QESCO Official retweeted
(1/4) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدارت آٹومیٹڈ پاور مانیٹرنگ سسٹم (اے پی ایم ایس) کی پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس۔
QESCO Official retweeted
(1/4) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدارت گلگت بلتستان کے 100 میگاواٹ سولرائزیشن منصوبے کے آئندہ کے لائحۂ عمل سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس۔
QESCO Official retweeted
(1/4) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت بجلی کے میٹرز کی خودکار اور بروقت ریڈنگ، بجلی کے استعمال اور طلب سے متعلق درست ڈیٹا،
QESCO Official retweeted
VulcanTech met with @QESCO_Offical (Quetta Electric Supply Company) for a productive discussion on leveraging technology, innovation and intelligent solutions to address operational challenges and shape a more connected future.
#VulcanTech #QESCO #TechInnovation #SmartSolutions
QESCO Official retweeted
(1/2) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدارت بجلی کی تقسیم کے نظام میں شفافیت، ریکوری میں بہتری، بجلی چوری کی مؤثر روک تھام اور جدید میٹرنگ نظام کے فروغ سے متعلق جائزہ اجلاس۔
QESCO Official retweeted
ضروری اور اہم اطلاع۔
کچھ غیر مصدقہ اور ممکنہ غیر قانونی مقاصد کیلیے استعمال کے مقاصد کیلیے بجلی کے بل کے علاوہ کیو آر کوڈ کو مختلف پلیٹ فارمز پر لوگوں سے شئیر کرکے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہ رہے ہیں بجلی کے بل کے علاوہ بجلی سبسڈی سے متعلقہ معلومات کسی بھی اور پلیٹ فارم پر1/2
QESCO Official retweeted
مختلف اصلاحات کی بنا پر تقریباً 800 ارب کا سرکلر ڈیٹ میں کمی ہوئی اور انشاءاللہ سرکلر ڈیٹ اس حکومت کے دور میں ختم ہو جائے گا، وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمدخان لغاری
QESCO Official retweeted
پاور سیکٹر میں مختلف اصلاحات کی وجہ سے پچھلے سالوں سے کلین انرجی پیداوار %38 سے بڑھ کر %55 ہو گئی ہے۔
2035 تک مقامی وسائل سے بجلی کی پیداوار %74 سے بڑھا کر %96 تک لانے کا ہدف مقرر کیا ہے اور درآمدی فیول سے بجلی کی پیداوار کو %26 سے کم کر کے %4 تک لانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
QESCO Official retweeted
لوڈ مینجمنٹ کے خاتمے کے متعلق وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کا اہم پیغام:
الحمدللہ، ایل این جی کی بروقت فراہمی کے بعد ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ حالیہ دنوں میں گیس کی کمی کے باعث محدود وقت کے لیے لوڈ شیڈنگ کرنا پڑی، تاہم حکومت نے ذمہ دارانہ فیصلے کرتے ہوئے مہنگی بجلی سے عوام کو بچانے کو ترجیح دی۔
پن بجلی کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور اب یہ 6000 میگاواٹ تک پہنچ چکی ہے، جبکہ نظام کی بہتری کے لیے بروقت اقدامات کیے گئے ہیں۔
وزارت توانائی عوام کو یقین دلاتی ہے کہ مستقبل میں بھی بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رہیں گے۔
QESCO Official retweeted
25 کلوواٹ یا اس سے زیادہ کے سولر سسٹم کے لائسنس کے لیے درخواست جمع کرانے کے لیے خصوصی پورٹل موجود ہے، جہاں صارفین تمام ضروری معلومات آن لائن فراہم کریں گے۔ مکمل نظام ڈیجیٹل ہے، اور 14 سے 15 دن کے مقررہ وقت میں لائسنس جاری کر دیا جائے گا۔
-وفاقی وزیر برائے توانائی پاور سردار اویس احمد خان لغاری
QESCO Official retweeted
