Sajid Chohan PML(N)S.M.Team (@PmlChohan) header
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team (@PmlChohan) profile picture
Pakistan
Joined May 2017
Photo by Sajid Chohan PML(N)S.M.Team (@PmlChohan)Photo by Sajid Chohan PML(N)S.M.Team (@PmlChohan)Photo by Sajid Chohan PML(N)S.M.Team (@PmlChohan)Photo by Sajid Chohan PML(N)S.M.Team (@PmlChohan)Photo by Sajid Chohan PML(N)S.M.Team (@PmlChohan)Photo by Sajid Chohan PML(N)S.M.Team (@PmlChohan)Photo by Sajid Chohan PML(N)S.M.Team (@PmlChohan)Photo by Sajid Chohan PML(N)S.M.Team (@PmlChohan)Photo by Sajid Chohan PML(N)S.M.Team (@PmlChohan)Photo by Sajid Chohan PML(N)S.M.Team (@PmlChohan)
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
میرا تو نشہ ہی نہیں اتر رہا ہم اس در کے چوکیدار ہو گئے ہیں۔ 😪😪😪
196
710
38
3,819
53,443
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
جب خاکسار نے ایک سال قبل یہ بتایا کہ مریم نوازشریف چین سے ایسی ٹیکنالوجی لائی ہیں جس میں کیمو تھیراپی کے بغیر کینسر کے مریض کا علاج ہو گا تو ایک نسلی عصبیت کے مارے ایک معدے کے ڈاکٹر کو کینسر کا ماہر بنا کر جیو کے باندر کی امامت میں پی ٹی وی سمیت سارے میری ٹانگوں کو پڑ گئے۔ اربوں روپے کی لوٹ مار پر زد جو پڑی تھی۔ میں تو شہید ہو گیا تا ہم اب مریم بی بی نے کینسر ہسپتال کی تکمیل سے پہلے ہی وہ مشین منگوا کر میو ہسپتال میں نصب کرا دی ہے۔ اور پہلے چار مریض اس سے باقاعدہ علاج کروا کے صحت مند ہو گئے ہیں۔ کیمو تھیراپی کے ٹارچر سے گذرنے سے پہلے اسے ایک مرتبہ ضرور آزمائیں۔ کینسر کا علاج کیمو تھیراپی کے بغیر پنجاب دی دھی رانی مریم نوازشریف 🙏🙏🙏
158
1,752
39
5,035
109,260
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
ان گھروں کی حفاظت ہمیں مل گئ اور کج فہم پوچھ رہے پاکستان کو کیا ملے گا؟ تو امیرِ حرم میں فقیر عجم تیرے گن اور یہ لب میں طلب ہی طلب
تو عطا ہی عطا میں خطا ہی خطا تو کجا من کجا تو کجا من کجا کاسر ذات ہوں تیری خیرات ہوں تو سخی میں گدا تو کجا من کجا
41
309
7
1,295
14,595
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
علامہ اقبال نے یہی پیشنگوئی اپنے شعر میں کچھ یوں کی تھی : کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ #پاکستان_مرکز_نگاہ
8
52
162
3,037
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
اب نیازی کو سزا سعودی قانون کے تحت ملے گی ۔۔۔ 💕
67
50
5
487
8,007
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
پورا عرب میڈیا اس معاہدے پر خوشیاں منا رہا ہے دھمال ڈال رہا ہے اور اس دفاعی معاہدے کو تاریخی سنگ میل قرار دے رہا ہے جبکہ دوسری جانب ہندوستان اور عمران ساڑ پھونک رہے ہیں روئیں پٹیں چیکیں مار کیونکہ پاکستان لے دے گیا ہے
44
1,109
5
3,644
43,100
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
4
47
138
2,626
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
اور ناظرین پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدہ کے تحت میزائل سسٹم لگانے کا کام شروع ہونے والا ہے اور کوئی شک نہیں کہ حافظ سید عاصم منیر کو رب نے بیت اللہ اور مسجد نبوی صل اللہ علیہ وسلم کا محافظ بنا دیا ہے اللہ اکبر
36
436
6
1,585
19,601
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
