Pinned Tweet
Replying to @soldierspeaks
نیا فیلڈ مارشل! مشن بنیان پورا! مبارکاں ہون جی! یہ تو عید سے پہلے عید ہو گئ😂😂😂🤔
Ronin804 retweeted
چالیس ارب کی فائر وال لگا دی۔ دو سو صحافی باندر بنادیے۔ نیوز چینلز کو سرکس بنا دیا اور اخے فرق نہیں پڑتا۔ اربوں کے اشتہارات چلا دیے۔ درجنوں نئے چینل چلا دیے، ہزاروں لوگ بھرتی کرلیے ، فوج کے کپتانوں اور میجروں کو عائشہ سنبل اور پاپا کی پری بنا دیا اخے فرق نہیں پڑتا۔ پوری کور جتنی فوج آئی ایس پی آر میں بٹھا دی اور کہتے ہیں فرق نہیں پڑتا۔ رجیم چینج کے بعد پہلا چھاپا سوشل میڈیا ورکرز کے گھروں میں مارا ، آخری بندہ ابھی بھی سوشل میڈیا کے ورکر کا بھائی اٹھایا اور کہتے ہیں فرق نہیں پڑتا۔ جن جوتوں سے تمہیں اصلی والا فرق پڑتا ہے وہ بھی ہمیں معلوم ہے۔ وقت اس کا بھی آجائے گا۔ لیکن جو فرق ابھی تمہارے سروں پر پڑ رہا ہے وہ بھی اتنا پڑے گا اتنا پڑے گا کہ پاڑ کے رکھ دے گا۔ اخے فرق نہیں پڑتا۔
Ronin804 retweeted
تحریک انصاف سے منسلک تین لوگ یوٹیوب پر تواتر سے ولاگ کرتے ہیں۔ شہباز گل نے دسمبر 2023 ، شہزاد اکبر نے جولائی 2023 اور قاسم سوری نے جنوری 2026 میں ولاگز شروع کیے۔ ان تینوں کے یوٹیوب شروع کرنے سے پہلے رجیم چینج ہوا۔ پنجاب حکومت ناجائز گرائی گئی۔ عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا۔ ارشد شریف کی شہادت ہوئی۔ ریٹائر ہوجانے والے جرنیل کو آرمی چیف لگا دیا گیا۔ الیکشن ملتوی کردیے گئے۔ آرمی چیف کا سالا وزیر اعلی پنجاب لگا گیا۔
زمان پارک پر حملے ہوئے۔ ظل شاہ کی شہادت ہوئی۔ عمران خان پر گندے غلیظ کیسز بنا کر ان کا میڈیا ٹرائل شروع کردیا گیا۔ عمران خان کو احاطہ عدالت سے اغواء کیا گیا ، تحریک انصاف پر ریڈ لائن لگا دی گئی۔ گھروں میں گھس گھس کر بیڈرومز میں جا جا کر رہنماؤں سے پارٹی چھڑوائی گئی۔ انکی ننگی ویڈیوز لیک کی گئیں۔ ہزاروں لوگوں پر مقدمات بنائے گئے۔ یعنی تحریک انصاف کے لوگوں کے ولاگز شروع کرنے سے پہلے فوج یہ کرچکی تھی ۔
تحریک انصاف کو غدار تو فوج نے قرار دیا۔ تحریک انصاف کو توڑے کی کوشش تو فوج نے کی۔ تحریک انصاف پر گند تو چالیس نیوز چینلز اور دو سو صحافی پھینکتے رہے۔ یعنی آپ فوج کو کلین چٹ دے کر سارا ملبہ تحریک انصاف پر ڈال رہے ہیں؟ شہباز گل پر تشدد ہوا۔ شہزاد اکبر پر برطانیہ میں دو حملے ہوئے۔ قاسم سوری دربدر اوبر چلاتا رہا۔ آپ انہی کو ظالم قرار دے رہے ہیں؟
شہباز گل پر سب سے زیادہ تنقید کس نے؟ تحریک انصاف کے سوشل میڈیا نے۔ عادل راجہ پر سب سے زیادہ تنقید کس نے کی؟ تحریک انصاف نے۔ تھوڑی سی گنجائش ملی نہیں اور شروع ہوگئے کہ عمران خان کو اور تحریک انصاف کو سارا نقصان پہنچایا ہی باہر بیٹھے یوٹیوبرز نے ہے۔ حیا کو ہاتھ ماریں۔
