Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail) profile picture

Ex Assistant Professor Government College Peshawar. Human Rights Defender

Marghuz - Swabi, Pakistan
Joined January 2012
پختونخوا میں روز پولیس والوں کے جانوں کا ضیاع ایک دن کے اتفاقی حادثات نہیں بلکہ پاکستان کی بحیثیت ریاست ناکامی ہے۔
4
237
میرے چھ بچوں نے آج نیویارک امریکہ میں اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔
23
835
صدر ٹرمپ نے دو ٹویٹ لکھے اور کہا کہ فرانس کا مسئلہ سکولوں کا نہیں بلکہ مسلمان مہاجرین کا ہے۔
2
5
374
میں پختونخوا اور تحریک انصاف کی سیاست کا مستقبل کیسے دیکھتا ہوں۔
2
1
8
396
حکمرانی، سیاست، وسائل اور فیصلہ سازی پر اختیار کی جو گنجائش عمران خان نے اسٹبلشمنٹ کو دی، زرداری اور شہباز نے اس سے کئی گنا زیادہاسٹبلشمنٹ کو دے کر ملک سے سیاست کا خاتمہ ہی کردیا۔ اب ان کی آئندہ نسلیں سیاست کے نام پر اسٹیبلشمنٹ کی نوکری کریں گے۔
318
پہلی بار جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم کی بات اچھی لگے۔
1
13
465
میں گواہ ہوں کہ حکومت بات مان کر پیچھے ہٹ گئی ۔ وعدہ خلافی کی ہے۔ دھشت گردی کے پیچھے چھپنے کا کوئی جواز نہیں۔ مولانا فضل الرحمن
5
31
903
یہ موقف بلاجواز ہے کہ پختونخوا کی حکومت دھشت گردی پر قابو پانے میں تعاون نہیں کرتی اس لئے پختونخوا میں دھشت گردی پر قابو نہیں پایا جاسکتا۔ اگر ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد بھی دھشت گردی پر قابو نہیں پایا گیا تو پھر کس کو گھر جانا ہوگا ؟
357
عمران کی فوج کے خلاف نفرت کے بوئی ہوئی بیچ باعث تشویش ہے اس لئے اس مشکل وقت میں جماعت اسلامی نے یہ ذمہ داری اٹھائی کہ وہ عوام کی توجہ اس سے ہٹا کر پٹرول کی لیوی کی طرف موڑ کر یہ تاثر دے گی کہ پاکستان کے سارے مسائل کی جڑ تیل پر ٹیکس ہے۔ ظاہر ہے مشکل وقت میں دوست ہی کام آتے ہیں
1
12
466
میں ایک چھوٹے سے گاؤں میں رہائش پذیر ہوں۔ میرے گاؤں میں دو بدمعاش رہتے ہیں پہلے وہ ایک دوسرے کے دوست تھے۔ بڑا بدمعاش اس چھوٹے بدمعاش کی سرپرستی کرتا تھا آپ ان میں جھگڑا ہے مجھے کیا کرنا چاہئے ؟
5
1
11
449