
@ImranKhanPTI #BehindYouSkipper | Rts Not Endorsement | Love Pakistan 🇵🇰 ❤️ | Volunteer |
اوورسیز پاکستانی
Joined July 2021
- Tweets11.5K
- Following1.3K
- Followers7.7K
- Likes43.5K
Pinned Tweet
میں نے اسٹبلشمنٹ سے کہا تھا آپ عمران خان کو جانتے نہیں ہیں یہ جس دن آپ کو ٹکرے گا آپ نواز زرداری باقی سب کو بھول جائیں گے 🔥🔥
#بلے_باز
#SupremeCourtofpakistan
Rana Akram retweeted
یہ میت صرف ہمارے شہید کارکن کی نہیں بلکہ ملک میں انصاف کے یرغمال نظام کی علامت بھی ہے۔ مجاہد شاہ انتظار کرتا رہا لیکن چھوٹی اور بڑی سب عدالتیں بے گناہ قیدیوں کو انصاف نا دے سکیں۔ اعلی ترین جج نے الٹا طعنہ دے دیا کے "if you cant take the heat then get out of the kitchen"
إنا لله وإنا إليه راجعون
Rana Akram retweeted
ثابت ہو گیا روف حسن صاحب کی پریس کانفرنس بہت زبردست اور حقائق پر مبنی تھی
میری میڈیا کے دوستوں سے گزارش ہے آج شام عوامی رائے ضرور شامل کریں اپنے پروگرام میں سوال ہو کہ رؤف حسن پر حملہ آور ہونے والے
" کھسرے کون ہیں"؟
Rana Akram retweeted
جب گرفتار تھے پرویز الٰہی تو کہتے تھے کہ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
آج وہ عہد نبھا کر دکھایا،ہمت سے بوگس کیس میں جیل کاٹی اور اب الحمداللہ رہا ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں۔
وفا والی اخیر کر گیا چوہدری۔
Rana Akram retweeted
پشاور ائیر پورٹ پر فیصل امین کے ہمراہ طلباء کا استقبال کیا طلباء نے پی ٹی آئی حکومت عمران خان اور وزیراعلی خیبر پختون خواہ کا حصوصی شکریہ ادا کیا ۔
Rana Akram retweeted
بلوچستان سے عوامی نیشنل پارٹی کےرہنما احمد شاہ بیٹینی سے آج اسلام اباد میں ملاقات کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں ان کا شمولیت کا اعلان۔
Rana Akram retweeted
اپنی جماعت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ پوری قوم جانتی ہے کہ ہماری قیادت پر ایسے حملے کون کروا رہا ہے۔ یہ وہی قوّتیں ہیں جو پردوں کے پیچھے چھُپ کر وار کرتی،اپنے ٹاؤٹوں، اپنے مہروں کے ذریعے خوف و ہراس پھیلاتی، ججوں کو دھمکاتی اور پوری ڈھٹائی سے انتخابی نتائج کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے پورے انتخابی عمل کو ایک مذاق بنا کر رکھ دیتی ہیں۔
کان کھول کر ہماری بات سُن لیں کہ پاکستان تحریک انصاف ان مکروہ ہتھکنڈوں اور پُرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوگی جن سے اس کے سوا کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا کہ شرپسند قوم کے سامنے مزید بےنقاب ہوتے ہیں۔
Rana Akram retweeted
ان کی زبان سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
مرد مومن ہیں قلندری کا خزانہ ہے ان کے پاس
" ایک ہی مرشد، عمران احمد خان نیازی"
Rana Akram retweeted
جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی یہ تصاویر زندان میں ڈالے جانے کے 285 روز بعد آج ایک عدالتی پیشی کے دوران سوشل میڈیا پر ظاہر ہوئیں۔
اخیر ہے بھئی ری ٹویٹ کر کے دشمنوں کی تکلیف میں اضافہ کریں🔥🔥🔥
#دیدارِمرشد_الْحَمْدُلِلَّهِ
Rana Akram retweeted
Illegaly incarcerated former Prime Minister Imran Khan's pictures' appear on social media after 285 days from a court hearing today.
ماشاءاللہ قربان جاؤں میرے مرشد میرے پیارے لیڈر عمران احمد خان نیازی پر ❤️❤️
#دیدارِمرشد_الْحَمْدُلِلَّهِ
























