ملک بابر (@ztb437) profile picture

اللہ پاک کا کروڑ کروڑ شکر ہے,

لاہور, پاکستان
Joined November 2020
Photo by ملک بابر (@ztb437)Photo by ملک بابر (@ztb437)Photo by ملک بابر (@ztb437)Photo by ملک بابر (@ztb437)Photo by ملک بابر (@ztb437)Photo by ملک بابر (@ztb437)Photo by ملک بابر (@ztb437)Photo by ملک بابر (@ztb437)Photo by ملک بابر (@ztb437)Photo by ملک بابر (@ztb437)
السلام علیکم, صبح بخیر, حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے اپنے مسلمان بھائی کو کافر کہا تو ان دونوں میں سے ایک پر کفر لوٹ گیا یعنی یا تو کہنے والا خود کافر ہوگیا یا وہ شخص جس کو اس نے کافر کہا ہے۔ (بخاری ومسلم)
168
99
2
614
اللہ تمہیں قدر دان لوگوں سے ملائے جو تمہیں پا کر اپنے بخت کا صدقہ اتاریں اور تمہیں کھونے سے ڈریں ــــ!💯
1
26
اپنے بچوں کو بتائیں کہ پاکستان میں اصل جرم غربت ھے قانون توڑنا نہیں 🖤😡
16
السلام علیکم و رحمتہ اللہ ۔ صبح بخیر ۔ "انسان ایک ایسا وجود ھے 'جو حد سے زیادہ خواہش کرتا ہے 'محبت کرتا ہے 'امید باندھتا ھے اور اسی لیے اسکے دل کے نقصان بھی نہایت گہرے اور شدید ھوتے ھیں!!
1
5
313
*کچھ لوگ کہتے تھے کہ ہر موڑ پہ یاد کریں گے آپ کو*🥺🦋 *لیکن میں سوچتا ہوں شاید ان کا پورا راستہ ہی سیدھا تھا نہ موڑ آیا نہ ہم یاد آئے*❤‍🔥🙂
1
2
26
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai
81
66
3
171
2,564
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام #قومی_زبان Good morning !! May your day be filled with sunshine, smiles, and endless opportunities to shine.💖
133
64
4
166
1,902
ملک بابر retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ رسول اللہ ﷺ نے ( حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو یمن بھیجتے وقت) فرمایا: مظلوم کی بددعا سے بچنا، کیونکہ اس (کی بددعا) اور اللہ کے درمیان کوئی پردہ (یا رکاوٹ) نہیں ہوتا۔ (صحیح البخاری : 2448)
3
10
35
290
ملک بابر retweeted
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔ صبح بخیر ۔ بابا جی فرماتے ھیں ۔ ہم ضرورت کے وقت ''ضرورت مند" بن جاتے ہیں اور ضرورت ختم ہوتے ہی" غیرت مند" بن جاتے ہیں۔ لیکن ہم زندگی میں کبھی "احسان مند " نہیں بنتے ۔
8
7
10
128
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام #قومی_زبان Good morning !! May your day be filled with sunshine, smiles, and endless opportunities to shine.💖
136
66
2
193
1,322
My hero Muhammad ﷺ My role model Muhammad ﷺ My guide Muhammadﷺ My motivation Muhammadﷺ My teacher Muhammadﷺ My leader Muhammadﷺ My Prophet Muhammad ﷺ I follow Muhammad ﷺ I love Muhammad ﷺ I admire Muhammad ﷺ We are Ummah of Muhammad ﷺ
10
8
1
54
379
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یامقلب القلوب!ہمارے دلوں کو اپنی محبت، اپنے خوف اور اپنی امید سے بھر دے، ہماری ہر سوچ ہر نیت اور ہر عمل کو صرف اپنی رضا کے لیے خالص بنا دےاور ہمیں اخلاص کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما۔آمین GM ALL...!
89
69
1
426
1,930
ملک بابر retweeted
☀️Aslam O Alikum🥰 ☀️Good Morning Everyone🥰 ☀️Have A Beautiful & Amazing Day🥰
128
21
210
25,074
ملک بابر retweeted
اسلام و علیکم ! اللہ پاک ہم جانتے ہیں تو بہت ہی غفور و رحیم ہے پس ہم سب پر کرم فرما اور ہمیں بےحساب معاف کردے۔ آمین ثم آمین
74
28
119
938
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 ✨حدیث مبارکہ!!! ✨ہر وہ قدم جو نماز کے لیے اٹھتا ہے ✨وہ بھی صدقہ جاریہ ہے ،،؛؛
34
15
162
620
السلام علیکم ورحمۃ🌹🍃 صبـــــــاح النـــــــور اپنی صبحیں، اپنی شامیں، اپنے دن، اپنی راتیں قرآن مجید کی تلاوت سے سجائیں اور زندگی کو قرآن و سنت کے مطابق بنائیں یقین کریں دنیا اور آخرت میں آپ سے زیادہ خوش نصیب کوئی نہیں ہوگا MORNING X NATION ❤️
63
54
5
111
2,992
ملک بابر retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄🕋🌴🌹🌻🤲🇵🇰 آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود سلام 🌴🌴🌴
45
15
159
641
ملک بابر retweeted
🌸 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 صبح بخیر ☀️ اللہ تعالیٰ آپ کی صبح رحمت، برکت، صحت، خوشیوں اور سکون سے بھر دے۔ ہر قدم پر آسانیاں عطا فرمائے، ہر دعا قبول فرمائے، اور آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین یا رب 🤲
156
47
6
236
1,991
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌿☀️ صبح بخیر ☀️🌿 🌸 آج کا پیغام 🌸 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے سب سے بہتر ہو۔" — جامع ترمذی،
62
19
1
90
680
ملک بابر retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا مقلب القلوب!ہمارے دلوں کو اپنی محبت، اپنے خوف اور اپنی امید سے بھر دے، ہماری ہر سوچ ہر نیت اور ہر عمل کو صرف اپنی رضا کے لیے خالص بنا دے اور ہمیں اخلاص کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما۔آمین
83
37
120
618
ملک بابر retweeted
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ 🌿 صبح بخیر کبھی اپنی زندگی کا موازنہ دوسروں سے نہ کریں، کیونکہ ہر انسان کا رزق، وقت اور آزمائش اللّٰہ نے الگ لکھی ہے۔ 🤍 جو آج آپ کے پاس ہے، وہ بھی اللّٰہ کی نعمت ہے، اور جو ابھی نہیں ملا، شاید اُس میں بھی آپ کے لیے کوئی خیر پوشیدہ ہو۔ اپنے رب پر بھروسہ رکھیں، کیونکہ وہ کبھی اپنے بندے کے حق میں غلط فیصلہ نہیں کرتا۔ یا اللّٰہ! ہمارے دلوں کو قناعت عطا فرما، ہمیں ہر حال میں تیرا شکر ادا کرنے والا بنا، اور ہماری زندگیوں کو اپنی رحمت سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین 🌸
100
34
1
127
1,108