Ronin804 retweeted
ایک بات سب اچھی طرح سمجھ لیں 4 سال سے یہ بات کر رہا ہوں کہ ملک پہ فوج کا 100 فیصد کنٹرول ہے کوئی سویلین حکومت کہیں نہیں ہوتی سب فوج خود چلاتی ہے ہر ایک فیصلہ فوج خود کرتی ہے یاد کریں جب عمران خان نے کہا تھا کہ باجوہ سپر کنگ بنا ہوا تھا ہم جو فیصلہ کرتے تھے یہ نہ چاہتا تو کام رک جاتا تھا۔ میں نے اسی لئے کافی عرصے سے نواز شریف زرداری وغیرہ پہ فوکس ختم کردیا ہے آج فوج انہیں کہے کہ عمران خان کو سجدہ کرو یہ کردیں گے اسلئے فوکس کریں۔۔۔ سمجھیں کہ لڑائی ایک ظالم ترین ادارے سے ہے جو ہمارا استحصال کر رہا ہے سویلین کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے ہمیں یہ جگہ خود بنانی ہے سامنے بندوق ہے لیکن ہمارے پاس تعداد ہے ہم نے اپنی سٹرینتھ پہ کھیلنا ہے اگر ہم انکی سٹرینتھ پہ کھیلیں گے تو شکست کھائیں گے انکو ہم نے ہماری پچ پہ لانا ہے سب یکسو ہوجائیں خدا کیلئے سب ایک ہوجائیں یہ پاکستان توڑنے جارہے ہیں اور ہمیں پاکستان بچانا ہے ان شاء اللہ!
Ronin804 retweeted
شرارتی کے ہاتھ احتجاج کی اصل ویڈیو لگ گئی ہے دیکھیے اور اپنے ان منتخب نمائندوں پر لعنت بھیجنا نہ بُھولیں 🖐️🖐️🖐️
🤖 Made with AI
Ronin804 retweeted
تھوڑا سا احتجاج ، چند لوگوں پر گولیاں چل جانا ، کچھ جلاؤ گھیراؤ یہ خطرہ نہیں ہے۔ خطرہ وہ طویل اثرات ہیں جو پختونخواہ جیسےصوبے کو لاٹھی سے ہانکنے سے طویل مدت میں پیدا ہوں گے۔ جہاں پہلے ہی شدت پسندی ہے اور قوم پرستی زیادہ ہے اس کا اعتماد جمہوریت ، ووٹ اور الیکشن سے ختم کرنے پر ہوں گے۔ پاگل کتے نے پختونخواہ ک اور پاکستان کا مستقبل آگ میں دھکیل دیا ہے۔
Ronin804 retweeted
حاصل مطالعہ
یعنی اگر وہ پیسوں کا لالچ نہیں تھا ، کسی کی خوشامد بھی مطلوب نہیں تھی ، یہ اس قدر گھٹیا اور گرے ہوئے صحافی بھی نہیں کہ انہیں تیسرے چوتھے درجے کا ٹاوٹ قرار دیا جائے لیکن پھر وہ کیا وجہ تھی کہ مہر بخاری یہ کہتی پھریں کہ عمران خان کے لیے کمرہ تیار ہورہا ہے اور اسی انچ والا ٹی وی لایا جارہا ہے اور اسد طور کو نہایت سنجیدگی سے کہنا پڑا کہ فوج کے پاس عمران خان کی ایک ویڈیو ہے جس میں عمران خان ایک مرد کے ساتھ ،،، استغفار۔
دو وجوہات یا ممکنات ہوسکتی ہیں۔ ایک تو وہی فوج میں اتنے “ کرنل” ہیں کہ چالیس پچاس لوگوں کیساتھ ایک عدد “ کرنل “ پیدا کرنا کوئی مسئلہ نہیں جو نہایت سنجیدگی سے ان کا دوست ، جاننے والا ، یا سورس بن جائے۔ انہیں دو تین درست خبریں دے اور ان سے چوتھی مرضی کی کھچ مروا لے۔ یہ پراپگنڈہ ، ایسے غلط معلومات فیڈ کرنا فوج کا مضمون ہے یہ صدیوں ملٹری اکیڈیمیز میں پڑھایا جاتا ہے اور فوج کو اس میں مہارت حاصل ہے۔
