Salaried individuals should definitely seek out other sources of income during periods of inflation so that they do not have to face difficulties when needed.
☘️ *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
"بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے پھر بھی وہ مجھ پر درود شریف نہ بھیجے"
🌹سنن ترمذی 3546🌹
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
1
111
پیسہ رزق کا سب سے ادنی درجہ ہے تندرستی رزق کا سب سے اعلیٰ درجہ ہے اولاد کی نیکی بہترین رزق ہے اور خدا کی رضا کامل رزق ہے۔


