Pinned Tweet
The army chief is not above the army and the army is not above Pakistan. DG ISPR Sir Asif Ghafoor
#DGISPR
#ریڈ_لائن_کراس_ہوگئی
رانا عرفان retweeted
عمران خان کو میسج دیا تھا کہ ہماری 7سیٹیں آپ کو نہیں بچا سکتیں، ہم جمہوریت کے شوق میں 100 افراد لاپتہ نہیں کرا سکتے- سربراہ ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کی مبینہ آڈیو لیک
siasat.pk/threads/890172
رانا عرفان retweeted
صدارتی انتخابات کروا کر" وائسرائے" چوبیس کروڑ عوام پر مسلط کیا جا رہا ہے
صدرالدین شاہ راشدی
رانا عرفان retweeted
NA-130 Audit report
این اے 130 میں بدترین دھاندلی کر کے نواز شریف کو جتوایا گیا۔
نواز شریف کو الیکشن جتوانے کے لیے 52 فارم 45 میں تبدیلیاں کی گئیں اور 16 فارم 45 بالکل نئے شامل کیے گئے۔
اس حلقے کی مکمل آڈٹ رپورٹ اس لنک پر موجود ہے:
drive.google.com/file/d/1dJX…
#RiggingExposed
رانا عرفان retweeted
چلیں خاموش مجاہدین نے میری والدہ کو سرگودھا کا اسسٹنٹ کمشنر بھی لگوا دیا بہت بہت شکریہ 🤣🤣🤣😉
unavailable
رانا عرفان retweeted
غزہ کربلا کا منظر پیش کر رہا ہے اور دنیا کوفی بن کر تماشہ دیکھ رہی ہے...!! .😭
#Ghaza #MWC24 #อุงเอิง
#สุขุมวิท11 #پرامن_ملک_گیر_احتجاج
رانا عرفان retweeted
ایک اور آڈیو لیک
اگر عمران خان کو تحریک عدم اعتماد میں ووٹ دیتے تو ہمارے 100 لوگ لاپتہ ہوجاتے ۔۔۔ خالد مقبول #MWC24 #อุงเอิง
#สุขุมวิท11 #پرامن_ملک_گیر_احتجاج
رانا عرفان retweeted
ہم کے پی کے کے غریب اور مستحق لوگوں کو پنجاب کی طرح لائنوں میں لگا کر ان کی تضحیک اور تذلیل نہیں کریں گے،خاموشی سے باعزت طریقے سے امداد پہنچائیں گے،وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور
رانا عرفان retweeted
بہت خوبصورت فیصلہ،بہت خوبصورت ۔۔۔۔
وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور نے کا پی کے کے تمام ڈی ایچ کیوز اور ٹی ایچ کیوز ہاسپٹلز میں رمضان دستر خوان شروع کرنے کا فیصلہ،
مریضوں اور ان کے لواحقین کو سحری اور افطاری کرائی جائے گی
رانا عرفان retweeted
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اتوار کو عام انتخابات میں مینڈیٹ چوری کرنے والوں کے خلاف پر امن احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے.. #پرامن_ملک_گیر_احتجاج #อุงเอิง
#สุขุมวิท11
رانا عرفان retweeted
شیر افضل مروت کے بھائی کو خیبرپختونخوا میں وزارت دینے کے فیصلے کو آپ کیسے دیکھتے ہیں ؟؟ کومنٹس میں ضرور بتائیں
رانا عرفان retweeted
مریم نواز کے غیر قانونی وزیر اعلیٰ بنتے ہی پنجاب میں پولیس گردی عروج پر
چیچہ وطنی 15/11L میں کارکنان کے گھروں پر چھاپے ،گرفتاریاں ،خواتین پر بدترین تشدد
رانا عرفان retweeted
دونوں اطراف سے فائر، لیکن نشانے پر فائر کاشف عباسی صاحب کا لگا۔
xitter.cf/shuglisam/status/17657…
رانا عرفان retweeted
دنیا میں اس سے پہلے بھی جنگیں ہوئیں لیکن اتنا ظلم کبھی نہیں ہوا 💔 #PalestineLivesMatter #Palestine #อุงเอิง
#สุขุมวิท11 #GazaMassacare
رانا عرفان retweeted
محسن نقوی کو پنڈی سٹیڈیم جانا مہنگا پڑ گیا
شائقین پنجاب کے قاتل کو دیکھ کر عمران خان کے نعرے لگاتے رہے
بے شرم منہ نیچے کر کے دانت نکالتا رہا
رانا عرفان retweeted
Thank you @narendramodi for felicitations on my election as the Prime Minister of Pakistan 🇵🇰
رانا عرفان retweeted
بھٹو تو کب کا مر چکا ہے جو زندہ ہیں ان کی فکر نہیں ،عالیہ کو سیاست سے فرصت ہو تو زندہ لوگوں کے بارے میں سوچے #อุงเอิง
#สุขุมวิท11






















