۔ My mission in life is not merely to survive,but to thrive. Belive in Allah #letsconnect4QAKSCCC

Joined January 2016
Ateeb Ul Hassan retweeted
میں لکھ سکوں تو تمہیں موج الم لکھوں جو دل پہ روز گزرتی ہے شام غم لکھوں کہ میری سوچ کا محور تمہاری یادیں ہیں بھلا میں کیسے کسی اور کو اہم لکھوں 💞 شبِ بخیر دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ سب کو پر سکون نیند عطا فرمائے آمین 🤲 #متاعِ_دل
12
12
26
235
Ateeb Ul Hassan retweeted
احساس سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا میرے خیال سے پوچھا گیا: محبت بھی نہیں؟ جواب آیا: نہیں کیونکہ محبت بے یار و مددگار چھوڑ کر غائب ہو جاتی ہے جبکہ احساس ایسا نہیں کر سکتا #متاعِ_دل
7
8
12
79
#متاعِ_دل کوئی اتنا بھی نہ آزاد سمجھ لے ہم کو اِس لیے پاؤں میں زنجیر سجا رکّھی ہے اب مِرے دل سے کوئی اور گزر سکتا نہیں یہ سڑک مَیں نے ترے نام لگا رکّھی ہے۔۔۔
5
6
12
186
Ateeb Ul Hassan retweeted
5
8
11
139
Ateeb Ul Hassan retweeted
قیامت کیا بپا ہوگی لحد سے جب وہ اٹھیں گے اٹھے گی ایک آفت ، جب وہ اٹھ کر چال بدلیں گے #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
14
14
1
30
526
Ateeb Ul Hassan retweeted
کلام ۔ جگر مراد آبادی بے ربطِ حسن و عشق یہ کیف و اثر کہاں ؟ تھی زندگی عزیز ، مگر اس قدر کہاں ؟ تیرے بغیر رونقِ دیوار و در کہاں ؟ شام و سحر کا نام ہے ¿ شام و سحر کہاں ؟ کیا جانیے خیال کہاں ہے نظر کہاں ! تیری خبر کے بعد پھر اپنی خبر کہاں ؟ #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
17
16
33
322
اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہے سمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانا ہے یہ کس کا تصور ہے یہ کس کا فسانا ہے جو اشک ہے آنکھوں میں تسبیح کا دانا ہے دل سنگ ملامت کا ہر چند نشانا ہے دل پھر بھی مرا دل ہے دل ہی تو زمانا ہے ہم عشق کے ماروں کا اتنا ہی فسانا ہے رونے کو نہیں کوئی ہنسنے کو زمانا ہے وہ اور وفا دشمن مانیں گے نہ مانا ہے سب دل کی شرارت ہے آنکھوں کا بہانا ہے شاعر ہوں میں شاعر ہوں میرا ہی زمانا ہے فطرت مرا آئینا قدرت مرا شانا ہے #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
7
7
9
150
Ateeb Ul Hassan retweeted
جان کر من جملہ خاصان میخانہ مجھے دیر تلک رویا کریں گے جام و پیمانہ مجھے رند خراب حال تھا میں ساقی نے یہ کیا کر دیا پینے والے پکار اٹھے" یا پیر میخانہ" مجھے
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
1
3
24
Ateeb Ul Hassan retweeted
یارب کسی کے راز محبت کی خیر ہو دست جنوں رہے نہ رہے آستیں رہے تا چند جوش عشق میں دل کی حفاظتیں میری بلا سے اب وہ جنونی کہیں رہے جگر مراد آبادی #متاعِ_دل

28
162
Ateeb Ul Hassan retweeted
میں خود اقرار کر لوں گاکہ میں نے جان خود دی تھی سر محشر بھلا تجھ کو پرشان کون دیکھے گا جگر مراد آبادی #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
11
11
1
22
211
ہم نے سینے سے لگایا دل نہ اپنا بن سکا مسکرا کر تم نے دیکھا دل تمہارا ہو گیا #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
6
9
13
144
ان کا جو فرض ہے وہ اہل سیاست جانیں میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
5
9
10
164
Ateeb Ul Hassan retweeted
مدت میں وہ پھر تازہ ملاقات کا عالم خاموش اداؤں میں وہ جذبات کا عالم اللہ رے وہ شدت جذبات کا عالم کچھ کہہ کے وہ بھولی ہوئی ہر بات کا عالم عارض سے ڈھلکتے ہوئے شبنم کے وہ قطرے آنکھوں سے جھلکتا ہوا برسات کا عالم وہ نظروں ہی نظروں میں سوالات کی دنیا جگر مراد آبادی #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
9
9
14
189
Ateeb Ul Hassan retweeted
کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے جب تک ہمارے پاس رہے ہم نہیں رہے #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
5
5
1
8
110
؛٫ آنکھوں سے جان جائیے ــــــــ فرقت کا ماجرا ....!!! اشکوں سے پوچھ لیجئے ــــــــــــ جو دل کا حال ہے ....!!!! #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
9
10
12
162
نہ غرض کسی سے نہ واسطہ مجھے کام اپنے ہی کام سے تیرے ذکر سے تیری فکر سے تیری یاد سے تیرے نام سے جگر مراد آبادی #متاعِ_دل 🤎🤎🤎🤎🤎
🤖 Made with AI
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
7
6
17
159
Ateeb Ul Hassan retweeted
کیا حسن نے سمجھا ہے کیا عشق نے جانا ہے ہم خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانا ہے یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے یہ حسن و جمال ان کا یہ عشق و شباب اپنا جینے کی تمنا ہے مرنے کا زمانا ہے جگر مراد آبادی #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
16
20
2
35
804
Ateeb Ul Hassan retweeted
یارب کسی کے راز محبت کی خیر ہو دست جنوں رہے نہ رہے آستیں رہے تا چند جوش عشق میں دل کی حفاظتیں میری بلا سے اب وہ جنونی کہیں رہے جگر مراد آبادی #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
8
15
27
301
Ateeb Ul Hassan retweeted
ہم وہ نہیں جو ہر کسی پر عیاں ہو جائیں کچھ راز ہیں ہم میں، جو فقط دل میں چھپائے ہیں چہرے سے ہماری ذات کا اندازہ نہ کرنا ہم نے کئی درد بھی مسکرا کر چھپائے ہیں #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
5
7
7
59
Ateeb Ul Hassan retweeted
میں باتیں بھول بھی جاؤں تو لہجے یاد رکھتی ہوں ذرا سا ہٹ کر چلتی ہوں زمانے کی روایت سے کہ جن پر بوجھ میں ڈالوں وہ کاندھے یاد رکھتی ہوں میں یوں تو بھول جاتی ہوں فراموشی تلخ باتوں کی مگر جو زخم گہرے دیں وہ رویے یاد رکھتی ہوں #متاعِ_دل Good night X family
15
25
1
36
638