Pinned Tweet
سیاست دانوں کو برا کہہ کر میں جرنیلوں کو ڈیفینڈ نہیں کر سکتا ، سیاست دانوں کو سزائیں ہوتی ہیں کیا کسی جرنیل کو بھی ائین توڑنے پر سزا ہوئی ؟ : حامد میر
#بیشرم_گھٹیا_حرامزادہ
Political Mob 🇵🇰 retweeted
اہم خبر ۔۔ عمران خان نے بشری بی بی کے ذریعے اڈیالہ جیل سے پیغام دیا ہے کہ انکو فوری طور پر ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عاصم یوسف تک رسائی دی جائے۔ عمران خان نے بشریٰ بی بی کو بتایا کہ میرے جو ٹیسٹس ہوئے انکے ریزلٹس تاحال مجھے فراہم نہیں کیے گئے۔
Political Mob 🇵🇰 retweeted
عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی۔ ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی۔
Political Mob 🇵🇰 retweeted
25 کروڑ گواہی دینگے,
عمران خان کی رہائی کے لیے صرف پختونخوا کے پاکستانی جد وجہد کررہے ہیں!!
باقی سارے کوفی تھے!!
Political Mob 🇵🇰 retweeted
عمران خان کو بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹس فراہم نہیں کی گئیں ، خان صاحب نے کہا ہے کہ ان کے ڈاکٹرز ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عاصم یوسف کو ان تک فوری رسائی دی جائے
Political Mob 🇵🇰 retweeted
🚨ظلم کی انتہا ہو گئی
بزرگ بہنوں کو پولیس نے گاڑی سے اتار کر چکری کے مقام پر سڑک پر کھڑا کر دیا
Political Mob 🇵🇰 retweeted
14 famous cricket captains have requested Pakistani Govt to provide medical treatment for @ImranKhanPTI .Signed by Clive Lloyd, Nasser Hussain,Sunil Gavaskar, Kapil Dev, Allan Border, Steve Waugh, Ian Chappell, Belinda Clark, Kim Hughes, Mike Brearley, Gower & John Wright
Political Mob 🇵🇰 retweeted
اڈیالہ کا سپرنٹنڈنٹ اگر عدالتی حکم کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہے تو پشاور ہائیکورٹ کا حکم بھی کوئی فرمان الٰہی نہیں۔
فارغ کرو ۔
Political Mob 🇵🇰 retweeted
مسلم لیگ ضیاء اعجاز الحق کہتے ہیں گزشتہ روز داخلہ کی کمیٹی میں بتایا گیا کہ اپوزیشن دھرنے کے تناظر میں پارلیمیٹ ہاؤس اور پارلمینٹ لاجز کے دروازے بند کرنے کا حکم اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے دیا تھا
Political Mob 🇵🇰 retweeted
عمران خان کی آنکھ کے حوالے سے جس ڈاکٹر کا نام علیمہ خان کہتی ہے ڈال دیں، میں پھر کہتا ہوں اللہ رسول کے واسطے لوگوں کی اپیلیں سنیں، اس ملک پر رحم کیا جائے، شیخ رشید
Political Mob 🇵🇰 retweeted
میڈیکل کی تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ۔ رپورٹ میں ڈاکڑز صاحبان کا سیاسی لیڈران کے ساتھ میٹنگ کا بھی ذکر ،،کیا کسی نے پہلے کھبی ایسا ہوتا دیکھا یا سنا۔
Political Mob 🇵🇰 retweeted
دنیائے کرکٹ کے لیجنڈز کی جانب سے عمران خان کیساتھ بہتر سلوک کرنے کی اپیل خط لکھ دیا!
Political Mob 🇵🇰 retweeted
بادشاہ ننگا ہے اور اب سب کو نظر آرہا ہے-
رجیم چینج آپریشن کےسازشی ایسے باز نہیں آئیں گے-
اب وقت آگیا ہے اس ننگے بادشاہ کو عوام اس کے گھر سے نکالے-
شاہ پرست اور ننگے بادشاہ کے سازشی حواریوں کے لئے عوامی طبل جنگ کا وقت ہوا چاہتا ہے-پاکستانی قوم زندہ باد۔پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🌹
Political Mob 🇵🇰 retweeted
ہیلو علی امین گنڈا پور @AliAminKhanPTI
یہ گولیاں محسن نقوی کے حکم سے چلی تھی جب تم وہاں سے بزدلوں کی طرح بھاگ گئے تھے
Political Mob 🇵🇰 retweeted
محمود خان اچکزئی کى زير صدارت تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز کا اہم اجلاس پارلیمنٹ ہاوس کی مسجد میں جاری۔
جب تک عمران خان کو اُن کی فیملی اور ذاتی معالج کی موجودگی میں امراضِ چشم کے ماہرین سے طبی سہولیات فراہم نہیں کی جاتیں،
ہمارا دھرنا جاری رہے گا۔
Political Mob 🇵🇰 retweeted
مریم نواز اور سہیلیاں سرکار کے پیسوں پر بجلی بن کر گری ہیں پناہ گاہیں جہاں ہزاروں لوگ پرائیویٹ چیریٹی سے کھانا کھاتے تھے بند کر دئیے اور اب سرکاری ٹیکس کے پیسوں سے مریم نواز کی تصویر لگا کر دسترخوان کھولے جا رہے ہیں! عجیب احمق لوگ ہیں























