Zafar M Khan retweeted
گورنر راج کو ایک ہفتہ گزر گیا، دہشت گردی کے خلاف کیا کامیابی حاصل کی؟ اطہر کاظمی کے سوال پر مشیر اطلاعات ثمر ہارون بلور کا جواب سن کر آپ سوچ میں پڑ جائیں گے کہ مذاکرات اس بات پر کیوں ٹوٹے تھے کہ معاہدے پر دستخط کے بعد 72گھنٹے کے اندر کے پی حکومت آپریشن شروع کرنے کے پابند ہو گی؟
@SamarHBilour @2Kazmi @fkkundi @RanaSanaullahPK
@ExpressNewsPK Source
Zafar M Khan retweeted
قومی اسمبلی میں چینیوں کے سامنے عمران خان کی بات کرنے پر ہم محمود خان اچکزئی کا شکریہ اداکرتے،،،،
Zafar M Khan retweeted
وہ جو کہتے تھے، "PTI والے سادہ منچ لوگ جنہیں سیاست کی الف بے نہی پتا۔۔ عمران کی محبت میں سیلِ رواں کا حصہ بن گئے، سیکھ جائیں گے" ۔۔۔ امید ہے ان وجدان فروشوں کی عقل ٹھکانے آچکی ہوگی❗️
کوئی کثر باقی ہے تو PTI والے سادہ منچ لوگ "کانسیپٹ کلیئر" کرنے کا کام تسلّی بخش کرتے ہیں 😂
Zafar M Khan retweeted
اہلسنت مذہب کب اور کہاں وجود میں آیا ؟؟
اہلسنت مذہب کا بانی کون ہے یا کون کون ہے ؟؟
اہلسنت مذہب کے عقائد و نظریات کس نے ڈیزائن کئے ؟؟
اللہ نے ہمارا نام مسلمان رکھا اور دین اسلام کو ہمارے لئے پسند کیا
پھر یہ مذہب اہلسنت کیوں اختیار کیا گیا ؟؟
دین اسلام کے مقابل یا مماثل الگ نام اور پہچان سے مذہب اہلسنت ڈیزائن کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟؟
قرآنی آیات و نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حتمی فرامین کے مقابلے میں مذہب اہلسنت کے اجماع کی کیا حیثیت ہے ؟؟
مذہب اہلسنت کے تمام تر عقائد میں اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم کو نشانہ کیوں بنایا گیا ہے ؟؟
سنی مولویوں کے خود ساختہ عقائد و تعلیمات کا کوئی مسلمان کیسے مکلف ہو سکتا ہے ؟
مذہب اہلسنت ہر دور میں آمریت کا ہمنوا کیوں رہتا ہے ؟؟
بریلوی ، دیوبندی، وہابی ، عطاری ، لبیکی، ، خطائی ، سیلفی ، اہل حدیث اور ان کے ذیلی گروہ سب کے سب خود کو اہلسنت کہتے ہیں، اور یہ سب ایک دوسرے کو غلط بھی کہتے ہیں
تو درحقیقت پھر کون سے اہلسنت درست ہیں ؟؟
کیا قرآن میں فرقے کی جو تعریف بیان کی گئی ہے مذہب اہلسنت اس تعریف پر پورا نہیں اترتا ؟؟
اگر مذہب اہل سنت کے عقائد دین اسلام کی طرح فطرت کے عین مطابق ہیں تو پھر اس میں سے پچاس سے زیادہ فرقے کیوں بن گئے؟
سب سنی گروہوں کا حلیہ ، داڑھیوں کا ڈیزائن اور شلواروں کا سائز ایک دوسرے سے الگ کیوں ہے ؟؟
اگر مذہب اہل سنت اور ان کے تمام فرقے حق پر ہیں تو پھر یہ ایک دوسرے کے پیچھے نماز کیوں نہیں پڑھتے ؟؟
ان کے مدرسے اور مسجدیں ایک دوسرے سے الگ الگ کیوں ہیں ؟؟
اگر مذہب اہلسنت قرآن و سنت سے اخذ کیا گیا ہے تو پھر سنی مولوی ایک دوسرے پر کفر و شرک کے فتوے کیوں لگاتے ہیں ؟؟
درج بالا سوالات کے جوابات قرآن اور منطق سے دئیے جائیں
تاکہ مذہب اہلسنت کی حقانیت ثابت ہو یا پھر یہ ثابت ہو کہ مذہب اہلسنت ایک سرکاری مذہب ہے
جو بنو امیہ اور بنو عباس نے دین اسلام کے مقابلے میں اپنے اقتدار کو طول دینے کیلئے ڈیزائن کیا
اور آج کے ڈکٹیٹرز اسے ویسے ہی استعمال کر رہے ہیں
#دین_اسلام
Zafar M Khan retweeted
بھانویں دور الطاف بازاری ھا پر اساں چھوڑی نئیں لجپالی،،
کسے ھور دا در کھڑکایا ای نئیں توحید مزاج سوالی،،
تیرے پھٹنڑ تھوں باہجھ وی کملیاں نوں کئی ٹکرن سجنڑ مثالی،،
پر تیرے آلا خانہ سونہہ رب دی اجاں تائیں لئی وتناں خالی،،
Zafar M Khan retweeted
Replying to @Ikramyousefzai @awam4ik
I don’t expect it in West Pakistan.
