MINHAS retweeted
Horrible that this would happen in a key locality of Lahore; swift action taken by @digopslahore 👏 Must ensure more (educational and psychological) sifting of instructors in seminaries and schools. @GovtofPunjabPK
MINHAS retweeted
وزیراعلی @MaryamNSharif کے بیوٹیفکیشن آف سٹی ویژن کے تحت میرے پیارے شہر وہاڑی کے بازاروں اور شہروں کی خوبصورتی میں نمایاں اضافہ کیا جا رہا ہے۔ دلکش ماحول، خوبصورت مونومنٹس اور رنگا رنگ فاؤنٹینز عوام کو خوشگوار احساس اور شہروں کو نئی پہچان دے رہے ہیں۔
MINHAS retweeted
نہ ممبئی۔۔نہ دہلی۔نہ گجرات نہ احمدآباد
یہ ہے پاکستان،،،جہاں ہندو خوش بھی ہے اور محفوظ بھی جو آزادی سے اپنا ہر تہوار مناتے ہیں جن کے مندر کوئی نہی گراتا جنھیں ذبردستی کلمہ کوئی نہیں پڑھاتا کیونکہ جتنا پاکستان ایک مسلم کا ہے یہاں اتنا ہی ایک ہندو کرسچن اور سکھ کا بھی🇵🇰
MINHAS retweeted
Not a single tweet from Fraud Malala about Azerbaijan banning girls wearing hijab from attending school.
MINHAS retweeted
جامعہ پنجاب یونیورسٹی پختون طلباء نے اس پنجابی لڑکی کو ہراساں کیا۔۔۔۔چار سوں خاموشی ہے۔
اگر یہی حرکت کسی پنجابی نے پختون لڑکی ساتھ کی ہوتی تو پورا قوم پرست میڈیا پنجاب خلاف بھونک رہا ہوتا جن میں سرفہرست حامد میر ہوتا ہے
MINHAS retweeted
شاید تاریخ میں کبھی ایسی جنگ نہیں ہوئی جس میں ملک کا 80 فیصد حصہ تباہ ہو گیا ہو، 100 فیصد آبادی بے گھر ہو گئی ہو اور ہلاک ہونے والوں میں 50 فیصد بچے ہوں۔
اسی کو تو نسل کشی کہتے ہیں، جو اسرائیل اب بھی کر رہا ہے.
MINHAS retweeted
پختون بھائی یہ وڈیو غور سے دیکھیں
افغان طالبان اور ٹی ٹی پی خوارج کس طرح انڈیا اور اسرا/ئیل کے ہاتھوں میں کھیل کر آپ کو تباہ کر رہے ہیں۔۔
MINHAS retweeted
🚨بریکنگ: ایک جرمن کارکن: "آپ مسلسل یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ایران دو ہفتوں کے اندر ایٹم بم بنا لے گا؛ آپ اسرائیل کے پاس موجود 200 جوہری بموں کا ذکر کبھی کیوں نہیں کرتے؟"
MINHAS retweeted
The @lhrlitfest returns to Asia Society on October 10. South Asia’s premier cultural event explores contemporary Pakistan through artists, writers, and other experts. Learn more: asiasociety.org/new-york/eve…
MINHAS retweeted
انڈیا دنیاں میں جتنا ذلیل ہوتا ہے اتنی ذلالت اور دکھاتا چلا جاتا ہے یہ ہیں وہ خبریں جس پاک فوج کے ایس ایس جی سپاہی کو دھشتگرد بول کر بھارتیوں نے مار دیا تھا یہ بول کر کے پہلگام واقع کا آخری دھشتگرد مار دیا ہے وہ سامنے آگیا بھارتیو تہاڈے جمن تے لعنت۔
MINHAS retweeted
Israeli snipers shot a little boy
and his mother
and shot at anyone
trying to save them‼️
MINHAS retweeted
Filistin sokakındaki israil terörüne 'Dur' de!
İşgalci İsrail askerlerinin savunmasız gence yaptığı bu barbarca zulüm insanlık dışıdır! Zulme karşı sessiz kalmamak için lütfen insanlık adına yorum yapıp RT ile yayalım!
#FreePalestine #StopViolence #Palestine
MINHAS retweeted
نوشہرہ کا رکشہ ڈرائیور جس کی بیٹی کو کے پی میں دن دیہاڑے اغوا کیا گیا ھے وہ رو کر ،بلبلاتے ھوئے اپنی بیٹی کا نوحہ پڑھ رھا ھے لیکن کے پی حکومت کی مصروفیات الگ ھیں
MINHAS retweeted
واشنگٹن ڈی سی میں گونجا تشکر پاکستان🇵🇰🔥 افغانستان کے تاجک شہریوں نے طالبان خوارج کے خلاف پاکستانی کارروائی پر پاکستان کا کھل کر شکریہ ادا کیا💥
دنیا دیکھ رہی ہے، پاکستان جب دہشتگردی کے خلاف کھڑا ہوتا ہے تو مظلوم آوازیں خود اس کے حق میں اٹھتی ہیں
MINHAS retweeted
موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ڈیوٹی نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں، اس کے لیے فولادی حوصلہ چاہیے۔ یہ لوگ محلات اور خاندانی جائیدادوں کے حقدار نہیں، بلکہ اپنے ننھے بچوں کی مسکراہٹیں قربان کر کے ہمارے کل کو محفوظ بناتے ہیں۔ وطن کے ان اصل محافظوں کی قربانیوں کا دل سے احترام کریں





















