𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 (@Puredesi07) header
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 (@Puredesi07) profile picture

EDUCATOR..PASSIONATE CRICKET AND FOOTBALL FAN.. POLITICAL STUDENT.. PROUD TO BE A SARAIKI..

Multan, Pakistan
Joined March 2024
Photo by 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 (@Puredesi07)Photo by 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 (@Puredesi07)Photo by 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 (@Puredesi07)Photo by 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 (@Puredesi07)Photo by 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 (@Puredesi07)Photo by 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 (@Puredesi07)Photo by 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 (@Puredesi07)Photo by 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 (@Puredesi07)Photo by 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 (@Puredesi07)Photo by 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 (@Puredesi07)
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 retweeted
امریکہ سمجھ چکا ہے پاکستان کی اصل طاقت کون ہے
امریکا کی پاکستان کیلئے نامزد سفیر نٹالی بیکر کی حمزہ شہباز شریف سے ملاقات ۔
22
34
2
349
8,421
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 retweeted
خیال تھا کہ نئی نسل ھماری نسل سے بہتر اور اصول پرست ھوگی۔ پتہ نہیں تھا یہ دو نمبری میں استاد نکلیں گے۔ کمال کے رنگ بدلیں گے ۔ مختیاریااے تے گل ود گئی اے
ابو کا پیار، وقت کا وار اور جمہوریت کا انتقام۔۔۔بڑے خطرناک ہوتا ہے منافق منے😂
227
524
66
2,015
96,659
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 retweeted
مخالفین انہیں ایک سزا یافتہ مجرم اور ریاست کا باغی قرار دیتے ہیں لیکن جیل میں وہ سب کیلئے یاسمین آپا ہیں۔ قیدی خواتین کی بھی مدد کرتی ہیں اور جیل کا عملہ بھی انہی سے میڈیکل چیک اپ کرواتا ہے کیونکہ اللہ نے انکے ہاتھ میں بہت شفا دی ہے۔ وہ کئی قیدی خواتین کی بیٹیوں کی شادی کروا چکی ہیں۔ کئی غریب قیدیوں کو وکلاء کے ذریعے رہائی دلوا چکی ہیں۔ جیل میں خود بھی خوبصورت کشیدہ کاری کرتی ہیں اور قیدی خواتین کو بھی کشیدہ کاری کے ذریعہ روزگار کمانے کی ترغیب دیتی ہیں۔ یاسمین آپا نے جیل میں قید ہو کر بھی پاکستانی خواتین کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ jang.com.pk/news/1633758
78
514
26
2,421
73,243
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 retweeted
یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ووٹ کو عزت دو کو ترک کر کے نواز شریف کا مائنس قبول کر کے نون لیگ نے حکومت لی چار سال میں ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے نام پر مڈل کلاس کی اکثریت ڈیفالٹ کر دی بجلی کے بلوں میں ایسا ایسا ظلم کیا کہ اچھا خاصے گھرانے سامان بیچ کر بل دینے پر مجبور ہوئے سلیب سسٹم سے لے کر فکسڈ ٹیکس تک ایسے بے رحم ٹیکس لگائے گیس ایل پی جی سب کا یہی حال کیا اور اب منہ پکا کر کے کہہ رہے کہ ملک پٹری پر چڑھنے لگا تو ہمیں نکال رہے ملک کونسی پٹری پر چڑھا ہے ؟ یہ بات 2017 میں مکمل درست تھی مگر آج یہ مکمل غلط ہے آپ نے چار سال صرف الیٹ کی خدمت کی ہے عوام کی کھال اتاری ہے
92
480
30
1,636
25,567
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 retweeted
Same to same bro....👻😬🤣
37
653
19
4,596
195,658
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 retweeted
Humaara El Clásico
JUST IN: 🇮🇳🇵🇰 India's capital Delhi overtakes Pakistan's Lahore to become the world's most polluted city as air quality drops to hazardous levels.
13
291
5
5,154
73,884
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 retweeted
رائے صاحب اس سے ہٹ کر میں تو صرف یہ کہوں گا کہ نان سیلری بجٹ کی مد میں جو سرکاری سکولوں کو رقم ملتی ہے صرف اس کا ہی جائزہ لے لیا جائے کہ کیا وہ سکول کے اخراجات کے لیے کافی ہے؟ اس بجٹ سے سکول نے بجلی کے بل سمیت تمام بلز، ملازم کی تنخواہ، صفائی ستھرائی اور دیگر چیزوں کو مینج کرنا ہوتا ہے 90 فیصد سکولوں میں اس نان سیلری بجٹ سے سکول کو چلایا ہی نہیں جا سکتا اور سکولوں کو مخیر حضرات کی مدد کی ضرورت رہتی ہے۔ کسی بھی سکول کے نان سیلری بجٹ کو اٹھا کے دیکھ لیں یہ مسئلہ اپ کے سامنے موجود رہے گا میں نے متعدد بار اس پر لکھا ہے لیکن حکومت نے اس پر کوئی ایکشن نہیں لیا۔ ایک طرف نواز شریف سکول اف ایمنیننس ہے جہاں فی بچہ حکومت تقریبا 5500 روپیہ دے رہی ہے اور دوسری جانب اسی سرکار کے تحت چلنے والے سرکاری سکول ہیں جہاں ٹیچرز کے پاس بلز اور تنخواہ کے بھی پیسے نہیں ہیں۔
علیم خان اور سماء سے لڑائی اپنی جگہ۔۔میری درخواست ہے۔۔کچھ سرکاری اسکول میرے ساتھ وزٹ کیے جائیں۔۔زیادہ دور نہیں جاتے۔۔گوجرانوالہ / حافظ آباد/ منڈی وغیرہ تک ہی جائیں گے۔ پنجاب کے عوام اصل میں زندگی کیسے گزارتے ہیں اور اشتہار میں زندگی کیا نظر آتی ہے۔۔بہت فرق ہے۔
2
10
1
63
2,789
Fine
بریکنگ نیوز ‼️ جس کو اٹا , گھی ، چینی، چاول سستا چاہیے وہ پاکستانی نیوز چینل سے رابطہ کر لے!!! کیونکہ بازار سے تو یہ چیزیں سستی نہیں بلکہ بہت مہنگی مل رہی ہیں!!
