
@ImranKhanPTI #BehindYouSkipper | Rts Not Endorsement | Love Pakistan 🇵🇰 ❤️ | Volunteer |
اوورسیز پاکستانی
Joined July 2021
- Tweets11.5K
- Following1.3K
- Followers7.7K
- Likes43.5K
Rana Akram retweeted
یہ میت صرف ہمارے شہید کارکن کی نہیں بلکہ ملک میں انصاف کے یرغمال نظام کی علامت بھی ہے۔ مجاہد شاہ انتظار کرتا رہا لیکن چھوٹی اور بڑی سب عدالتیں بے گناہ قیدیوں کو انصاف نا دے سکیں۔ اعلی ترین جج نے الٹا طعنہ دے دیا کے "if you cant take the heat then get out of the kitchen"
إنا لله وإنا إليه راجعون
Rana Akram retweeted
ثابت ہو گیا روف حسن صاحب کی پریس کانفرنس بہت زبردست اور حقائق پر مبنی تھی
میری میڈیا کے دوستوں سے گزارش ہے آج شام عوامی رائے ضرور شامل کریں اپنے پروگرام میں سوال ہو کہ رؤف حسن پر حملہ آور ہونے والے
" کھسرے کون ہیں"؟
Rana Akram retweeted
جب گرفتار تھے پرویز الٰہی تو کہتے تھے کہ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
آج وہ عہد نبھا کر دکھایا،ہمت سے بوگس کیس میں جیل کاٹی اور اب الحمداللہ رہا ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں۔
وفا والی اخیر کر گیا چوہدری۔
Rana Akram retweeted
پشاور ائیر پورٹ پر فیصل امین کے ہمراہ طلباء کا استقبال کیا طلباء نے پی ٹی آئی حکومت عمران خان اور وزیراعلی خیبر پختون خواہ کا حصوصی شکریہ ادا کیا ۔
Rana Akram retweeted
بلوچستان سے عوامی نیشنل پارٹی کےرہنما احمد شاہ بیٹینی سے آج اسلام اباد میں ملاقات کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں ان کا شمولیت کا اعلان۔
Rana Akram retweeted
اپنی جماعت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ پوری قوم جانتی ہے کہ ہماری قیادت پر ایسے حملے کون کروا رہا ہے۔ یہ وہی قوّتیں ہیں جو پردوں کے پیچھے چھُپ کر وار کرتی،اپنے ٹاؤٹوں، اپنے مہروں کے ذریعے خوف و ہراس پھیلاتی، ججوں کو دھمکاتی اور پوری ڈھٹائی سے انتخابی نتائج کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے پورے انتخابی عمل کو ایک مذاق بنا کر رکھ دیتی ہیں۔
کان کھول کر ہماری بات سُن لیں کہ پاکستان تحریک انصاف ان مکروہ ہتھکنڈوں اور پُرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوگی جن سے اس کے سوا کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا کہ شرپسند قوم کے سامنے مزید بےنقاب ہوتے ہیں۔
Rana Akram retweeted
ان کی زبان سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
مرد مومن ہیں قلندری کا خزانہ ہے ان کے پاس
" ایک ہی مرشد، عمران احمد خان نیازی"
Rana Akram retweeted
جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی یہ تصاویر زندان میں ڈالے جانے کے 285 روز بعد آج ایک عدالتی پیشی کے دوران سوشل میڈیا پر ظاہر ہوئیں۔
Rana Akram retweeted
Illegaly incarcerated former Prime Minister Imran Khan's pictures' appear on social media after 285 days from a court hearing today.
Rana Akram retweeted
⚠️Warning graphic content
When the oppressors themselves are rendered oppressed! What a lamentable state of lawlessness has Pakistan descended into?
ایک سوال: کیا پنجاب پلسیوں کی ساری دلیری، ساری بدمعاشی، معصوم نہتے شہریوں پر ہی چل سکتی ہے؟
Rana Akram retweeted
بشری بی بی آج ایک چھوٹے سے کمرے میں بند ہے۔ جیسے عمران خان اکیلے عید گزاریں گے بلکل ویسے ہی بشری بی بی بھی اکیلے عید گزاریں گی۔بشری بی بی کا قصور صرف اتنا کہ اس نے خان سے وفاداری کی ہے۔انہوں نے اپنے شوہر کے خلاف جھوٹے بیان دینے سے انکار کیا ہے۔اپنی دعاؤں میں آج دونوں یاد رکھیں
Rana Akram retweeted
ڈپٹی ملٹری سیکٹری نے مراد سعید کے بارے میں مجھے بتایا کہ یہ بندا ہیرا ہے، ایماندار ہے اس نے آج تک سرکاری خرچ پر ایک پانی کی بوتل تک نہیں پی۔ عمران ریاض
Rana Akram retweeted
✨ عید مبارک ✨
پیر کو جب میں اپنے والد سے ملنے اڈیالہ جیل گئی تو مجھے کچھہ لوگ ملے جو کئے روز سے جیل کے باہر کھڑے اپنے کپتاں اور نائب کپتان کو عید مبارک پہنچانے کے لئیے بےتاب تھے ۔ انہوں نے یہ عید مبارک کے کارڈ دئیے جو کہ میں نے جیل انتظامیہ کو مخدوم صاحب اور خان صاحب تک پہنچانے کا کہا ۔ امید ہے یہ کارڈ کپتان اور نائب تک پہنچا دیئے گئے ہونگے, ان سے اُن کو اندازہ ہوگا کہ لوگ ان سے کتنی محبت کرتے ہیں اور کتنا یاد کرتے ہیں, پوری عوام ان کی رہائی کیلئے دعاگو ہے اللہ تعالیٰ دونوں کو لمبی عمر صحت عطا فرمائے اور جلد گھر لے آئے۔



