وفاقی وزیر پاور سسردار اویس احمد خان لغاری کی خصوصی ہدایت پر پاور ڈویژن کی درخواست پر نیپرا نے 25کلوواٹ اور اس سے کم سولر صارفین کیلئے لائسنس کی شرط ختم کردی ۔شکریہ نیپرا
QESCO Official retweeted
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے یورپی یونین کے سفیر برائے پاکستان راموناس کارباؤلیس اور یورپی انویسٹمنٹ بینک کے ڈائریکٹر تھرایا تریمو کی قیادت میں آئے یورپی وفد سے ملاقات۔
ملاقات میں پاور سیکٹر اصلاحات، ڈیجیٹائزیشن، ڈسکوز کی نجکاری، یورپی سرمایہ کاری کے مواقع اور تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال ہوا ۔
QESCO Official retweeted
(1/2) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے یورپی یونین کے سفیر برائے پاکستان راموناس کارباؤلیس اور یورپی انویسٹمنٹ بینک کے ڈائریکٹر تھرایا تریمو کی قیادت میں آئے یورپی وفد سے ملاقات۔
QESCO Official retweeted
(1/2) وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی ہدایت پر، پاور ڈویژن نے نیپرا سے 25اور 25کلو واٹ سے کم سولر صارفین کے لیے فیس ختم کرنے اور لائسنس کی ضرورت نہ ہونے کیلیے نظرِ ثانی کا باضابطہ کہہ دیا ہے ۔
QESCO Official retweeted
گوادر۔ 21 اپریل 2026
چیف ایگزیکٹو آفیسر کیسکو یوسف شاہ نے آج ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمن خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر چیف انجینئر جی ڈی اے حاجی سید محمد، ایگزیکٹو انجینیئر کیسکو یاسین بلوچ، ایگزیکٹو انجینئر کیسکو سیف بادینی اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔
ملاقات کے دوران گوادر میں بجلی کی موجودہ صورتحال، بجلی کے بلوں کی ادائیگی، جی ڈی اے کے واٹر سپلائی سسٹم، ڈیمز اور واٹر اسٹیشنز کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں خصوصاً آنے والے گرمیوں کے موسم کے پیش نظر بجلی اور پانی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اس حوالے سے اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ جی ڈی اے کے واٹر پمپنگ اسٹیشنز کو 24 گھنٹے بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی تاکہ شہر میں پانی کی مسلسل سپلائی برقرار رکھی جا سکے۔
چیف ایگزیکٹو کیسکو نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ جی ڈی اے کا شمار ان اداروں میں سے ہے جو کیسکو کا نادہندہ نہیں اور تمام بجلی کے بل باقاعدگی کے ساتھ ادا کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گوادر شہر میں بلاتعطل بجلی فراہمی کیسکو کی ترجیحات میں شامل ہے، تاہم صارفین بھی شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے واجبات کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنائیں۔ چیف ایگزیکٹو کیسکو نے حال ہی میں گوادر میں بجلی کی صورتحال میں بہتری کے لیے کیے گئے اقدامات جس میں پرانے کمبوں، ٹرانسفارمرز، تاروں کی تبدیلی اور اضافی افرادی قوت کی فراہمی سے متعلق آگاہ کیا۔
ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے معین الرحمن خان نے اس موقع پر ادارے کے جاری ترقیاتی منصوبوں اور اقدامات سے آگاہ کیا،
اجلاس میں پسنی گرڈ اسٹیشن سے شادی کور ڈیم تک بجلی کی فراہمی کے لیے علیحدہ فیڈر قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا، جس کے لیے تقریباً 20 کروڑ روپے درکار ہوں گے۔ اس منصوبے کے لیے فنڈز کے حصول کی خاطر صوبائی حکومت سے رجوع کیا گیا ہے۔
@dpr_gob @geonews_urdu @QESCO_Offical





















