Pinned Tweet
Is twitter account ky owner
Mere walid sajid ismaeel chohan razay illahi se 20 september ko inteqal kr gaye unki magfirat ke liye dua kijiye
نیتن یاہو تو ببانگ دہل کیہ رہا ھے کہ میرے اگلے شکاروں میں پاکستان کا نام سر فہرست ھے، تو کیا ہم اسکے لئے آسان ترنوالہ بن جائیں؟
یہی ایک راستہ ھے اس یہودی غنڈے بدمعاش کو روکنے کا کہ اس سے پہلے کہ وہ ہمارا شکار کرے،
شیر کی طرح اس پر جھپٹا جائے۔
فلسطینی بھی ان شاءاللہ محفوظ رہینگے؛
کچھ سیریس ڈسکشن ہو جائے؟
کیا پاکستان کے پاس اسرائیل کے خلاف Deterrence موجود ہے؟
اگر میں غلطی پر نہیں تو ہمارا کوئی بھی میزائل اسرائیل کو ٹارگٹ نہیں کر سکتا- اسرائیل تک کا فاصلہ 3500 سے 4000 کلومیٹر بنتا ہے جبکہ ہمارے شاہین 3 کی رینج 2800 کلومیٹر ہے۔ ہمارے J10c بغیر ری فیولنگ اور دوسری ملکوں کی ائیر سپیس یوز کیے اسرائیل تک نہیں جا سکتے۔ ہم جس لڑائی میں کود رہے اس میں ہماری حکمت عملی کیا ہے؟؟؟
مھنجو دارو دوا تنھنجو دیدار آ
ڈیکھارن طبیبن کھے بیکار آ، 💔
منھجو دارو دوا تنھنجو دیدار آ
پنگی نے عدالت میں اپنا طبی معائینہ کروانے کی استدعا کی تو عدالت کے حکم پر ڈاکٹرز کی چار رکنی ٹیم جب انکا طبی معائینہ کرے جیل پہنچی تو درخواست دہندہ نے معائنہ کروانے سے صاف انکار کردیا؛
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
میرا تو نشہ ہی نہیں اتر رہا
ہم اس در کے چوکیدار ہو گئے ہیں۔
😪😪😪
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
جب خاکسار نے ایک سال قبل یہ بتایا کہ مریم نوازشریف چین سے ایسی ٹیکنالوجی لائی ہیں جس میں کیمو تھیراپی کے بغیر کینسر کے مریض کا علاج ہو گا تو ایک نسلی عصبیت کے مارے ایک معدے کے ڈاکٹر کو کینسر کا ماہر بنا کر جیو کے باندر کی امامت میں پی ٹی وی سمیت سارے میری ٹانگوں کو پڑ گئے۔ اربوں روپے کی لوٹ مار پر زد جو پڑی تھی۔ میں تو شہید ہو گیا تا ہم اب مریم بی بی نے کینسر ہسپتال کی تکمیل سے پہلے ہی وہ مشین منگوا کر میو ہسپتال میں نصب کرا دی ہے۔ اور پہلے چار مریض اس سے باقاعدہ علاج کروا کے صحت مند ہو گئے ہیں۔ کیمو تھیراپی کے ٹارچر سے گذرنے سے پہلے اسے ایک مرتبہ ضرور آزمائیں۔
کینسر کا علاج کیمو تھیراپی کے بغیر
پنجاب دی دھی رانی مریم نوازشریف
🙏🙏🙏
آج کے میچ کے آخری اوور میں افغانستان کے پانچ چھکوں کو سری لنکن بیٹر کھا گئے اور اب تو ایسا لگتا ھے کہ افغانستان اس دوڑ سے باہر ہو رہا ھے۔ افغانستان تو گیو ۔۔؛
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
ان گھروں کی حفاظت ہمیں مل گئ اور کج فہم پوچھ رہے پاکستان کو کیا ملے گا؟
تو امیرِ حرم میں فقیر عجم
تیرے گن اور یہ لب میں طلب ہی طلب
تو عطا ہی عطا میں خطا ہی خطا
تو کجا من کجا تو کجا من کجا
کاسر ذات ہوں تیری خیرات ہوں
تو سخی میں گدا تو کجا من کجا
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
علامہ اقبال نے یہی پیشنگوئی اپنے شعر میں کچھ یوں کی تھی :
کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ
مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ
#پاکستان_مرکز_نگاہ
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
پورا عرب میڈیا اس معاہدے پر خوشیاں منا رہا ہے دھمال ڈال رہا ہے اور اس دفاعی معاہدے کو تاریخی سنگ میل قرار دے رہا ہے جبکہ دوسری جانب ہندوستان اور عمران ساڑ پھونک رہے ہیں
روئیں پٹیں چیکیں مار کیونکہ پاکستان لے دے گیا ہے
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
اور ناظرین پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدہ کے تحت میزائل سسٹم لگانے کا کام شروع ہونے والا ہے اور کوئی شک نہیں کہ حافظ سید عاصم منیر کو رب نے بیت اللہ اور مسجد نبوی صل اللہ علیہ وسلم کا محافظ بنا دیا ہے
اللہ اکبر
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
جو لوگ یہ تجزیے کر رہے ہیں کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ سے پاکستان کو کیا ملے گا میری حقیرانہ راے میں بہت غلط کر رہے ہیں۔
تجزیہ یہ ہونا چاہیے کہ اس سے مسلم اُمّہ کو کیا ملے گا، کیا ہم اسرائیل اور بھارت کا مقابلہ کرنے کے لیے بہتر پوزیشن میں ہونگے یا نہیں، ریجن کی سیاست پہ کیا اثرات ہونگے اور عالمی امن کے قیام کے لیے یہ معاہدہ کتنا مفید ہوگا۔
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
پاکستان کے وجود سے تکلیف ہے
پاکستانی شہیدوں کو گالیاں نکالتے ہیں
پاکستان کی جنگ دوران جھوٹا بیانیہ پھیلاتے ہیں
پاکستان کے غازیوں مجسموں کو آگ لگاتےہیں
پاکستانی افواج پر بھونکتے ہیں
پاکستانی جیت پر ماتم کرتے ہیں
آپ سمجھ رہے ہوں گے کہ مورخ ہندوستان کی بات کررہا ہے لیکن ایسا نہیں ہے
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
ہمیں چور دے چوکیداری کا طعنہ
قیامت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
ڈپٹی شاعر
😍
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
بچے بتا رہے ہیں کہ اب اسرائیل صرف تین منٹ ستاون سیکنڈ کی بات ہے۔
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
🦾🦾🦾
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
احکامات الہی۔
“اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، بہت گمان کرنے سے پرہیز کرو کہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں۔ تجسس نہ کرو۔ اور تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے۔ کیا تمہارے اندر کوئی ایسا ہے جو اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھانا پسند کرے گا ؟ دیکھو ، تم خود اس سے گھن کھاتے ہو۔ اللہ سے ڈرو ، اللہ بڑا توبہ قبول کرنے والا اور رحیم ہے۔
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
کوئی گڈیاں دے وہیل ہوندے
ناں دادا توں جمدا، نہ یوتھڑ ذلیل ہوندے
😂😂😂😂
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team retweeted
اس کڑے وقت میں بچوں کی تعلیم جاری رکھنے اور اُن کے والدین کا بوجھ کم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں۔


















