Razirelan retweeted
خیبرپختونخوا میں لاقانونیت اور بربریت کا کھیل جاری۔
ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کو بنوں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ گرفتاری کے وقت کی پولیس کی بدتمیزی دیکھیں کیسے ایک عوامی نمائندے کو دھکے مار کر لیجایا جارہا ہے۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Razirelan retweeted
🚨ایم پی اے نثار باز کے مطابق ساڈھے چار ہزار ارب روپے کا کاپر ابھی تک وزیرستان سے نکالا جا چکا ہے۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Razirelan retweeted
وزیرستان سے معدنیات نکالنے کا عمل جاری ہے۔ کرفیو کے ان دنوں میں، جب تمام سڑکیں بند ہوتی ہیں اور عام عوام کو نقل و حرکت کی اجازت نہیں ہوتی، وہاں معدنیات سے بھرے ٹرک باآسانی نکل رہے ہوتے ہیں۔ عجیب اتفاق ہے کہ طالبان اس پر چوف تک نہیں کرتے ۔
@BushraGohar
@mazdaki
Razirelan retweeted
Exclusive Breaking 🚨🚨🚨🚨
کور کمانڈر پشاور کی آدھی رات ہنگامی میٹنگ۔ پختون خوآہ کے معدنیات پر حیران کن واردات۔
Razirelan retweeted
اب تک ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر چار ہزار ارب روپے کا تانبا یعنی Copper بیچ چکے ہیں۔ لیکن عجیب بات یہ ہے کہ معدنیات لے کر جانے کے وقت نہ دھشتگرد ہوتے ہیں اور نہ کوئی قسم کا خطرہ
Razirelan retweeted
آمریت کی واحد طاقت ظلم ہے۔
اس کے بغیر فسطائی طاقتیں راکھ کا ڈھیر ہیں۔
جبکہ عوام کے پاس ظلم کا مقابلہ کرنے کا عزم، اپنی نسلوں کو غلامی سے بچانے کا حوصلہ اور اپنے لیڈر کا نظریہ ہے۔
فتح صرف حق کی ہو گی۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Razirelan retweeted
شہباز گل کا خوفناک انکشاف🛑
کام سارا خود ڈال رہے ہیں پاکستانی جنرل چار ہزار ارب روپے کا کوپر نکال کے بیچ چکے ہیں،
Razirelan retweeted
پاکستانیوں کو کچھ سمجھ آے گئی تو کھڑے ہونگے نا؟
پاکستانیو! فاشسٹ قبضہ مافیا اور غنڈہ راج نے پہلے بلوچستان کو قدرتی وسائل سے محروم کیا گیا اور اب وہی عمل خیبر پختونخوا (KP) میں دہرایا جا رہا ہے۔
موجودہ حکمران اور فیصلہ ساز عوام کے مینڈیٹ کو کچل کر صوبے کی دولت لوٹنے اور خوف کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
وقت کا تقاضا ہے کہ تمام پاکستانی متحد ہو کر اس ظلم اور غنڈہ راج کے خلاف اپنی آواز بلند کریں کیونکہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے!
#گولی_کیوں_چلائی
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Razirelan retweeted
مسلہ یہ ہے: بھاگنے کے راستے بھی بند ہو گئے ہیں! ساری دنیا دروازے بند کرتی جا رہی ہے!
Razirelan retweeted
خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگا کر بوٹ پالشیوں کی ایک پوری فوج کو اقتدار میں بٹھا دیا گیا ہے، وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کو اقتدار سے صرف اس لیے ہٹایا گیا کیونکہ اس نے اپنے صوبے کے عوام کے حق پر ڈاکہ نہیں مارنے دیا، یہ صرف عمران خان سے نہیں بلکہ ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے بھی اتنا ڈرتے ہیں کہ آج پھر باقاعدہ اس پر کیس کی سماعت ہوئی، عمران خان اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کو اون کرتا ہے اگر کسی کو تکلیف ہے تو جا کر جیل میں ان سے پوچھ لے۔
#گورنر_راج_نامنظور
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Razirelan retweeted
بند کمروں میں مہنگے معدنی سودے اور اربوں ڈالر کے معاہدے ہو رہے ہیں، لیکن اس کی اصل قیمت عام شہری چکاتا ہے۔ جب اشرافیہ اور طاقتور حلقے قیمتی وسائل کی تقسیم میں مصروف ہوں، تو اس کا خمیازہ معصوم خاندان اپنے گھروں کی تباہی کی صورت میں بھگتتے ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ ایسے سودے ہمیشہ عوام کے خون سے لکھے جاتے ہیں۔ دنیا کو زمینی حقائق کا قریب سے جائزہ لینا ہوگا کہ ترقی کے نام پر وسائل کا استحصال کیسے کیا جا رہا ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Razirelan retweeted
سارا جھگڑا ہی قیمتی پتھروں کا ہے؟
Razirelan retweeted
گنڈاپور کے ہاتھوں معدنیات کا بل آیا۔ آپ ہم سب اسکے خلاف کھڑے ہوئے۔
گنڈاپور کابینہ کے کون کون سے وزیر اسکا سب سے زیادہ دفاع کرتے تھے۔ واپس حملی کرتے تھے ؟
بعد میں خان نے آپ سب کے سٹینڈ کو کنفرم کیا۔ اور وہ بل پاس نہ ہو سکا۔
ویسے وہ کون کون سے نظریاتی وزیر تھے ؟
Razirelan retweeted
Indians are just jealous! Have they ever seen such a juicy Govt Affair? Boring Modi and Amit Shah!
















