RوB!!🌸 (@RubiRajput13) header
RوB!!🌸 (@RubiRajput13) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏‏میں خواب بہت حسین رکھتی ہوں مگر🌸 ان میں رضا صرف اللہ کی رکھتی ہوں👑💞 No DM🚫 Student👩‍💻 Study at MUL🖊📖

Pakistan, Punjab
Joined December 2019
Photo by RوB!!🌸 (@RubiRajput13)Photo by RوB!!🌸 (@RubiRajput13)Photo by RوB!!🌸 (@RubiRajput13)Photo by RوB!!🌸 (@RubiRajput13)Photo by RوB!!🌸 (@RubiRajput13)Photo by RوB!!🌸 (@RubiRajput13)Photo by RوB!!🌸 (@RubiRajput13)Photo by RوB!!🌸 (@RubiRajput13)Photo by RوB!!🌸 (@RubiRajput13)Photo by RوB!!🌸 (@RubiRajput13)
✨السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ✨ 🌼✨صبح بخیر✨🌼 کسی کا عیب پتہ لگ جائے تو اسے دوسروں پر ظاہر نہ کریں اور کسی کی غلطی کا بار باراس کے سامنے ذکر کرکے اسے شرمندہ نہ کریں🌼 #روبی
21
13
55
بناہ ہڈی کی بنی زبان جو بہت ہی زیادہ طاقتور ہے دل کو توڑنے اور جوڑنے کی طاقت رکھتی ہے اس لئے دوران گفتگو احتیاط سے لفظوں کا انتخاب کریں۔ #روبی
2
1
8
❀﷽ السلام علیکم 🍃 صبح بخیر زندگی 🍃 انسان جس کیفیت اور عقیدے میں مرے گا اسی میں دوبارا اٹھایا جائے گا دعا کریں وقت رخصت کلمہ نصیب ہو ! #ثمن_بلوچ ❤️
53
29
2
94
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ, صبح بخیر زندگی. بیٹیوں سے نفرت نہ کرو کیونکہ وہ ہی اُنس اور محبت دینے والی ہیں ۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
66
23
1
354
و قت کو پیدا کرنے والے کو و قت دے کر د یکھو وہ تمھارا وقت بدل دے گا ♥️ #ادب_کا_سفر #نور💚
11
10
21
اللّٰہ کا لاکھ دفعہ شکر ہے عوام کو آخر کار عقل آہی گئی کچھ دیر اور گھروں میں رہے تو یہ بھی بھول جائیں گے کونسا سمیسٹر چل رہا ہے ۔ورنہ بس اتنی سی بات باقی ہے کلاس میں انٹر کلاس سے باہر نیٹ گیا کلاس بھی گئی۔ #تعلیمی_ادارے_کھولیں_اب
2
3
8
دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا ہے یہ سبق انسان عارضی جذبات عارضی۔ #روبی
3
1
9
یااللہ دعائیں چھین لینے والے گناہوں سے بچا یااللہ امید پیدا کرنے والی نیکی عطا فرما آمین ثم آمین ♥️ #روبی
5
2
12
وہ الفاظ جو شہد سے بھی زیادہ میٹھے ہیں لاالہ الااللہ محمد رسول ♥️ #روبی
4
3
21
ہــم ان کے دھــیان مــیں ہــیں ہــم بھی کــس گمــان میــں ہیــں ✨🌸 #روبی
2
1
10
والدین سے مسکرا کر بات کیا کریں ہم مڈل کلاس لوگ ہیں ہمارے ماں باپ کے پاس جائیدادیں نہیں زندگیاں ہوتی ہیں جو وہ ہم پر لگا دیتے ہیں 💝 #ثمن_بلوچ ❤️
9
25
51
اللّٰہ پاک سے لگائی گئی امیدیں دل کو سکون دیتی ہیں 🌸 #روبی
4
1
9
تین گھنٹے کی کلاس لینا بھی کسی جہاد سے کم نہیں 🥱😴 #روبی
6
2
14
🌸السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌸 🌸صبح بخیر🌸 کتنا خوبصورت احساس ہے نہ کہ اللّٰہ پاک ستر ماؤں سے بھی زیادہ ہم سے محبت کرتا ہے ہزار گناہوں کے باوجود ایک دفعہ پکارنے پر مہربان ہوجاتا ہے ✨ #روبی
19
4
25
انتظار کے بعد نوازتا ہے جیسے حضرت یعقوب کو حضرت یوسف 🌸❤️ #روبی
2
4
10
شاید اب تمہیں معلوم ہوگیا ہو کے جب کوئی ناراض ہو تو کیسا لگتا ہے 😏😏😏😏 @ZimalFatima7861 #روبی
4
4
13
Where dreams come true Where hopes fly to the Heights of belief۔ Meri uni❤️ #روبی
3