♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@Rustamaay) header
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@Rustamaay) profile picture

تیری نگاہِ ناز میں میرا وجود بے وجود....... ..!! میری نگاہِ شوق میں تیرے سوا کوئی نہیں،

آپ کے ❤میں 👉
Joined August 2020
Photo by ♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@Rustamaay)Photo by ♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@Rustamaay)Photo by ♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@Rustamaay)Photo by ♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@Rustamaay)Photo by ♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@Rustamaay)Photo by ♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@Rustamaay)Photo by ♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@Rustamaay)Photo by ♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@Rustamaay)Photo by ♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@Rustamaay)Photo by ♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@Rustamaay)
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ retweeted
زمانو الزام سورا، مہ کیڑیکو وجہ نو مہ کیڑیک ھیہ لُوا کی الزامو معیار نکی نستو ہاتے نقول لُو ایگان باؤ غلط بونیان مہ دَورا چمقار اسور، ہاتو ای اشکار نکی ای پھانہ لوڑاک کیاوت لوڑی ماتے رے استائے تہ ہوستہ عُمرو لکیر ہاتو غیچھار پھار نکی ۔۔۔۔۔
3
1
7
168
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ retweeted
Nawruz, a festival that marks the beginning of a new year and the first day of spring, signifies a time of spiritual renewal and physical rejuvenation. Read more about the Festival: the.ismaili/news/nawruz #Nawruz #NawruzMubarak
2
24
3
108
2,004
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ retweeted
On the occasion of Eid al-Fitr, The Ismaili wishes everyone around the world good health, happiness, prosperity, unity, peace, strength and stability, today and always! #EidalFitr #Eid #EidMubarak
5
21
78
1,288
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ retweeted
Ugly action beats perfection.
1
2
12
409
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ retweeted
آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا آجا کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے ۔۔۔۔۔ Laspor Valley Upper Chitral
5
1
24
969
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ retweeted
تا عشق انگار رے کیا گمان مہ !!! #sad #evening #traveling #پردیسی_ژن #خسمت_ژن #غیژی_ژن #ھردیپھت_ژن Phr b duaa pisa bachy ! Hamish khoshaan haal booor.. میرے ساتھ بھی میرے بعد بھی #شام_بخیر #زندگی_بخیر
1
2
170
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ retweeted
ان سب نہیں نہیں کے باوجود بھی اللّه پاک آپ کوہر نعمت سے نواز رہے ہیں ۔ کیوں ؟ کیا آپ سے ڈرتے ہیں ؟ نہیں کیا آپ کا مقروز ہیں ؟ نہیں کیا آپ کا حق ہے ؟ نہیں تو پھر سوچو نا !!!!! اگر نہیں سمجھ آئی تو گھاس کھالیں ۔ کیونکہ انسان رہنے کا حق کھو چکے ہیں ۔ #شام_بخیر
1
1
96
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ retweeted
آج کا حساب ! ہر کوئی اپنے گریبان میں جھانکے بس ! نماز پڑھی ۔۔۔۔۔۔ . . نہیں ماں باپ کی خدمت گزاری میں وقت صرف کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں پڑوسیوں کے گھر دکھ سکھ بانٹا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ نہیں غریبوں اور مسکینوں کی مدد کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں صدقہ خیرات دیا ۔۔۔۔۔۔نہیں ۔ 👇👇جاری ہے 👇👇
1
1
2
125
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ retweeted
بعدِ ضربت پہلا جُملہ مولا علی علیہ السلام نے ادا فرمایا “ ربِّ کعبہ کی قسم! میں کامیاب ہوگیا”۔ 21 رمضان مولا علی ص کی شہادت کا دن ہے جن کا چہرہ دیکھنا بھی عبادت تھا اور جن کا ذکر کرنا بھی عبادت ہے، جن سے محبت ایمان کی نشانی ہے اور جن کا بغض منافق کی پہچان ہے۔
