Pinned Tweet
﷽ 🇵🇰 🇦🇪
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
❤️ایمان بخیر❤️
🌺 نبیﷺ کی خاص محبت!
آپﷺ نے فرمایا اگر میں اپنی امت میں سے کسی کو اپنا خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا
📗 (صحیح مسلم:6173)
﷽ 🇵🇰 🇦🇪
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
❤️ایمان بخیر❤️
🌺 قبرستان کے آداب!
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا قبروں پر نہ بیٹھو اور نہ ان کی طرف (رخ کر کے) نماز پڑھو
📗 (صحیح مسلم:2250)
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
گنہگار تو شاید مانگ لیں معافی
حساب پارساؤں کا ہو گا
#اردو_زبان
کبھی حال چال بھی پوچھ لیا کرو۔۔۔۔۔........
میں کون سا آپکی طرف چائے پینے آتا ہوں
#اردو_زبان
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
کھلی آنکھوں سے ہر سپنا سہانا دیکھتے جاؤ
ابھی تو اور بدلے گا زمانہ دیکھتے جاؤ
کچھ لوگ فیس بک پہ سری لنکا کی ہار کا ذمہ دار بابر اعظم کا جلدی أٶٹ قرار دے رہے ہیں ۔ سری لنکا نے بڑی غلطی کر دی تھی ۔ اگر بابر اعظم جلدی أٶٹ نہ ہوتا تو وہ اپنی ففٹی کے چکر میں تین چار أٶٹ بھی کروا دیتا اور رن ریٹ بھی نیچے گرا دیتا تاکہ بعد میں کوٸی جتوا بھی نہ سکے 🤔🤣🤣
شہر کی بھیڑ میں شامل ہے اکیلا پن بھی
آج ہر ذہن ہے تنہائی کا مارا دیکھو
#اردو_زبان
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
؛٫ ریت کے ذروں سے اٹھے ـــــــــ کہکشاں تک آ گئے ...!!!
دیکھ تیری جستجو میں ہم ـــــــــــ کہاں تک آ گئے ...!!!
#متاعِ_دل
#اردو_زبان
تمہیں چاہنے میں حد کی بھی حد کر دی.......
ورنہ ! یوں ہی پہلا شخص آخری نہیں لگتا۔۔!!
#اردو_زبان
مایوس مت ہو، اللہ سنے گا تمہارے دل کی التجا،
ضرور
" کہے گا کُن " بہت جلد "ان شاء اللہ"
، اللہ جانتا ہے
اس کے در پر لوگ خالی ہاتھ لوٹنے نہیں آتے۔ ❤️
#اردو_زبان
تمہیں چاہنے میں حد کی بھی حد کر دی.......
ورنہ ! یوں ہی پہلا شخص آخری نہیں لگتا۔۔!!
#اردو_زبان
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
The #UkraineWar must end through sustained diplomacy, credible security arrangements and a political settlement that addresses the legitimate concerns of all parties, said Sardar @Masood_Khan, Former Ambassador of Pakistan.
dailycountrynews.com/article…
﷽ 🇵🇰 🇦🇪
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
❤️ایمان بخیر❤️
🌺 قبروں کو پختہ بنانے کی ممانعت!
رسول اللّٰہﷺ نے (اس بات سے) منع فرمایا کہ قبر پر چونا لگایا جائے اور اس پر بیٹھا جائے اور اس پر عمارت بناٸی جائے
📗 (صحیح مسلم:2245)
ہمت کر، صبر کر بکھر کر بھی نکھر جائے گا
یقین کر، شکر کر وقت ہی ہے گزر جائے گا
#اردو_زبان
دو چار باتیں وہ لوگ بھی سنا کر گئے ہم کو ...
جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں !
اتنے پارساؤں میں پھر دم نہ گھٹتا تو کیا ہوتا ؟
جو بھی ملا فرشتہ ہی ملا انسان تھا ہی نہیں...!
#ادو_زبان
تجھ سے دوری میں بھی خوش ہوں پہلے کی طرح
بس کسی وقت برا لگتا ہے____ یوں میرا تنہا ہونا
#اردو_زبان
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
﷽ 🇵🇰 🇦🇪
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم🌹
❤️ایمان بخیر❤️
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"مجھے پانچ چیزیں ایسی دی گئی جو مجھ سے پہلے کسی نبی کو نہیں دی گئی، ان میں سے ایک یہ ہے کہ ہر نبی کو خاص اپنی قوم کی طرف بھیجا گیا اور مجھے سب لوگوں کی طرف بھیجا گیا۔"
📖 حدیث نمبر: 4381 — مسند احمد
فریبِ محبت میں اتنا تو جان پائے
ابھی رنگ ہمارا ـــ رنگِ مَلال نہیں ہے
جب چاہے کوئی چھوڑ کر جاسکتا ہے
یعنی ہمارے بغیر رہنا محال نہیں ہے
#اردو_زبان



















