mian.zaheer retweeted
پاکستانی فوج حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں اور مکہ معاہدہ سے پہلے بھی کئی دہائیوں سے پاک فوج سعودی عرب میں موجود ہے کیونکہ پاکستان اور سعودی عرب دو جسم ایک جان ہیں
ترجمان پاک فوج
mian.zaheer retweeted
وشوناتھ پاٹیکر عرف نانا پاٹیکر بھوک اور ذلت کو اپنے دو استاد کہتے تھے، بچن میں والد کا کاروبار ایک غلط دستخط کی وجہ سے اجڑنے پر 13 سال کی عمر میں ہی پڑھائی کے ساتھ مزدوری شروع کر دی، گھر سے 8 کلومیٹر پیدل سکول جانا، ممبئی میں فلمی پوسٹرز پینٹ کرنے، 8 کلومیٹر چل کر واپس گھر آنا اور کھانا نصیب ہونا، بعد میں کمرشل آرٹ پڑھا اور نوکری چھوڑ کر تھیٹر جوائن کر لیا، 1978 میں پہلی بار سکرین پر آئے اور اس کے بعد نیشنل ایوارڈز، فلم فئیر، پدما شری اور کیا کیا۔۔۔
باقی اداکاروں کی طرح پارٹیز میں جانا پسند نہیں تھا، جب دعوت ملنی تو کہنا کہ میں انڈسٹری کا نہیں گاؤں کا آدمی ہوں اور وہیں کا رہوں گا، یکم جنوری 1951 سے شروع ہونے والا زندگی کا سفر آج گوا میں دل کا دورہ پڑنے سے 45 منٹ کی سی پی آر کے باوجود 5 بجکر 20 منٹ پر اپنے اختتام کو پہنچا
mian.zaheer retweeted
جب سالا وارداتیں کر رہا تھا اسوقت دین نہیں یاد تھا۔ میں گناہ گار آدمی ھوں کہنے کی جسارت کر رہا ھوں ۔ یہ منافقت ھے ھمارا دین نہیں۔ دین حلیہ یا وضع قطع سے نہیں روح کی پاکیزگی سے آتا ھے۔
عمران خان کے بہنوئی اور ڈاکٹر عظمی خان کے شوہر احد خان کی گفتگو
بانی پی ٹی آئی بھی غیر قانونی طور پر جیل میں بند ہیں،جو لوگ یہ سب کر رہے ہیں وہ بدقسمت لوگ ہیں ہمارے جتنے بھی ججز ہیں، چیف جسٹسز کی عمر 60 سال ہو چکی ہے،15، 20 سال کی باقی زندگی کے لیے اپنی آخرت برباد کر رہے ہیں غلط طریقے سے پیسہ کما کر کیا یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں سکون ملے گا؟ اللہ نے ان لوگوں کو قوم کو ٹھیک کرنے کا موقع دیا تھا، مگر یہ الٹے چل پڑے،آپ بانی پی ٹی آئی اور ان کی بہنوں کو ہرا نہیں سکتے، احد خان
mian.zaheer retweeted
سورہ فلق کا سب سے گہرا سبق یہ ہے کہ زندگی میں اندھیرے بھی آئیں گے۔ حسد بھی ہوگا چھپی ہوئی برائیاں بھی ہوں گی مگر تم ہر چیز سے لڑ نہیں سکتے ان سب سے لڑنے کے لیے تمہارا سہارا صحیح ہونا چاہیے اور جسکا سہارا اللہ ہو اسے کوئی شر نقصان نہیں پہنچا سکتا۔
mian.zaheer retweeted
اگر صوبائی حکومت کی کارکردگی مثالی ہوتی تو میں نومبر 2024 سے لیکر آج تک انصاف کیلئے در بدر دھکے نہ کھا رہا ہوتا۔
کوئی ہے اہل دل جو میری متاع حیات کی ریکوری کیلئے میرے ساتھ کھڑا ہوکر اجر عظیم کی سعادت حاصل کرنا چاہتا ہوں ۔۔🤲🤲
@MaryamNSharif
A historic day for the people of Punjab, Pakistan 🇵🇰
A proud moment as Chief Minister Punjab @MaryamNSharif’s visionary initiative Apni Chhat, Apna Ghardelivering more than 200,000 homes across Punjab has been recognized among the Top 5 affordable housing projects in the world and honoured with the prestigious UN-Habitat Scroll of Honour Award.
The largest and fastest affordable housing initiative of its kind is transforming lives by turning the dream of a home into a reality for thousands of families, providing security, safety, dignity and a better future for generations to come.
Honoured to represent Punjab at this proud moment in Muscat, Oman. This award belongs to the people of Punjab and is a testament to CM Maryam Nawaz Sharif’s vision of a prosperous, empowered and dignified Punjab.