1
3
228
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ retweeted
میرے وطن یہ عقیدتیں اورپیار تجھ پہ نثار کر دوں محبتوں کے یہ سلسلےبے شمارتجھ پہ نثار کر دوں #23march1940 #23march2025 تو سلامت رہے تا قیامت رہے
1
3
229
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ retweeted
یہ وہ احادیث ہیں، جوہمیشہ بتانے کے بجائے چھپانے میں چودہ سو سال لگا دئیے، حدیث :- 1 "علی کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے"۔ حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 11) 👇
1
1
4
99
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ retweeted
مہ بیرو بشار کی ارینی تا حالو مسآر اوا کی موخو گنی ریم مہ رابطہ نکی رے مشکیمان خدایو ساری چھوچا شامآ تہ كهيو ہاش ریم مہ ہواز تو کارا نودوين یا خدایوتے پتہ نکی رے !!! مہ تان شاعری انصاریٓ شب بخیر
1
1
160
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ retweeted
میرے مطابق ! زندگی کو اچھا اور آسان بنانے کیلئے خوائشات سے مڑ جائں اور عمل کی طرف راغب ہو جائیں عمل مطلب ظاہری کام جو نظر آئے کام بھی اچھے ۔ لازمی نہیں کہ ہر کام آپ سے اچھا ہی ہو البتہ مثبت نیت کے ساتھ ممکن کوشش زندگی اور زندگی کے امور آسان بناتے ہیں و السلام شام بخیر
1
1
75
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ retweeted
حدیث:- 4 یوم خیبر ، "کل علم اس کو دوں گا جو اللہ،اسکے رسول کا محبوب ترین ہوگا"۔ حوالہ :- ( صحیح مسلم جلد 31،صفحہ 5917) حدیث:- 5 "میرے بعد جو چیزیں باعث اختلاف ہوں گی ، ان میں علی کی عدالت سب سے بہترین ہے" ۔ (کنز اعمال جلد 13، صفحہ 120)
1
1
49
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ retweeted
حدیث نمبر :- 2 "علی کا ذکر عبادت ہے"۔ حوالہ :- ( کنز العمال جلد 11 صفحہ 601) حدیث نمبر :- 3 "علی کو مجھ سے وہی نسبت ہے،جو موسی کو ہارون سے تھی سواے اس کے کہ میرے بعد کوی نبی نہیں"۔ حوالہ :- ( صحیح بخاری جلد 3 صفحہ 1142) (صحیح مسلم جلد 31 صفحہ نمبر 5931) 👇
1
1
1
50
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ retweeted
حدیث نمبر:- 10 "علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں"۔ حوالہ جات :- (مسند احمد ابن حمبل جلد 5،صفحہ 606) ( صحیح ترمذی جلد 13،صفحہ 168)
1
1
37
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ retweeted
حدیث نمبر:- 8 "یوم خندق ضربت علی, ثقلین کی عبادت سے افضل ہے "۔ حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 34) حدیث نمبر :- 9 "علی کے گھر کے علاوہ مسجد نبوی کے اندر کھلنے والے تمام دروازے بند کر دیے جائیں" ۔ حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 125) 👇
1
1
2
42
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ retweeted
یہ وہ احادیث ص ہیں جنہیں پنہاں میں رکھا جاتا ہے حالانکہ اسمیں کوئی بھی کسی کو بھی نقصان نہیں حدیث نمبر: 6 "علی تمہارے درمیان بہترین حاکم ہے"۔ (کنز اعمال جلد 13،صفحہ 120) حدیث نمبر:- 7 " میں سردار فرزندان آدم ہوں، (علی) سرور عرب ہے"۔ حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3، صفحہ 123) 👇
1
1
2
58
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ retweeted
نے سوالاکھ صحابہ کرام کے مجمعے میں علی (علیہ السلام ) کا ہاتھ بلند کر کے اعلان کیا :- "جس جس کا میں مولا ، اس اس کا علی( علیہ السلام ) مولا حدیث نمبر :- 14 "جس نے علی کو ستایا ، اس نے مجھے ستایا" ۔ حوالہ :- (مسند امام احمد ابن حمبل جلد 4 صفحہ 534)
1
1
51
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ retweeted
حدیث نمبر:- 13 اہل سنت کے مفسر امام جلال الدین سیوطی نے تفسیر در منثور میں درج کیا ہے جب قرآن کی یہ آیت آئی کہ :- اے رسول ! پہنچا دیجئے اپنے رب کی طرف سے جو آپ پہ نازل ہوا... (سورہ مائدہ 67) اس آیت کے بعد آخری حج سے واپسی پر خم غدیر کے مقام پر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) 👇
1
1
1
56