♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@Rustamaay) header
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ (@Rustamaay) profile picture

تیری نگاہِ ناز میں میرا وجود بے وجود....... ..!! میری نگاہِ شوق میں تیرے سوا کوئی نہیں،

آپ کے ❤میں 👉
Joined August 2020
❤️میرے شہر میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ۔❤️ #saawan #Barsaat #Mosam
2
81
میرے وطن یہ عقیدتیں اورپیار تجھ پہ نثار کر دوں محبتوں کے یہ سلسلےبے شمارتجھ پہ نثار کر دوں #23march1940 #23march2025 تو سلامت رہے تا قیامت رہے
1
3
229
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ° الوداع یا شاہ کریم الحسینی
1
1
1
85
اسلام علیکم صباح الخیر
2
1
6
126
کیا خیال ہے ؟
1
2
89
میں تیرے عشق کا عادی ہو گیا یہاں تک کہ میرے جسم سے جذبے کی خوشبو نکلی تو لوگ جان گئے کہ میں نے محبت کو چھپانے کی بہت کوشش کی لیکن جو محبت میں ڈوبا ہوا ہے وہ کیسے بچ سکتا ہے۔ شب بخیر #foryoupage #lovelive
1
1
111
میرے مطابق ایک مسلمان4 عناصر کے کے ساتھ جڑ کر زندگی گزارنے سے کامیابی کا منزل حاصل کر سکتا ہے 1. دعا 2. محنت 3. شکر 4. صبر مطلب حاصل کیلئے اللّه پاک کے حضور دعا کامیابی کیلئے محنت حاصل ہونے پر رب کا شکر ادا کرنا ناکامی پر یا نہ ملنے پر صبر کرنا۔ اللّه پاک خیر فرمائے آمین
1
2
240
الفاظ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! شب بخیر
1
2
123