اسی لیے آئے روز ، اپنے پرائے ، یعنی عمران خان کے ہمدرد اور ناقد دونوں طرح کے صحافی ایسی شرلیاں چھوڑتے رہتے ہیں جن کا کوئی سر پیر نہیں ہوتا۔ جو حالات سے بالکل مطابقت نہیں رکھتے۔ لیکن ایسی خبریں دینے والوں کی سنجیدگی قابل دید ہوتی ہے کیونکہ ان کا سورس حساس ادارے کی انتہائی اعلی سطح کی شخصیت ہوتا ہے جو انہیں پہلے ایک دو درست خبریں دے چکا ہوتا ہے۔ اس فہرست میں پاکستان کے کل صحافی ، کل یوٹیوبرز تمام کو شامل رکھیں۔
دوسری چیز بیماری ہے۔ ناقدین بڑے بڑے سلیبرٹیز تھے ، کیا ٹھاٹھ تھے انکے ، دہائیوں تک انکی تصاویر و تحاریر اخبارات میں چھپ کر ملک کے کونے کونے میں پہنچتی رہیں۔ پھر ان کا بوتھا شریف ٹی وی چینلز پر براجمان رہتا۔ سوشل میڈیا انکی جاگیر تھا۔ ہم نے یعنی یوتھیوں نے انہیں چٹکیوں میں اڑا دیا۔ اخبار رہے نہیں ، ٹی وی کوئی دیکھتا نہیں اور سوشل میڈیا پر بڑے سے بڑا جغادری بھی دھرکینوں بنا ہوتا ہے۔
تذلیل کا اور زوال کا یہ احساس ان کے اندر موجود ہے۔ ان میں سے جتنے اصول پرست لوگ بھی ہیں ان کے اندر عمران خان کی ، تحریک انصاف کی اور یوتھیوں کی نفرت بھری ہوئی ہے۔ کیونکہ عمران نے وہ کیا جس کی توقع انہیں اپنے نوازشریفوں اور بینظیروں سے تھی، تحریک انصاف نے وہ کیا جسے یہ تاعمر جھٹلاتے رہے اور یوتھیوں نے وہ کیا جس کا سامنا لانے کی انکے اندر تاب نہیں۔ اگرچہ کئی دفعہ یوتھیے زیادتی کرجاتے ہیں لیکن انکے اندر نفرت مسلم ہے۔ یہ جہاں تھوڑی سی گنجائش نظر آتی ہے اپنی اس شکست خوردہ ذہنیت کا اظہار ضرور کرتے ہیں۔ اچھی مثال لیں۔ وسعت اللہ خان جیسا شاندار آدمی چند ہفتے پہلے ڈیل کی خبروں کے بعد تحریک انصاف کو ویلکم بیک کررہا تھا۔
اب رہ گیا حاصل مطالعہ ، ہم کوئی نیوٹرل تجزیہ کار نہیں ، ہم کوئی صحافی نہیں ، ہم ایک سیاسی جماعت کے ہمدرد ہیں ، ایک سیاسی لیڈر کے ووٹرز ہیں۔ ہم چاہیں بھی تو یہ ٹیگ نہیں اتار سکتے۔ ہم حقیقی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں ، تحریک انصاف اور عمران خان کی حکومت یعنی ہم اپنے اقتدار کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ہمدرد یا ناقد ، یہ ہماری ضد ہیں۔ انکی ٹھنڈی ہواؤں سے پرہیز کریں ، انکے اندر کی خبروں سے بچیں اور انکی نفرت کے لیے تیار رہیں۔
Ronin804 retweeted
Replying to @enkidureborn
پھوج آخری بلوچ تک مارے گئ آخری کشمیری تک مارے گی آخری پختون تک مارے گی
مگر اقتدار جانے نہی دے گی
اس کا مطلب بنگالی انقلاب ھے بندوق بمقابلہ بندوق
Ronin804 retweeted
آفریدی واقعی شیر کا بچہ ہے! اور یہ آگ سے کھیل رہے ہیں! چند ٹکوں کی خاطر!
