پیسہ رزق کا سب سے ادنی درجہ ہے تندرستی رزق کا سب سے اعلیٰ درجہ ہے اولاد کی نیکی بہترین رزق ہے اور خدا کی رضا کامل رزق ہے۔
ارشاد بھٹی بھی کام سے گیا کیونکہ بھٹی صاحب نے دوسری شادی اداکارہ سما راج سے شادی کر لی، سماراج آج کل مشہور ڈرامہ سیریل دنیا پور میں جلوہ گر ہیں
” جو عورت اپنے سِنگھار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہے اور پڑھتی ہے وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے۔ “
دوسرے آپ کے خلاف تب ہو جاتے ہیں جب آپ ان کے اختیار میں رہنے سے انکار کر دیتے ہیں
Others turn against you when you refuse to be in their power.”
میرے پیارے پاکستانیوں اور ایکس فیلوز غور فرمائیں اور کاروبار کی طرف قدم بڑھائیں ۔ اللہ کریم کی ذات ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین یارب العالمین
دنیا کی سب سے قیمتی اور مہنگی انسانی جان اور صحت ہے۔
کل تک جو اُڑ رہی تھی اونچی ہواؤں میں
اُس زندگی کے سَر پہ دواؤں کا بوجھ ہے
دنیا میں ظلم و ستم کر نے والے بھول جاتے ہیں کہ ان کا آخری ٹھکانہ شہر خموشاں ہے۔
اس لیے اے دنیا والو جیو اور جینے دو ۔
Woh benaam see koi justjuu woh apne aap se guftagoo..
Tujhe choo liya to mujhe laga,Din aa gaye hain karaar ke...















