The Conscious Wound (@Consciouswound) header
The Conscious Wound (@Consciouswound) profile picture

I bled until I understood. Now I write.

Joined August 2018
Photo by The Conscious Wound (@Consciouswound)Photo by The Conscious Wound (@Consciouswound)Photo by The Conscious Wound (@Consciouswound)Photo by The Conscious Wound (@Consciouswound)Photo by The Conscious Wound (@Consciouswound)Photo by The Conscious Wound (@Consciouswound)Photo by The Conscious Wound (@Consciouswound)Photo by The Conscious Wound (@Consciouswound)Photo by The Conscious Wound (@Consciouswound)Photo by The Conscious Wound (@Consciouswound)
اتوار کا دن اور پہاڑوں کے دامن میں ایک چھوٹا سا بازار۔
1
14
347
Pillow knows more than the closest ones.
2
169
Interesting Q/A Thread. 👇
1
120
Is there a difference between you eating with someone and you eating alone?
1
21
What's your wildest desire?
19
آج کُچھ بیتے پل بہت یاد آئے، کُچھ لمحوں کو یاد کر کہ کھو سا گیا، خوائش ہوئی کہ کاش ایک باراُن پلوں کو دوبارہ جی سکوں۔اُن جگہوں پر پہنچ کر ویسے ہی چیخ سکوں،مگر جانتا اب وقت مجھے وقت نہیں دے گا۔سال گزر گیے، وقت بیت گیا اور سپنوں کے جہاں کی تلاش میں چلتے چلتے دیکھو نہ ہم کہاں آ گئے۔
2
115
لمحوں کو توڑ کر دیکھا ہے کبھی، کسی پل کے بھی آدھے حصے میں جہاں تم نے زندگی کو جیا ہو۔ وہ پل جس میں تمہارے تخیل کی حسین راعنائیاں تمہارے وجدان کے سحر انگیز راستوں کی شبنمی چمک پر ناچتی ہوئی اٹھکیلیاں کرتی ایسے سفر کر رہی ہوں کہ اُس ایک پل میں کتنی صدیاں گزر جائیں پتہ ہی نہ چلے۔
1
1
5
173
کچھ خواتین کو مرد کی موجودہ عادتوں کو بدلنے کا اتنا شوق ہوتا ہے کہ عادتیں بدلنے کے چکر میں اس مسکین کی صحیح عادتیں بھی بدل ڈالتی ہیں۔ اب جو صحیح تھیں وہ بھی غلط ہو جاتی ہیں۔ پھر بعد میں کہتی ہیں؛ "اب تم پہلے جیسے نہیں رہے۔ " تم بدل گئے ہو"۔
5
170
خوبصورت بحث۔ پڑھ کر خوشی ہوئی۔ کانٹ کی فکر کا تو میں خود مداح ہوں۔ فلسفہ اتنا بڑا سمندر ہے کہ ہر کوئی اپنی راہ کا خود تعین کرتا ہے۔ مگرایک بات جو ہر فلسفہ کے مسافر میں ہوتی ہے وہ ایک خاص سوچنے کا انداز ہے جس کے تحت وہ صحیح و غلط سے پرے Probabilities کی دنیا میں اڑتا رہتا ہے۔
میں کانٹ کو اور سپینوزا کو فلاسفی کے عظیم فگرز سمجھتا ہوں۔ کانٹ سے پہلے فلسفے میں ایک بنیادی سوال تھاہم حقیقت کو کیسے جان سکتے ہیں؟ کانٹ نے اس سوال کا رخ ہی بدل دیا۔ اس نے کہا کہ ہمارا ذہن حقیقت کو محض وصول نہیں کرتا بلکہ اس کی تشکیل میں بھی کردار ادا کرتا ہے
4
173
درست۔ میں فلسفہ کی دنیا میں جارج ہیگل کو سب سے مشکل فلسفی محسوس کرتا ہوں۔ جب ہیگل کی شہرہ آفاق کتاب؛ The Phenomenology of Spirit پڑھی تو ایسا لگا مجھے عقلی بدہضمی ہو گئی ہے۔ اسکا لکھا سوچنے میں ہی کتنا وقت لگ جاتا تھا۔ فلسفہ، تمام اقسام کے لٹریچر کا باپ ہے۔ یہ سوچنا سکھاتا ہے۔
Replying to @Consciouswound
بالکل درست! میں نے جب Plato کی کتاب The Republic پڑھنا شروع کی تھی تو تقریباً ایسی ہی صورتحال میرے ساتھ بھی پیش آ رہی تھی، بلکہ اب بھی ہے۔ اس کے الفاظ اتنے مشکل اور پیچیدہ ہیں کہ انہیں سمجھنے اور ہضم کرنے میں کافی وقت لگتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ابھی تک میں اس کا آدھا حصہ بھی مکمل نہیں کر سکا۔ اس کے برعکس کچھ Fictional اور Motivational کتابیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں پڑھنے میں دس دن بھی نہیں لگتے۔
1
1
5
735
Conversating about men and women is useless and it becomes utterly pathetic when done in a poisoned society like us. Any argument, any opinion, comes with pre-set mind and already decided conclusion. So, its better to not opinionate whatsoever done by anyone. Already doomed.
1
92
یہ ایک بڑی عجیب بات ہے کہ انسان جس بات کو سچ ماننا چاہتا ہے اُس کے حق میں تحقیق کرتا ہے اور مطلوبہ ثبوت نکال کر اُسکو ایک Fact کے روپ میں پیش کرتا ہے اور جس بات کو جھوٹ ماننا چاہتا ہے اُس کے خلاف تحقیق کر کے ثبوت جوڑ جاڑ کر اُسکو ایک False Narrative ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
6
161