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
Ronin804 retweeted
خوفناک خواجہ، تم اس خطرناک ذہنیت کے ترجمان ہو جس نے بنگلہ دیش بنایا تھا - تم جنرل ایوب، یحییٰ اور ٹکا خان کے اصل جانشین ہو! چغد تم سمجھ نہیں رہے، آفریدی تمہاری نفرت بھری حرکتوں کا انجام بتا رہا ہے! وہ مستقبل کے خطرات کی خبر دے رہا ہے! وہ پاکستان کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے! تم وہ دھشت گرد ہو جو اس دھرتی کو تباہ کر رہے ہو! خدا تمہارا حساب کرے گا! انشاللہ
ہمارے بعد کی نسلین قومی ترانے کیلئے کھڑی نہیں ہوں گی، ہمارے بعد کی نسلیں پاکستان کا جھنڈا نہیں اٹھائیں گی سہیل آفریدی۔
یہ الفاظ اس شخص کے ہیں جو خود کو ایک صوبے کا وزیراعلیٰ کہتا ہے اور ایسی آزادی بھی صرف پاکستان میں ہے جہاں ٹھہر کر آپ پاکستان کو توڑنے اور نفرت پھیلانے کا کام کر سکتے ہیں۔
اس لانگ مارچ میں یا اس سے پہلے کسی موقع پر سہیل آفریدی نے دہشتگردوں کی مذمت کی جو آئے روز پاکستانیوں کو مار رہے، جو آئے روز مسجدوں، بازاروں، حجروں، چیک پوسٹوں پر دھماکے کر رہے۔
جب سے سہیل آفریدی وزیراعلیٰ بنا ہے کیا اس نے کبھی دہشتگردوں کی مذمت کی؟ کیا اس نے کبھی سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کی؟ کیا یہ کبھی سیکیورٹی فورسز کے جنازوں میں گیا؟
لیکن یہ پاکستان ہے جہاں آپ ٹھہر کر پاکستان کو گالی بھی دے سکتے، پاکستان کو توڑنے کی بات بھی کر سکتے، پاکستان کے جھنڈے کی تذلیل بھی کر سکتے کیونکہ یہاں سب کو لامتناہی شتر بے مہار نام نہاد آزادی حاصل ہے۔
13 سال سے KP میں انکی حکومت ھے۔ چار سال وفاق میں یہ حکمران رھے۔ یہ اسی پاکستان کی نوازشیں ھیں جس کو یہ گالی دے رھے ھیں ۔ اسی پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ انکی ملی بھگت ھے۔ انکی وفاداری اقتدار اور صوبے اور وفاق کے وسائل کی لوٹ مار کے ساتھ ھے۔ یہ لوٹ مار اور اقتدار کے لئے وطن کی مٹی جس کو شہیدوں کے لہو نے سینچا ھے اس سے غداری کرنے کو ھر وقت تیار ھیں۔
Ronin804 retweeted
کتا جی ! شروع شروع میں بنگالیوں نے بھی فوج کو گالیاں ہی نکالی تھیں پتھراؤ ہی کیا تھا۔ بلوچستان میں بھی گالیاں ہی پڑتی تھیں اور پتھراؤ ہی ہوتا تھا۔ کتا جی گولی تو بہت بعد میں چلتی ہے۔ گولی تک تو آپ ٹھہرتے ہی نہیں۔ کتا جی یہ نئی کھڑکی کھلنے پر مبارکباد قبول کیجیے۔
Ronin804 retweeted