#ApniChhatApnaGhar #UNHabitat
mian.zaheer retweeted
خواتین و حضرات
سہیل آفریدی کی حکومت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد مذاکراتناکام ہوگئے ہیں کیا اب KP میں ایمرجنسی نافذ کر دینی چاہئیے ؟
mian.zaheer retweeted
پہلی بار پاکستان نے بھی کہہ دیا ہے کہ ہرمز پر کوئی ٹول ٹیکس نہیں چلے گا پاکستان اب ثالثی سے نکل کر کھل کر اپنی واضح پالیسی کا اعلان کردیا ہے اور اب پاکستان سعودی عرب کے ساتھ ڈٹ گیا ہے جی سی سی ممالک کیساتھ کھڑا ہے مکہ معاہدے کیساتھ کھڑا ہے اسحاق ڈار نے کھل کر کہہ دیا ہے کہ غیر مشروط طور پر ہرمز کو کھلنا چاہیے اس سے پہلے پاکستان خاموش تھا کہ ایران امریکہ کسی کے بھی خلاف کوئی بات نہ کرے،مزمل سہروردی
@M_Suharwardy
youtube.com/watch?v=aplk5nEi…
mian.zaheer retweeted
جن خواتین و حضرات کو کمر درد کا ایشو رہتا ہے یا ریڑھ کی ہڈی کے مہروں میں پرابلم ہے، یا موٹاپا بڑھ رہا ہے تو وہ یہ کلپ ضرور دیکھیں. مفاد عامہ کیلئے دوسروں کو بھی شئیر کردیں.
mian.zaheer retweeted
میں نے بھی عمران خان سے دھوکہ کھایا،وزیراعظم ہاؤس دیا مجھاں ویں ویچ دِتیاں،گڈیاں وی ویچ دِتیاں تے ہیلی کاپٹر تے چڑھیا،لتھا ای نئیں،روزانہ نو لکھ روپیہ خرچہ سی ہیلی کاپٹر دا،ساجد تارڑ
mian.zaheer retweeted
جواد فیضی تو کہاں کہاں سے گذر گیا رویا نہیں لیکن جب شھید کا چہرہ دیکھا تو اس کا رونا مجھ سے نہیں دیکھا جا رہا
شھدا اس قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں
شھید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
@JawadFaizi5
32 سالہ شہید سپاہی عمران فاروق، آپریشن شعبان میں وطن پر قربان ہوگئے۔
اینکر پرسن و سینئر صحافی جواد فیضی کوئٹہ میں ان کے جنازے پر گئے تو شہید عمران کے الفاظ کو جس کرب کے ساتھ بیان کیا، وہ دل چیر دینے والا ہے۔
شہید عمران کا سوال صرف عمران خان، سہیل آفریدی یا کسی ایک سیاسی کردار سے نہیں؛ یہ سوال ہر اس شخص، ہر اس سہولت کار اور ہر اس طاقت سے ہے جو دہشت گردوں، BLA، فتنہ الہندوستان اور پاکستان دشمن عناصر کے لیے کسی بھی شکل میں سہولت یا حمایت کا ذریعہ بنتی ہے۔
یہ سوال صرف شہید عمران فاروق کا نہیں، ہر شہید کا سوال ہے۔ پوری قوم اس سوال کے جواب کی منتظر ہے۔
ویڈیو ضرور دیکھیں… شاید اس میں ایک شہید کی وہ آواز سنائی دے جو ہم سب کے ضمیر کو جھنجھوڑ رہی ہے۔
mian.zaheer retweeted
پانی کو کبھی بھی بطور ہتھیار استعمال نہیں کیا جانا چاہئے، دریائوں کا کام اقوام کو سیراب کرنا اور انہیں زندگی بخشنا ہے، انہیں تقسیم کرنا نہیں۔ لہذا پاکستان کے حصے کے پانی کو روکنے، اس کے بہاؤ میں رکاوٹ ڈالنے یا اس کا رخ موڑنے کی کسی بھی کوشش کو پاکستان ایک جنگی اقدام تصور کرے گا۔ بھارت کو اس بارے میں کسی غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہئے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف.
#PMShehbazAtUNGA81
mian.zaheer retweeted
شہباز شریف کے ہاتھ ٹرمپ کی کمزوری آ گئی ہے اور وہ اس کو درست استعمال کر رہے اب اقوام متحدہ میں تقریر کا وہ حصہ ٹرمپ نے اپنے ٹرتھ میڈیا پر پوسٹ کیا وائٹ ہاؤس اسے پھیلا رہا ہے ٹرمپ اپنی تعریف کبھی نہی بھولتا ہے
mian.zaheer retweeted
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ان کے خطاب کے بعد ان کے ہوٹل میں میری تفصیلی ملاقات ہوئی اور اس ملاقات میں ہوتی ملیشیا کی اس وقت سعودی عرب پر اٹیک ہے اس کے اوپر ہم ڈسکس کر رہے تھے، اس پر ان سے بات ہوئی
وزیرِ اعظم سے پی ٹی آئی اور عمران خان کے حوالے سے بھی بات ہوئی۔ اس پر وزیرِ اعظم نے اپنا نکتہ نظر بتایا
mian.zaheer retweeted
وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان @CMShehbaz کو اللـــــہ عزتوں سے نواز رہا ہے۔۔
دوسری طرف @ImranKhanPTI تھا جس نے خود ہی خود کو پیٹرن انچیف جیسے لقبات دینے کی پوری کوشش کی مگر نامراد ٹھہرا

























