Kashmiri Princess retweeted
دیوبند تبلیغی جماعت کی مشہور کتاب "فضائل اعمال" لکھنے والے کی دماغی کیفیت ، انھی کی زبانی!
(@muftitaqiusmani ) مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب براہ کرم ایسی باتیں کھلے عام کیا کریں تاکہ عوام اور آپکے فرقہ فیلوز کے اندر بھی عدم برداشت اور حقیقت سے روشنائی پیدا ہو سکے ۔ ۔ ۔ ممتاز قادری ۔ ۔ ۔ سلمان تاثیر۔ ۔ ۔
Kashmiri Princess retweeted
British Kashmiris marched in Bradford today in solidarity with #JKJAAC, protesting Pakistani forces’ brutality in Pakistan-administered Kashmir. Flags, banners and chants filled the streets as the diaspora demanded end to killings, arrests and crackdown.
Sit-ins continue outside Pakistani consulates in London, Bradford, Birmingham and other UK cities.
#RightsMovementAJK
Kashmiri Princess retweeted
برصغیر کا سب سے بڑا دھرنا جس کو 151 روز مکمل ہو گئے ہیں۔
راولکوٹ میں بدستور جاری و ساری ہے۔
#RightsMovementAJK
#VoicesFromPOJK
Kashmiri Princess retweeted
ڈھلکوٹ پل فورسز کے مکمل قبضے میں ہے۔ تاحال صورتحال مکمل پُرامن ہے۔ شاول کے ذریعے مٹی ہٹا دی گئی ہے، جبکہ دھرنا بدستور جاری ہے۔
Kashmiri Princess retweeted
دریک، راولاکوٹ
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر، راولاکوٹ کی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ نام نہاد SOPs کو دریک دھرنے میں سردار عمر نذیر نے ہزراوں لوگوں کی موجودگی میں نذر آتش کر دیا۔
“ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے!”
“ڈی سی تیرے ضابطے ہم نہیں مانتے!”
#RightsMovementAJK
Kashmiri Princess retweeted
ہمارے دھرنے کو پورے 5 ماہ ہو گے ہیں، ان 5 ماہ میں ہم نے ظلم کا ہر دور دیکھا اپنے بھائیوں کی لاشیں اٹھائیں، جن پے مان تھا وہ ہمیں نہیں ماریں گے انہوں نے وہ اسلحہ ہم پے استعمال کیا جو انڈیا کے لیے لیا تھا وہ ہم پے چیک ہوا، ان چار ماہ میں ہمیں بس نفرت اور گولی سکھائی گئی۔
امان
Kashmiri Princess retweeted
گزشتہ روز جنوبی باغ میں ایک بڑا سانحہ ہوا ہے- ایک ہی گھر کے چار افراد کو فورسز نے بے دردی سے شہید کیا- یہ کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا- ہماری جدوجہد پُرامن ہے اور ہم عوامی طاقت کے ساتھ اس کا جواب دیں گے- ہم نے نہ پہلے اسلحہ اُٹھایا اور نہ ہی اب ایسا ارادہ رکھتے ہیں- عوام الناس دھرنے کو مزید منظم کریں اور ناکہ بندی کریں- ان قاتلوں کو کسی صورت معاف نہیں کریں گے-
سردار عمر نذیر کشمیری
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
Kashmiri Princess retweeted
“Beyond the headlines, the real story of Kashmir lies in the voices of its people, their sacrifices, and the truth the world needs to hear. 🕊️💔 #Kashmir #KashmirTruth #KashmirMartyrs”
#RightsMovementAJK
Kashmiri Princess retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : انتہائی خوفناک صورتحال, وقار ملک کے بڑے انکشافات,!!!🔥🔥🛑🛑
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے لوگوں نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے, اور کہا ہے کہ, بڑی سطح پر کشمیریوں کی نسل کشی کی تیاریاں کی جارہی ہیں ۔ ہم نے دنیا میں جتنے بھی بڑے اور مہذب ممالک ہیں, انہیں خطوط لکھیں ہیں کہ, یہاں ہیومین رائٹس وائلیشن کی جارہی ہے ۔!!!