جو لوگ یہ تجزیے کر رہے ہیں کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ سے پاکستان کو کیا ملے گا میری حقیرانہ راے میں بہت غلط کر رہے ہیں۔ تجزیہ یہ ہونا چاہیے کہ اس سے مسلم اُمّہ کو کیا ملے گا، کیا ہم اسرائیل اور بھارت کا مقابلہ کرنے کے لیے بہتر پوزیشن میں ہونگے یا نہیں، ریجن کی سیاست پہ کیا اثرات ہونگے اور عالمی امن کے قیام کے لیے یہ معاہدہ کتنا مفید ہوگا۔
41
103
5
702
11,892
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
پاکستان کے وجود سے تکلیف ہے پاکستانی شہیدوں کو گالیاں نکالتے ہیں پاکستان کی جنگ دوران جھوٹا بیانیہ پھیلاتے ہیں پاکستان کے غازیوں مجسموں کو آگ لگاتےہیں پاکستانی افواج پر بھونکتے ہیں پاکستانی جیت پر ماتم کرتے ہیں آپ سمجھ رہے ہوں گے کہ مورخ ہندوستان کی بات کررہا ہے لیکن ایسا نہیں ہے
24
274
6
899
9,406
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
ہمیں چور دے چوکیداری کا طعنہ قیامت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے ڈپٹی شاعر 😍
20
107
4
654
7,137
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
بچے بتا رہے ہیں کہ اب اسرائیل صرف تین منٹ ستاون سیکنڈ کی بات ہے۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🦾🦾🦾
106
541
13
2,418
30,675
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
احکامات الہی۔ “اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، بہت گمان کرنے سے پرہیز کرو کہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں۔ تجسس نہ کرو۔ اور تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے۔ کیا تمہارے اندر کوئی ایسا ہے جو اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھانا پسند کرے گا ؟ دیکھو ، تم خود اس سے گھن کھاتے ہو۔ اللہ سے ڈرو ، اللہ بڑا توبہ قبول کرنے والا اور رحیم ہے۔
15
60
1
321
3,742
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
کوئی گڈیاں دے وہیل ہوندے ناں دادا توں جمدا، نہ یوتھڑ ذلیل ہوندے 😂😂😂😂
163
408
24
2,015
43,495
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
اس کڑے وقت میں بچوں کی تعلیم جاری رکھنے اور اُن کے والدین کا بوجھ کم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں۔
6
46
1
200
3,190
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔ چائینہ سے وزیر اعلی پنجاب ایک ایسی کوآبلیشن مشین لائیں جو 60 منٹ میں بنا سرجری، کیمو یا ریڈیو تھراپی کینسر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکتی ہے۔
28
132
8
529
7,181
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
الصلوۃ والسلام علیک یا خاتم النبین صلی اللہ علیہ و الہ وسلم 🤲🤲
54
244
3
1,190
16,436
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
پنجاب اسمبلی کی قانون سازی کے مطابق کسی بھی قیدی کو اپنے شریک حیات کے ساتھ کچھ وقت گذارنے کا حق حاصل ہے، جناب عمران احمد خان نیازی اور ان کی زوجہ بشری عمران خان کو بھی یہ حق دیا جائے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست کا متن 🙏🙏
52
113
12
573
10,093
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
خالد بن سلمان سعودیہ کے وزیر دفاع اور جناب ولی عہد محمد بن سلمان کے چھوٹے بھائی بھی ہیں۔ انہیں اس معاہدے کی سب سے زیادہ مسرت ہوئی لگتی ہے۔ انہوں نے اردو میں ٹویٹ کی ہے
31
636
6
2,524
26,641
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
7
47
1
134
2,312