Economist , geopolitical analyst, current affairs enthusiast who believes in Humanity and freedom of speech, views are my own 😊 RT are not endorsements.

Sydney, New South Wales
Joined March 2013
اب بھی کسی کو سمجھ نہیں آ رہی کیا؟ مالک صاحب ایک پرانے گھاگ صحافی ہیں۔ ابھی کل سیاست میں آئی خاتون کو ایسے اکیلا بٹھا کر موقع دینا پوری کہانی بیان کر رہا ہے۔ ہم نے ماضی میں کبھی فیصل واڈا کو بھی بغیر دوسرے مہمانوں کے اکیلا نہیں بٹھایا تھا۔ میں الیکٹرانک میڈیا کی اس فیلڈ میں 20 سال سے ہوں۔ یہ سب اتفاقیہ نہیں آن ڈیمانڈ ہے۔
180
2,575
49
8,537
300,204
امریکہ بہت بڑا ملک ہے، صرف فرد واحد کے ملازم ہیں اور فون کرکے بتاتے ہیں کہ وہ ایک بندہ ہم نے پکڑا ہے اپنے وزیردفاع کو بتا دو کہ وہ مَیں نے پکڑا ہے
31
1,397
6
5,570
46,524
J🤡ker retweeted
اور ریٹایرڈ جنرل واپڈا کا چیرمین لگ کے جہاد کرے گا
صوبیدار کا بیٹا - اللہ کی جنگ بارڈر جا کر لڑے گا برگیڈئیر کا بیٹا - واپڈہ یا نادرا میں آفیسر لگے کا اپنا بھتیجا - وردی اتار کر شاہی سرکاری بابو والی نوکری کرے گا آئی ایس پی آر
74
1,561
7
5,000
93,206
چار ہمسائے ہیں۔ تین دشمن بنا لیے ہیں۔ تینوں سے تجارت بند ہے۔ چوتھے سے مہنگے قرضے لیے اب اسکے پراجیکٹس بھی ویران کردیے۔ پانچ صوبے ہیں۔ ایک میں فوج موومنٹ نہیں کرسکتی۔ دوسرے میں گورنر راج ، تیسرے میں کٹھ پتلی حکومت اور چوتھا حمایت کے بدلے ٹھگوں کو دے رکھا ہے پانچویں میں بھی عوامی نماندہ حکومت نہیں۔ ملحق ریاست میں شدید احتجاج دھرنے چل رہے ہیں۔ کچھ عرصے بعد کوئی جرنیل کہے گا یہ سارا سیاسی مسئلہ تھا۔ سیاستدانوں کی کمزوریاں تھیں۔ ملک ہی ایسا تھا۔ گرمی ہے بہت تھی۔ دور ہی بہت تھا۔
🤖 Made with AI
127
3,044
40
7,434
165,686
Protesters in Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province clashed with police over the imposition of governor’s rule, citing the local government’s alleged failure to crack down on Tehrik-e-Taliban Pakistan fighters. Police fired on protesters, injuring at least five people.
228
3,504
67
8,465
227,226
J🤡ker retweeted
یا کمال کا ملک ہے! صوبے کا وزیراعظم اغوا ہو گیا
Replying to @SohailAfridiISF
@SohailAfridiISF - a student leader from a long-neglected tribal region was given the opportunity through democracy to lead his people. Yet, an independent political voice is unacceptable to military junta. If a sitting chief minister has indeed been abducted in this manner, it would represent an extraordinary assault on democratic institutions and the people's mandate. #KPK #Emergency
91
1,369
10
4,958
131,194
جنرلز نے پورے ملک کو آگ لگا دی۔ صرف پیسے اور معدنیات کی خاطر۔
باڑہ PTI کی دو شہادتوں کے بعد مظاہریں شدید غصے میں مظاہرین نے پولیس والے کو پکڑا تو پولیس اہلکار نے رونا شروع کر دیا
262
3,649
9
11,197
88,963
🚨🚨 اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر عمران خان کی صحت اور رہائی کو اہستہ اہستہ عوام کے ذہنوں سے نکالنے لگے ہیں انصافینز جاگ جاؤ خدارا 🙏🙏
23
276
5
633
5,061
کروڑوں لوگوں کے ووٹوں سے منتخب حکومت زرداری کے ایک دستخط سے ختم ہوگئی۔ کیا ہم پختون اب اس ظلم پر خاموش رہینگے؟؟؟
19
813
6
2,245
16,420
🚨 سُہیل آفریدی کو پولیس وین میں ڈال کر لے جارہے اوسان خطا نہیں کرنے-- انقلاب کا جھنڈا خیبر کی عوام نے پکڑ لیا
8
850
3
3,536
23,585
J🤡ker retweeted
شاہد خٹک کو بھی گرفتار کر لیا گیا
8
49
1
273
4,614
🚨 KP Assembly Speaker Babar Saleem Swati has also been arrested, according to local journalists.
11
534
1
4,278
73,713
پشاور میں موبائل سروس معطل۔ وزیر اعلى ہاؤس کی بجلی، ثيلي فون اور انٹرنیٹ کنکشن بھی معطل۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی اور انکے ساتھیوں کے رابطے مقطع #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
31
1,769
10
4,837
68,443
Peshawar updates: 🚨 Local residents are reporting disruptions to mobile signals and internet services. The MPA hostel has been evacuated.
18
137
1
1,347
51,512
Thousands of Imran Khan supporters are on the way to Islamabad to demand his release from prison. Pakistan’s former PM has been in jail since 2023. The government says it will not allow the march to enter the capital.
207
5,032
93
13,029
329,761
J🤡ker retweeted
ISRAEL CONTINUES TO TERRORIZE PALESTINIANS. Yesterday, Israeli soldiers ASSAULTED A WOMAN during a raid in the West Bank. ISRAEL = NATION OF AGGRESSION.
37
399
11
698
26,057
گورنر راج جعلی نظام کی چُولیں ہلادے گا اور ایمرجنسی،ایمرجنسی لگانے والوں کا قبروں تک پیچھا کرے گی آخری ایمرجنسی جنرل پرویزمشرف نے لگائی تھی پھندا کس کے گلے میں ڈلے گا اس کیلیے انتظار کریں
19
897
4
5,014
75,058
At least six Palestinians, including an eight-year-old girl, have been killed by Israeli forces in several areas of the Strip since dawn. 🔴 LIVE updates: aje.news/qum0mq
31
493
17
823
96,065
J🤡ker retweeted
favorite field marshal and showoff sharif "secures" the noble peace prize for donald trump same way they have "secured" election and are running their country right now
🤖 Made with AI
71
1,347
49
3,809
109,245
🚨🚨🚨 عمران خان کو بڑا نقصان پہنچانے سے پہلے اسٹیبلشمنٹ پختون خواہ میں ان 10 قبائلی اضلاع میں ایمرجنسی لگانا چاہتے ہیں جنہوں نے کشمیر بزور بازو حاصل کیا تھا اور اسٹیبلشمنٹ کو یہ خدشہ ہے کہ یہ قبائل کسی بھی وقت ہماری 75 سالہ ہوا نکال سکتا ہے (انٹیلیجنس رپورٹ)
8
277
1
997
9,964