مقبوضہ کشمیر کے لوگ پہلے دنیا سے کہتے تھے کہ, ہمیں بچاؤ ۔ اب آزاد کشمیر کے لوگ دنیا سے کہہ رہے ہیں, خُدارا ہمیں بچاؤ ۔ یہ ہماری نسل کشی کرنے جارہے ہیں ۔ اور ایک اور خطہ ہے, جہاں کے لوگ کہتے ہیں, کہ یہ ہماری نسل کشی کر رہے ۔ اور وہ فلسطین ہے ۔ اب تین جگہیں ہیں, جہاں پر یہ سب ہورہا ہے ۔ اور اُن میں ایک ظالم پاکستان ہے ۔ ایک سیکنڈ کیلئے آپ سوچیں, یہ ملک بنا تھا کلمے کے نام پے, یہ ملک بنا تھا اسلامی فلاحی ریاست بنانے کیلئے ۔ یہ ملک بنا تھا کہ, یہاں پر سب انسانوں کو اشرف المخلوقات کیطرح ٹریئٹ کیا جائے گا ۔ لیکن یہاں یہ ہمیں کیڑے مکوڑوں سے بھی بدتر سمجھتے ہیں ۔ یہ ہمیں کاکروچ سمجھ کر مسلتے جارہے ہیں ۔, وقار ملک 🚨🚨
Kashmiri Princess retweeted
اُس پار مریں تو کشمیری، اِس پار مریں تو کشمیری، درد بھی ایک، شناخت بھی ایک۔
ہائے میرے کشمیری💔
Kashmiri Princess retweeted
پاکستانی یزید فورسز کی حقیقیت 🚩⚡
آج دہلی کی تہاڑ جیل کے اندر مقبول بٹ شہید کی قبر گرفتار ہے، آج راولاکوٹ کے تھانے کے اندر شاہ زیب شہید، فہد برکت شہید اور عثمان شہید کی قبر گرفتار ہے-
خواجہ مہران ایڈوکیٹ
Kashmiri Princess retweeted
*🚨⚡ انا للہ وانا الیہ راجعون افسوس ناک خبر رات راولاکوٹ میں خرم ارشد راٹھور جنکا تعلق حویلی کہوٹہ نکر سے تھا پاکستانی دہشت گرد فورسز کی گولی لگنے سے شہید ہو گئے اللہ پاک پیارے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین😭😭*
کشمیر لہو لہو 💔💔🥲🥲🥲
Kashmiri Princess retweeted
⚫*جنوبی باغ کا وہ بدنصیب باپ شکدر صاحب جس کے خاندان کو پاکستانی دہشت گرد فوج نے ساری دنیا اُجاڑ کے رکھ دی، جنکا آدھا خاندان ختم کر دیا گیا،*
*اللّه پاک انہیں صبرِ جمیل عطاء فرماۓ۔*
*آمین یا رب العلمین،💔😭🤲*
Kashmiri Princess retweeted
سردار امان خان کا آزاد کشمیر کے حالات پر پاکستان کی سیاسی قیادت، مولانا فضل الرحمٰن، تحریک انصاف اور دیگر سیاسی قیادت سمیت صحافیوں حامد میر و مظلوم عوام کے سامنے اپنا قومی مقدمہ پیش کیا ہے ۔
#RightsMovementAJK
"ہمارا محاصرہ کر لیا گیا ہے ، انٹر پوائنٹس پر فورسز نے انٹری پوائنٹس پر ڈیرے ڈال دیے ہیں، جنگی ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے- بڑی سطح پر کشمیریوں کی نسل کُشی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں-ہم نے دنیا میں جتنے بھی بڑے اور مہذب ممالک ہیں انہیں خطوط لکھے ہیں کہ یہاں ہیومین ریائٹس وائلیشن کی جارہی ہے"۔ سردار عمر نذیر کشمیری اور دیگر ممبران کا ویڈیو پیغام
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں



