1
33
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 retweeted
ایک مخصوص ٹی وی چینل آج سے محکمہ تعلیم پنجاب کو ٹارگٹ کرے گا! چھوٹی سوچ پرافسوس رہے گا - تعلیم کو سیاست سے پاک رہنے دیں - ڈرنے والا بالکل نہیں ہوں- ڈٹ کر سچ بولتا رہوں گا!
159
314
52
1,168
108,585
الحمدللہ ملتان شمال سے ہوائیں چلنے سے سموگ کا زور ٹوٹ گیا۔ ائیر انڈیکس 330 دوپہر تک موسم مزید صاف ہو جاۓ گا۔
20
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 retweeted
خان صاحب کو اسپتال لایا گیا اور واپس لے جایا گیا کسی صحافی کو نہیں پتہ تھا اب ملاقات ہوئی ہے تاکہ خان صاحب بتا سکے مینو صحح واپس چھڈ گئے نیں۔ جن کو آنے جانے کا بھی نہیں پتہ تھا۔ اب وہ ذرائع سے لمی چوڑی ڈیلیں نکال رہیں ہیں۔ ڈیل ہو جب ہو مگر یہ آپ کے ذرائع اتنے نکمے کیوں ہیں جو اسپتال کا بھی نہیں بتا پاتے آپکو
3
57
4
243
3,688
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 retweeted
تو میرے صبر کا____اندازہ لگا سکتا ہے تیری صحبت میں____تیرا ہجر گزارا میں نے
1
4
156
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 retweeted
صرف چار سالوں کے اندر۔۔۔ 20 لاکھ روپے والا روسی ٹریکٹر 70 لاکھ روپے کا ہو گیا۔ 2 لاکھ روپے والی گوبل 10 لاکھ روپے کی ہو گئی۔ ڈی اے پی کھاد 9 ہزار روپے سے بڑھ کر 18 ہزار روپے ہو گئی۔ یوریا کھاد 2500 روپے سے بڑھ کر 4800 روپے تک پہنچ گئی۔ ہاری کی 200 روپے والی کدال 2000 روپے کی ہو گئی۔ ڈیزل 150 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر 400 روپے فی لیٹر ہو گیا۔ لیکن افسوس! آبادگاروں کی زرعی اجناس کی قیمتیں جوں کی توں ہیں۔ گزشتہ چار سال سے دھان (چاول) کی قیمت 2200 سے 2700 روپے فی من کے درمیان برقرار ہے، جبکہ دوسری جانب زمین کی کاشت کے لیے استعمال ہونے والی مشینری، کھاد، ڈیزل، زرعی ادویات، مزدوری اور دیگر اخراجات میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے۔ آخر وہ کون سی چیز ہے جس کی قیمت گزشتہ چار سال سے اسی سطح پر برقرار ہے؟ علی کھوسو کی وال سے
27
251
12
660
31,265
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 retweeted
یورپ نے ایک دوسرے کے ساتھ جنگ عظیم تک لڑ کر دیکھ لی، مگر ترقی امن میں ہی پائی آج انکی سرحدوں پر شاید ہی کوئی ایک فوجی ملے ۔ جنوبی ایشیا قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اگر یہاں سرحدیں صرف لکریں بن جائیں اور باہمی احترام و یگانگت ہو تو علمی ، ثقافتی معاشی میدان میں پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے یہ خطہ ۔ آپ صرف تصور کریں کہ جب دیگر براعظم کے لوگ دھڑا دھڑ یہاں انا شروع ہوئے تو اس خطے کے حسن میں کتنا اضافہ ہو گا ۔ آپ جتنا مرضی نفرتیں کر لیں گلے کاٹ لیں ، سرحدوں پر سیسیہ پلائی دیواریں کھڑی کر لیں، لاکھوں فوجی ایک دوسرے پر بندوقیں تان لیں لیکن من جملہ انسانی ترقی اپکو امن میں ملے گی۔ جتنا جلدی آپ امن و محبت میں جینا سکھ لیں گے اتنا جلدی آپ اپنی تہزیب کو ترقی یافتہ کر سکیں گے ۔ جبران ملک
22
62
4
417
9,541
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 retweeted
مجھے تو اتنا پتہ ہے ہمارے معاشرے میں سب سے بڑی مردانہ کمزوری جیب کا خالی ہونا اور سب سے بڑی زنانہ کمزوری عورت کا گورا چٹا نہ ہونا ہے۔ باقی تسی لڑی جاو۔ Ciao
14
51
8
200
3,248
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 retweeted
ہمارے ہمسائے ایران میں ایٹمی حملے کی صورت میں بچاو کے لئے شہریوں کو مشقیں کروائی جا رہی ہیں، جبکہ سعودیہ، قطر، بحرین، کویت، امارات میں بھی ریڈ الرٹ جاری ہو چکا ہے۔ اور پاکستان میں ڈرامہ درنجات میں درفشاں اور ابوبکر کےعائلی معاملات پوری قوم فکر مند ہے۔ کیا لوگ ہیں اوئے ہم
116
447
15
2,224
37,358