ڈاکٹر معید پیرزادہ کی ویور شپ لاکھ ڈیڑھ اوسط رہتی ہے۔ ولاگز میں ناغہ بھی کرتے ہیں۔ مجھے نہیں لگتا انہیں ماہانہ تین چار ہزار ڈالرز سے زیادہ یوٹیوب سے ملتے ہوں۔ دو تین چار لوگوں کی ٹیم کو ہزار پندرہ سو دیکر انہیں یہی کوئی دو تین ہزار بچتا ہوگا۔ اگر ڈاکٹر صاحب صرف جمعہ اور ہفتہ کی رات کو جی ایم سی کے بڑے والے ٹرک پر اوبر چلائیں تو ماہانہ چار ہزار ڈالرز سے زیادہ کما سکتے ہیں۔ کسی کیساتھ پارٹنر شپ پر دو تین لاکھ ڈالرز لگا کر چھوٹا موٹا سٹور کھول لیں تو آٹھ دس ہزار ڈالرز مہینہ وہ دے سکتا ہے۔
اب یہی ڈاکٹر معید پیرزادہ پاکستان میں جب شو کرتے تھے تو یقیننا یہ پندرہ بیس پچیس لاکھ والے پیکج پر ہوتے ہوں گے۔ اگر آج بھی پاکستان میں مفاہمت وغیرہ کرکے کوئی شو شروع کرلیں تو کوئی بھی چینل آبپارہ کی مس کال پر انہیں پچاس لاکھ کے پیکج پر رکھ لے گا۔ چھوٹے چھوٹے یوٹیوب چینلز کو فوج بیانیہ بنانے کا ماہانہ ستر اسی لاکھ دے رہی ہے۔ ان میں سے ایک چینل کی ماہانہ ویور شپ آج تک دس لاکھ بھی نہیں ہوئی۔
یعنی اگر ان کا مقصد پیسے یا ڈالرز کمانا ہو تو انکے پاس بہت زیادہ پیسے کمانے کا بہت آسان سا رستہ موجود ہے۔ لیکن وہ یہ رستہ نہیں لے رہے۔ اس کی بجائے وہ جس رستے پر چل رہے ہیں اس میں ان پر تیزاب کے حملے بھی ہوتے ہیں ، انکو مکے بھی کھانے پڑتے ہیں ، انکے گھروں میں پر اسرار آگ بھی لگتی ہے ، انکو کردار کشی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے اور کسی سکول کالج بیکری والے میڈیا مالک سیٹھ کے نوکر کے طعنے بھی سننے پڑتے ہیں۔
کل ملا کر دس یوٹیوبرز ہوں گے جو تین چار ہزار ڈالرز ماہانہ یا اس سے زیادہ کما رہے ہیں۔ ڈاکٹر شہباز گل اور عمران ریاض صرف دو لوگ ہوں گے جنکو دس بیس تیس ہزار ڈالرز ماہانہ ملتے ہوں گے۔ جتنے پیسے انکے کل بنتے ہیں یہ لاکھ ڈیڑھ لاکھ ڈالرز بھی کرلیں دو لاکھ ڈالرز بھی کرلیں تو چھ کروڑ روپے بنتے ہیں۔ اتنے پیسے ایک دوسرے درجے کے نیوز چینل کو فوج کھلا رہی ہے۔
شرم کرنی ہے کریں نہیں کرنی نہ کریں۔ آپ ایک تو ایک بہت پسماندہ سے ملک میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ پھر ایسی تنقید کرتے ہوئے آپ اتنی دور سے مزید چھوٹے سے دکھائی دیتے ہیں۔
Ronin804 retweeted
مبارک ہو! فوجی جرنیلوں کے چوتیاپوں میں ایک اور اضافہ! GHQ Productions کی ایک اور پیشکش! ناکام فوجی سائنسدانوں کا ایک اور تجربہ: خیبر پختونخواہ میں: ایمرجنسی!
Ronin804 retweeted
یہ انڈیا ہے کاکروچ پارٹی کے لیے
مگر اگر آج پاکستان کا پنجاب نہیں اُٹھتا تو لکھ رکھیں، کل کو، عذاب نہیں قیامت اُترے گی
پھر اگر تڑپتے ہیں تڑپیں
پھر اگر رگڑتے ہیں تو رگڑیں
پھر اگر مرتے ہیں تو مریں
اب ہے وقت نکلنے کا، بعد میں بس جنازے اُٹھانا













