Rafi (@Rafi_AAA) header
Rafi (@Rafi_AAA) profile picture

بلھا کی جاناں میں کون

Dallas, TX
Joined June 2014
Photo by Rafi (@Rafi_AAA)Photo by Rafi (@Rafi_AAA)Photo by Rafi (@Rafi_AAA)Photo by Rafi (@Rafi_AAA)Photo by Rafi (@Rafi_AAA)Photo by Rafi (@Rafi_AAA)
عید کے چند دن سب سیاسی تنازعات پس پُشت ڈال دیجئے۔ ایک دوسرے سے گلے ملئیے۔ اور پھر سوچئیے کیا واقعی کوئی سیاسی موقف اس قابل ہے کہ اُس کے لیے آپ محبتیں اور دوستیاں چھوڑ کر نفرت اور گالیوں کے گڑھوں میں پڑے رہیں؟ عید مبارک !
60
69
3
420
65,709
جب 2018 میں لوگ خُوش فہمی میں مبتلا تھے کہ لُوٹا ہوا پیسہ واپس لاکر معیشت کا پانسہ پلٹ دیں گے اور ٹرمپ کی شخصیت سے پاکستانی وزیر اعظم کے مزاج کی مشابہت کی بنیاد پر امریکہ کو جیت لیں گے۔ میرا حقیقت پسند تجزیہ مختلف تھا۔ تب ایک پیج کی وجہ سے پاکستان میں اس کی اشاعت بند تھی۔
88
181
6
656
63,927
2004 میں بطور پروفیسر میں نے عبدالستار ایدھی کی نوبل امن انعام کے لئے نامزدگی بھیجی مگر قواعد کے احترام میں اعلان نہ کیا۔ 2011 میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ایدھی صاحب کو نامزد کیا تو اس کی خبریں شائع ہوئیں۔ ملالہ کی نامزدگی کا پتہ لوگوں کو انعام ملنے کے بعد چلا۔
124
117
8
708
58,098
ان دو باتوں میں کوئی تضاد نہیں: 1) ہم عمران خان اور اُنکے حامیوں سمیت سب پر ہونے والے ریاستی جبر کے خلاف ہیں، سیاسی قیدیوں کی آزادی اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں۔ 2) ہمیں عمران خان سے اختلاف ہے ، اُنکے حامیوں کی زبان و شخصیت پرستی ناپسند ہے اور اُنکی مزاحمت ناکام دکھ رہی ہے۔
123
86
13
436
37,586
Replying to @Rafi_AAA
کُجھ رُکھ مینوں پُت لگدے نیں کُجھ رُکھ لگدے ماواں کجھ رکھ نونہاں دھیاں لگدے کجھ رکھ وانگ بھراواں کجھ رکھ میرے بابے واکن پتر ٹاواں ٹاواں کجھ رُکھ میری دادی ورگے چوری پاون کاواں کُجھ رُکھ یاراں ورگے لگدے چُماں تے گل لاواں
6
10
6,442
آکھ سو نی مائیں ایہنوں رووے بلھ چتھ کے نی جگ کتے سن نہ لوے
آپے نی میں بالڑی ہاں، ہالے آپے متاں جوگی، مت کیہڑا ایس نوں دوے -شو کمار بٹالوی
1
6
1
14
17,361
شاعر عوام حبیب جالب کی یاد میں اُن کا یہ شعر آپ سب کی نذر ہے کہاں قاتل بدلتے ہیں، فقط چہہرے بدلتے ہیں !!! عجب اپنا سفر ہے ، فاصلے بھی ساتھ چلتے ہیں
38
108
5
666
21,015
ضیاء الحق کا اسلام تو نہیں آیا تھا مگر بھٹو صاحب خود یقیناً اس کانفرس کی تیاری میں مصطفوی ہو چکے تھے۔ پاکستان کے موجودہ اسلامی تشخص کی داغ بیل کا سہرا بھٹو صاحب ہی کے سر ہے۔
فروری 1974 کو لاہور میں اسلامی سربراہی کانفرنس کا انعقاد پاکستان کی تاریخ کا ایک عظیم واقعہ تھا، وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے اقتدار کے عروج میں ہونے والی اس کانفرنس میں سعودی عرب کے شاہ فیصل سمیت اسلامی دنیا کے عالی مرتبت قائدین اور سربراہان شامل تھے۔ اس موقع پر مہدی ظہیر نے اس ترانے کو گایا تھا۔ اس کے خالق جمیل الدین عالی تھے۔ میری عمر اسوقت پانچ برس ہوگی تب شیعہ سنی تفریق اس معاشرے میں نہیں ہوا کرتی تھی۔ ابھی پاکستان پر ضیاء الحق کا اسلام نافذ نہیں ہوا تھا نہ سعودیہ نے مدرسوں کو فنڈنگ شروع کی تھی نہ ایران میں انقلاب آیا تھا۔ کیا خوبصورت دور تھا اہل محلہ اور مسجدیں سیاست اور مسلکوں سے دور تھیں- "ہم تا بہ ابد سعی و تغیر کے ولی ہیں ہم مصطفوی، مصطفوی، مصطفوی ہیں" مہدی ظہیر کا ترانہ بھی اپنے اندر ایک کشش رکھتا تھا اسوقت اس کے بول سمجھ نہی آتے تھے مگر جب بھی سنائی دیتا ایک رقت طاری ہوجاتا-
