Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail) profile picture

Ex Assistant Professor Government College Peshawar. Human Rights Defender

Marghuz - Swabi, Pakistan
Joined January 2012
Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)
زرداری اور بلاول بھٹو نے اسٹبلشمنٹ کو خوش کرنے کے لئے محسن نقوی اور فیصل واڈا کو سینٹرز بنائے اور اسی طرح شہباز کی حکومت میں محسن نقوی اسٹبلشمنٹ کے ساتھ ساتھ پیپلز پارٹی کے بھی نمائندے ہیں۔
3
3
11
261
بلاول کا کراچی پریس کلب میں تحریک انصاف کے سیاسی حقوق پر ڈاکے ڈالنے اور آئین کے ساتھ کھلواڑ کرنے جیسے سنگین جرائم کے اعتراف کے بعد اصولی طور پر سیاست سے کنارہ کش ہونا چاہئے
1
1
12
328
پیپپلز پارٹی نے پختونخوا میں صوبائی حکومت کی امن و امان قائم رکھنے میں ناکامی کی وجہ سے گورنر راج لگایا۔ اب جب سندھ کی حکومت امن و امان قائم رکھنے سے ہاتھ اٹھائے گی تو کیا وہاں بھی ایمرجنسی اور گورنر راج لگے گی ؟
3
11
367
جو سیاسی جماعتیں صوبائی حکومتوں میں رہی ہیں۔ سارے اختیارات اپنی پیٹ کے نیچھے رکھ کر سارے وسائل پر قبضہ جمایا تھا۔ سوائے جنرل مشرف کے کسی نے نہ وسائل مقامی سطح پر منتقل کئے اور نہ بااختیار مقامی حکومتیں بنائیں۔ اب ان کے اقتدار کے مراکز کے ساتھ قوم پرست سیاست پر بھی بڑا اثر پڑے گا
1
5
336
پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے کارکن اپنی لیڈر کی بدبو کو مشک و زعفران کی خوشبو ظاہر کرتے ہیں۔ اس کی مثال اس فرد کی مانند ہے جو اپنی ہوا خارج ہونے کی بد بو محسوس نہیں کرتا لیکن ارد گرد کے سارے لوگ اس بدبو کو محسوس کرتے ہیں۔
2
2
1
14
1,368
کل شاہ زیب خانزادہ نے بلاول بھٹو کے موجودہ نظام کی حمایت اور مخالفت میں اس کے متضاد بیانات کا پردہ چاک کیا تھا۔ تو آج بلاول اسے سوال کرنے بھی نہیں دے رہا تھا اور آخر میں اس پر اور جیو پر جانبداری کا الزام لگایا۔
2
1
14
594
فواد چودھری کی بیوی جانتی ہے کہ پشتون اپنی تاریخ اور نسل کے بارے میں طرح طرح کے دعوے کرتے ہیں تو میں بھی ایک شوشہ چھوڑوں گی۔ باپ پنجابی، ماں یوسفزئ اور بیٹی کاکڑ۔ یہ بھی پانچ ہزار سالہ تاریخ کا ایک عجوبہ ہے۔
2
30
815
بلاول نے بھی بڑھکیں مارنا شروع کئے۔ جب بھی کوئی مسئلہ پیدا ہوجائے زرداری ملک سے باہر چلا جاتا ہے۔ آخر میں باپ بیٹے کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوکر اچھے بچے بن جاتے ہیں۔ یہ ان کی سیاسی تاریخ ہے۔
13
373
بلاول بھٹو اور اس کے والد نے اسٹبلشمنٹ کی خاطر عدلیہ تباہ کیا، بلوچستان اور پختونخوا میں غیر اعلانیہ مارشل لاء لگائے، پختونخوا میں آئین اور بنیادی انسانی حقوق معطل کیے، ماہرنگ بلوچ کو ساتھیوں سمیت اور علی وزیر کو جیلوں میں رکھا۔ اب شائیں پائیں کر رہا ہے۔ یہ بھٹو ازم کی منافقت ہے۔
4
28
2
115
1,826
اگر ہری پور کو اسلام آباد کے ساتھ شامل کیا جائے تو کیا حطار اور ٹیکسلا کو بھی ساتھ شامل کیا جائے گا۔ اور اس ادغام پر ہری پور کے عوام کا کیا ردعمل ہوگا ؟
1
6
349
اگر ہری پور کو اسلام آباد کے ساتھ شامل کیا تو ہری پور کے عوام اور پختون قوم پرست سیاسی جماعتوں کا کیا ردعمل ہوگا۔ کیا ردعمل صرف سوشل میڈیا اور دھمکیوں تک محدود ہوگی یا عوام کو سڑکوں پر نکال کر اسلام آباد کا رخ کریں گے ؟
7
357
پاکستان میں سیاست اسٹبلشمنٹ کے ساتھ شراکت اقتدار کے لئے کی جاتی ہے۔ اکثر سیاسی جماعتیں شانہ بشانہ اور سجدہ ریز ہوکر یہ حصہ حاصل کرتے ہیں لیکن مولانا فضل الرحمان زور بازو سے حصہ لینا چاہتے ہیں۔
1
1
7
321
پاکستان کے موجودہ نظام کو جمہوریت سے جوڑنا سیاسی گالی ہے۔ یہ تو حکوتی کرسیوں کی ریوڑیوں کی طرح تقسیم ہے۔ پختونخوا اور بلوچستان کے وسائل سے بھرپور صوبے اس پیپلز پارٹی کو دیے گئے ہیں جہاں وہ کسی ایک یونین کونسل کے انتخابات بھی جیت نہیں سکتی۔
1
2
342
بلوچ پاکستان سے الگ ہونےکے لئے مسلح جدوجہد کر رہےہیں۔ پاکستان سے آزادی لینےکے مسئلے پر بی ایل اے، تالبان اور پی ٹی ایم بھی ایک صفحے پر ہیں اور اب کشمیر، کشمیریوں کا ہے کا نعرہ بھی گونج رہا ہے۔ مذہبی بنیادوں پر مبنی پاکستانی قومیت کا تصور ماند پڑ گیا ہے۔
1
6
383
چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ ڈالنے والے سیاسی جماعتیں بھی مونچھوں کو تاو دے کر دعوی کرتے ہیں کہ وہ فوجی اسٹیبلشمنٹ کے حکم نہیں مانتے اور سول بالادستی پر یقین رکھتے ہیں ۔
1
12
351
کیا جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی مجوزہ متحدہ حزب اختلاف کا حصہ بنیں گے ؟
4
286
خبر ہے کہ شہباز شریف دنیا بھر کے مسلمانوں کے با اثر افراد میں سب سے اوپر درجے پر ہے۔ یہ اسلام اور مسلمانوں کی دنیا بھر میں بہترین عکاسی ہے۔ اس سے دنیا کو اسلام اور مسلمانوں کو سمجھنے میں آسانی ہوگی۔
1
1
14
389
عمران خان نے ججوں کو خطوط لکھ کر کچھ حقائق تاریخ کا مستند حصہ بنا ڈالا۔
8
350
عمران خان کی غلطی یہ ہے کہ وہ روز اول سے پاکستانی ریاست اور سیاست کو نہ سمجھ سکا اور نہ سمجھنے کی کوشش کرتا ہے۔
4
1
1
15
396
پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کا مقصد صوبے میں سول مارشل کا لگانا تھا۔ جس کا تجربہ پیپلز پارٹی کو بھٹو کے دور سے ہے۔
11
361