East Pakistan & Indian Muslims struggled for the creation of Pakistan. They had resistance in their blood,which is still there.
My grandfather and others got Pakistan without struggle. So we are still waiting for others to struggle for us.
Zafar M Khan retweeted
عمران خان آپ جیل بیٹھ کر غریبوں کے مفت علاج کے لئے ہسپتال بناتے چلے جارہے ہیں لیکن افسوس کہ خود آپ کو اپنی مرضی کا علاج میسر نہیں ۔۔۔
اللہ کریم آپ کو شوکت خانم سے مفت علاج کرانے والے مریضوں ، ان کے والدین کی دعاوں سے جیل میں کچھ نہیں ہونے دے گا انشااللہ
آپ سرخرو ہو کر نکلیں گے ، پہلے سے زیادہ صحت مند نکلیں گے انشااللہ
ماہرہ خان جیسے پاکستانی ہیرو ہیں جو اس کاز کے لیے کام کررہے ہیں
Zafar M Khan retweeted
ایرانی فوج کے سربراہ کا سرد رویہ ظاہر کرتا ہے کہ انہوں نے محض در پر آئے مہمان کو عزت دی
اس کے علاوہ وہ عاصم منیر عرف ’’دھوکے باز‘‘ پر بالکل اعتبار نہیں کرتے۔ #ISPR
Zafar M Khan retweeted
کیا یہ اللہ کا حکم ہو سکتا ہے کہ سزاۓ موت دے بھی دی گئی مگر وجہ دنیا کو بتانا مناسب نہی سمجھا گیا ۔۔۔۔
صرف ماتھے پر پیار کرنا حقیقت نہی ہو سکتی۔۔۔۔
شکیرہ جینیفر ننگا ناچ کریں وہ جائز ہندوؤں کا خانہ کعبہ کو سیاحی تفریح کیلیے جائز کیسے؟؟؟؟؟
Zafar M Khan retweeted
بہنوں کی رہائی کے حوالے سے مکمل خاموشی ہیں، فرض سمجھ کر ان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں 💔
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
Zafar M Khan retweeted
میں نے سوچا کہ اتنی آرگنائزیشن ہیں پاکستان میں، لیکن شوکت خانم کے لیے ہی ہمارے جزبات کیوں اتنے ابھرتے ہیں؟ تو پھر معلوم پڑا کہ اس کے جو فاؤنڈر ہیں عمران خان انہوں نے شوکت خانم اپنی ماں کی محبت میں بنایا اور پاکستان کی عوام کے لیے بنایا ہے، بس یہی وجہ ہے کہ ہم شوکت خانم کے لیے فنڈ ریزنگ کرتے ہیں، اداکارہ یمنی زیدی
Zafar M Khan retweeted
چابی کے کھلونے میدان میں اتار دیئے گئے
صدیق جان کے بارے میں چابی والی چھمک چھلو کی گھٹیہ گفتگو سنیں جس کو عمران خان کے حقیقی ورکرز صدیق جان کی جوتی کی برابر بھی نہیں سمجھتے۔
Stand with You @SdqJaan
Zafar M Khan retweeted
Yes brother, Iran is the last line of defence protecting the world against the Epstein class
