1
4
7
4,111
نہ جانے یہ لوگ ایسی غیر منطقی باتیں کیوں کرتے ہیں۔ کیا ہر پُر امن مُلک دیندار ہے؟ ایک دفعہ ویسٹ انڈیز سے کرکٹ کا میچ ہارنے پر ایک صاحب نے فرمایا کہ پاکستانی ٹیم نے جمعہ کی نماز نہیں پڑھی تھی اس لئے ہار گئی۔ سوال پیدا ہوا کہ کیا ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے جمعہ پڑھا تھا جو جیت گئی؟
190
184
31
861
45,387
مولا جٹ کلچر کا نتیجہ یہ ہے کہ گنڈاسہ لے کر بڑھک مارنے کو سیاسی اختلاف کا متبادل بنا دیا گیا ہے۔ ورنہ دنیا بھر میں مخالف پارٹیاں قومی معاملات پر اکٹھا ہو کر بیٹھتی ہیں اور ایسے موقعوں پر اپنی شکایتیں (خواہ وہ جائز ہی کیوں نہ ہوں) بُھلا دیتی ہیں۔
214
260
23
1,202
37,310
Replying to @Rafi_AAA
یہ بھائی صاحب پتہ نہیں Jupiter کے کسی پاکستان میں رہتے ہیں۔ یہاں بلاوجہ پکڑنے کے ساتھ ساتھ گھر کا سامان بھی توڑ کر ساتھ Complimentary ذلیل اور بےعزت بھی کر کے جاتی ہے پولیس۔ وڈا آیا ریاستی سبق پڑھان والا
1
1
1,932
This is what a serial lying sociopath and carnival barking conman looks like. 😳👇
1,037
6,654
556
20,761
591,572
Replying to @Rafi_AAA
دھبوں کے نیچے مشرف کی بنیاد اور عمان اور شیخ رشید کی کا اسلامی ٹچ ہے۔ منہ دھو کر بھی نیچے شرمندگی ہی ہے۔ میں تو ایسے لوگ بھی دیکھے یہاں کچھ دنوں پہلے جو سرمچاروں سے ہمدردی بھی کرتے اور اسی سانس میں مشرف کو ہیرو بھی کہتے۔
1
6
1,715
Replying to @Rafi_AAA
Classic case of diabetic neuropathy. پاؤں کو زخموں سے بچائیں کیونکہ سًن ھونے کی وجہ سے چوٹ کا پتہ نہیں چل پاتا۔ اور بہت بڑے مسائل ھو سکتے ھیں ۔ شوگر کنٹرول کریں اور باقاعدہ واک بھی
2
3
1,281
رفیع بھائی کی پسٹل چلانے کی ٹریننگ مکمل ہوگئی۔ رفیع بھائی نے کشتوں کے پشتے لگا دیئے 👍😊
لو جی کل ہم پہلی دفعہ پستول چلائیں گے استاد واہ رے کی رہنمائی می۔ کسی سے نے مرنا ہو تو چلا آئے
26
5
2
115
38,031
ٹی ٹی پی کے بڑھتے ہوئے حملوں پر تشویش درست ہے لیکن یہ بھی یاد رہے کہ اُن سے بات چیت ، اُنہیں معاف کرنے، اور عام شہری بنانے کا فلسفہ اور ذمہ داری کس کی تھی
142
405
20
1,031
36,815
"ایک عورت اتنا اچھا پرفارم کرے گی" سے کیا مراد ہے؟ عورت کیا خدا نخواستہ دماغ اور صلاحیتوں کے بغیر پیدا ہوتی ہے یا خوابوں، منصوبوں، اونچی اڑان اور تخیّل سے اسے پرہیز رکھنا چاہئے؟
ہم تصور ہی نہیں کر سکتے تھے کہ ایک عورت اتنا اچھا پرفارم کرے گی مریم نواز صاحبہ نے بہت اچھا کام کیا ہے۔ گنڈا پور تو شہد پی کر سو رہا ہے۔مریم نواز صاحبہ نے بہت اچھا کام کیا ہے سی ایم پنجاب جیسا سی ایم پورے پاکستان میں نہیں دیکھا۔
6
20
70
4,329
"کراچی میں احمدیوں کو ان کی اپنی عبادت گاہ سے جمعے کی نماز ادا کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا" یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ ہم اکیسویں صدی میں ہیں جہاں انسانی عقل و شعور نے بے پناہ ترقی کر لی ہے لیکن ہمیں یہی نکتہ سمجھ نہیں آ رہا کہ عبادت بندے اور خدا کا معاملہ ہے۔
15
50
13
109
16,110
چٹی چمڑی کو دیکھ کر کہتے "صاحب بہادر! آپ ہمارے مہمان ہیں، ہم آپ سے پیسے نہیں لیں گے"۔ اگر اپنا کوئی اوورسیز پاکستانی ہی چلا جائے تو اس سے جتنا زیادہ ہو سکے بل وصول کریں گے، چیزیں مہنگی بیچیں گے۔ در فٹے منہ ان کا
عجیب داستاں یہ ہے۔ پاکستانی ریستوران گورے ویلاگر سے اعلیٰ کھانے کے پیسے نہیں لیتے اور پاکستانی غریب عوام کو بھکاریوں کی طرح کھانا دیتے ہیں لعنت ہے تم سب پر
2
9
848
میڈم کو کیمروں سے دور رکھیں ۔۔۔ایکسپوز ہو جایئں گی
1
2
5
1,154