈیو جنگل میں آگ کی طرح پھلانی ہوگی تاکہ اندھوں کو نظر آجائے صبح سویرے سورج نکلتے وقت مفتی محمود مرکز کی ویڈیو بنانے والوں کو بتائیں کہ ہر کام وقت اچھا لگتا ہے ۔ لیکن یاد آیا دلالوں کیلئے جھوٹ ، آداب، تہذیب اور وقت کی کوئی قید نہیں ہوتی ۔ #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
14
415
27
689
5,060
Saif Ullah Safi retweeted
اینکر پرسن جناب سید قمبر زیدی صاحب کے ساتھ ٹی وی چینل اے بی این پر #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
5
146
18
247
4,011
جماعت دعوت و تبلیغ کے امیر مولانا نذرالرحمن صاحب کے انتقال کی وفات دینی،دعوتی اور اصلاحی حلقوں کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔انا للہ وانا الیہ راجعون مولانا مرحوم نے اپنی زندگی دین کی دعوت و تبلیغ، اشاعت اسلام اور اصلاحِ امت کے لیے وقف کر رکھی تھی،وہ محض دعوت و تبلیغ ہی نہیں بلکہ تعلیم و تعلم اور سلوک و احسان کے میدان میں بھی نمایاں مقام رکھتے تھے،ان کی دینی، علمی اور دعوتی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی دینی و دعوتی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے،آپ کے درجات بلند فرمائے اور تمام پسماندگان،اہل خانہ، متعلقین اور تبلیغی جماعت کے احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
202
898
85
2,681
35,698
Saif Ullah Safi retweeted
مفتی محمودؒ نے آمریت کے سامنے سر نہیں جھکایا، مولانا فضل الرحمٰن نے اسی سیاسی ورثے کو آگے بڑھایا۔ یہ محض ایک جماعت کی تاریخ نہیں، یہ آئین کی بالادستی، سیاسی خودمختاری اور عوامی حقِ حکمرانی کی جدوجہد ہے۔ #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
5
107
9
135
1,163