@Pakmbcf
Joined July 2026
خیبرپختونخوا میں انتہائی نااہل حکومت ہے کہ سرمایہ کاری میں کمی آچکی ہے۔ غربت میں اضافہ ہورہا ہے۔ گیس اور بجلی کے بل بے قابو ہوچکے ہیں۔ پیٹرول، ڈیزل کے ایک ایک لیٹر پر 100 روپے سے زائد ٹیکس وصول کر رہی ہے۔ قرض مسلسل بڑھ رہا ہے۔ سٹیل مل جیسے ادارے بند پڑے ہیں مگر قوم کا اربوں روپے کا نقصان کر رہے ہیں۔ پاکستانی 40، 40 لاکھ خرچ کرکے اس ملک سے بھاگنے کیلئے ڈنکیاں لگا رہے ہیں،
9
45
2
196
7,328
جو اس ملک کو لٹ گئے جنہوں مے وانون کی دھجیاں بکھیر دی ان ہر اپکی زبان نہی کھل سکتی
ٹریفک پولیس کا یہ اہلکار داد کا مستحق ہے، اُس کی فرض شناسی اپنی جگہ لیکن جس طرح ٹیکس دینے کا رعب دینے والے کو یہ کہہ کر لاجواب کیا ہے وہ قابل تحسین ہے۔
3
ملک بھی ہمارا فوج بھی ہماری ہم سب پاک فوج رحم فرمائے
6
وہی امریکہ اربوں ڈالر وہی سعودی اربوں ڈالر انڈیا میں انویسمنٹ کرتا ہے پیارے ان خوشمادی چیزوں سے باہر اکر حقیقت بھانپو
صدر ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کا معرکہ حق بارے کلپ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔ یہ تو ماننا پڑیگا بہترین خارجہ پالیسی کے باعث اس وقت ہر عالمی فورم پر پاکستان کے چرچے ہیں جبکہ بھارتی سفارتکار کا چہرہ ملاحظہ کریں
6
Pti والت ان کوبہٹہ ڈالیں لگ ہتا جائے کالا چینل و وی والوں کو
واہ بھائی کیا ثبوت دیا ہے۔۔۔ عرفان خان کے مبینہ ثبوت میں کانٹریکٹس، ٹرانسفر پوسٹنگ بھی لکھا ہے 🙃🙃
8
قبلہ محسن عوام ریفنرڈم کروائیں میں پہلا ووٹ کاسٹ کروں گا گیلڈ مارشل صاحبکو مہربانی کریں ان گندوں جمہوروں سے جان چھڑوائیں
Sequel to comprehensive counter terrorism operation by security forces against Indian backed Fitna Al Khawarij & Fitna Al Hindustan in Balochistan. Thirty three Indian sponsored Khwarij/ terrorists, has been sent to hell, since 21 September 2026. On 24 September, in continuation of Operation Shaban, security forces busted additional terrorist hideouts, and after an intense fire exchange, five Indian sponsored Khwarij were killed making a total of twenty two khwarij killed so far. Weapons, ammunition and explosives were also recovered from the Khwarij locations. Clearance Operation will continue till complete neutralization of threat from the area. In another engagement on 25 September 2026, an intelligence based operation was conducted in Nushki district. During the conduct of operation, own troops effectively engaged terrorists hideout and after an intense fire exchange, eleven terrorist were sent to hell. Relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
11
اصل کیں سہاری کے مزے ختم ہوگئے
ٹاؤٹ آہستہ آہستہ بل سے نکل رہا ہے سب نظر رکھو
9
اپ کا دل ٹھنڈا ہو سکتا ہے لیکن ہاکستان کا نہیں کیا بلوچستان میں سب ے زیادہ ضروری وہاں اہ خاموش نفاق کیوںکہاہبھئ ہیہلز والے دوست ہیں ہاکستان میں سیاست ہاکستان نہیں ایاسی نام نہاد لیڈروں کےکیےطہوتی ہے
2 سال سے یہ ہی مطالبہ کیے جا رہے ہیں۔ لیکن یہ"ہمیشہ دیر کر دیتے ہیں" حل صرف یہ ہی ہے اگر پاکستان میں دہشت گردی کو کم کرنا ہے تو KP۔۔۔پی ٹی آئی سے واپس لینا ہو گا
7
ہلیز محترم فیلڈ مارشل صاحب ریفرنڈم کروائیں میرا ووٹ سب اے پہلے اہکوُ ہمیشہ عام شخص کو مارشل میں فائدہ ہوا پلیز ائی ایس ہی آر لو یو @OfficialDGISPR @pak @peaceforchange
5
با کر ستی وقت بدلا تم بھی غدار و دہشتگرد ثابت کئے جا سکتے ہو
وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا پروگرام جی فار غریدہ میں خوفناک دعویٰ ،خیبرپختونخوا سے آنے والے لانگ مارچ میں دہشتگرد بھی شامل ہو سکتے ہیں، ہمارے پاس انٹیلیجنس رپورٹس موجود ہیں۔👇👇
2
Shahbaz never looks happier… than when he is out of Pak…
2
ایسی صحافت ہر
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔
6
محترمہ یہی جملے مکو ٹھپو اگر تحریک انصاف والے استعمال کرتے اس وقت آپ کتنے ٹوئٹ کر چکی ہوتی
3
کرنا طاہئے فوراا یہ کچھ کر ہی نہیں رہے ان کے مشیر ہی فارغ ہیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف ورزی اب وفاقی حکومت نے کردی ہے کیا پی ٹی آئی اس کیخلاف عدالت سے رجوع کریگی
1
بھائی کیس کرو اس ہر ن کیگی چینل ہر کرتے کیوں نہی ڈرتے ہو
چلڈرن اسپتال وفاقی پروجیکٹ ہے جسے وفاق مکمل نہیں کر رہی اور تنگ آکر صوبائ کابینہ نے 1.5 ارب روپے قرض دے کر وفاقی منصوبہ مکمل کرانے کی منظوری دی ہے۰ what’s app کی صحافت
15
Most iconic speech forever by Imran ahmad khan niazi at UN ❤️
3
295
2
814
7,731
شہزاد کسیی جیل اور وہاں کتنے دن رہے
تو عمران دور میں جو نواز شریف شہباز شریف مریم زرداری خواجہ آصف سمیت جو سیاستدان جیل میں تھے وہ کون سا قتل کے کیس میں اندر تھے ان پر عمران نے کرپشن کا الزام لگتا تھا یہی کام اب وہ عمران کے ساتھ کر رہے کرپشن پر عمران سزا یافتہ ہے یزید کو تو چھوڑو اپنے دور میں یزید بنے فیض حمید اور عمران دونوں عبرت کا نشان بنے ہیں
8
پیٹرول کے ایک لیٹر پر آپ اور ہم جو پیسے دیتے ہیں، اس میں سے 115 روپے فی لیٹر پر حکومت کی کمائی ہے یہ کمائی عوام پر تو لگتی نہیں آتی
پٹرول پر حکومت فی لیٹر 115 روپے کما رہی ہے؟ پٹرول کی قیمت 389 روپے فی لیٹر ہے، جبکہ سینئر صحافی خالد مصطفیٰ کے مطابق پٹرولیم لیوی، کاربن لیوی اور کسٹم ڈیوٹیز سمیت حکومت کو فی لیٹر تقریباً 115 روپے حاصل ہو رہے ہیں۔ خالد مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ اگر حکومت پٹرولیم لیوی میں 25 سے 30 روپے فی لیٹر کمی کرے تو عوام کو پٹرول کی قیمت میں کچھ ریلیف مل سکتا ہے۔
13
441
1
1,520
72,583
اصلُمیں ان کی گرنوں مجں س ریہ اچکا ہے
یہ زبان اور حرکتیں کس کی ہی ہوسکتی ہیں ؟پنجابی تو عورتوں کی عزت کرنے والے لوگ ہیں،یہ گھٹیا ذومعنی جملے اس موصوفہ کی تربیت دکھاتے ہیں،اپکی والدہ اور گھر کی باقی عورتوں کے لئے دلی ہمدردی ہے
1
12
"میں حکومت اور ریاست سے مطالبہ کرتا ہوں کہ آئندہ پاکستان کی سیاست کا حصہ صرف وہی لوگ بن سکیں جن کی پاکستان سے باہر کوئی جائیداد نہ ہو ۔ یہ کون سا طریقہ ہے؟ تم علاج اور تعلیم کے لیے باہر کے ملک جاؤ اور حکومت ہمارے پاکستان میں کرو ، ڈوب مرنے کا مقام ہے ۔" صدر کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر
49
1,487
28
4,386
194,836