شہناز بی بی retweeted
صوبے میں مکمل امن وامان ہے تبھی تو ہماری سیکیورٹی واپس کردی گئی، وکلا کے قہقہے😀
شہناز بی بی retweeted
پریس ریلیز
پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور خیبرپختونخوا کے وکلاء نے شاندار پروگرام کا انعقاد کیا، سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ کا اظہارِ تشکر
اسلام آباد: جمعیت وکلاء فورم پاکستان کے مرکزی صدر سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور خیبرپختونخوا
شہناز بی بی retweeted
تازہ ترین: انصارالاسلام کی کور کامیٹی کی اہم میٹنگ رات گئے تک مرکزی سالار انجنیئر عبدالرزاق عابد لاکھو کی صدارت میں مفتی محمود مرکز پشاور میں جاری رھی، قائد جمعیت امیر مرکزیہ حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ، بطل حریت مولانا عبدالغفور حیدری مدظلہ اور محترم کامران مرتضیٰ کی خصوصی
شہناز بی بی retweeted
یعنی موت سے ایک دن پہلے تک پولیس افسر کی ملازمہ فاطمہ اصغر پر تشدد جاری تھا، سی سی ٹی وی 😪😪😪
شہناز بی بی retweeted
قانون کے محافظ کالے کوٹ والوں کے درمیان قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب، پشاور بار ایسوسی ایشن میں پرتپاک استقبال۔
شہناز بی بی retweeted
خیبرپختونخوا میں مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پاس نہیں کیا گیا اسلئے یہاں گورنر راج اور ایمرجنسی لگائی گئی، بلوچستان میں مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پاس ہوا اس لیے وہاں گورنر راج اور ایمرجنسی کی ضرورت نہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب
شہناز بی بی retweeted
ڈر اور خوف میں ایسی مسکراہٹیں اور قہقہے نہیں بلکہ ڈر اور خوف میں لوگ سر پہ بالٹیاں، خون میں پلیٹ لیٹس کم اور بیساکھیوں کے سہارے چل رہے ہوتے ہیں 😜
یہ بات ثابت ہو چکی ہیکہ حریف فضل الرحمن کو جانتا نہیں ورنہ وہ ایسی بچگانہ حرکتیں کرتا ہی نہیں اور یہ بات بھی حقیقت ہیکہ اس مولوی کو ابھی تک ٹکر کا حریف نہیں ملا جو بھی سامنے آیا ہے لوگوں کو خود پر ہنسانے کے علاوہ کچھ کر ہی نہیں پایا۔
کوئی ڈیزل ڈیزل کہتا رہا، کوئی جائیداد کی بونگیاں مارتا رہا اور کوئی جنریٹر کی باتیں، موقف جو یہ مولوی اختیار کرتا ہے سامنے والا لاجواب ہی رہتا ہے لاجواب، عبد الحق اور عبد الحلیم کا صحبت یافتہ ایسی دھمکیوں پر اپنے موقف سے پیچھے ہوگا یہ ممکن نہیں، مدنی کا بیٹا جیل سے ڈر جائے یہ ہو نہیں سکتا، محمود کا لخت جگر پسپائی نہیں بلکہ پسپائی پر مجبور کرتا ہے، یہی تاریخ ہے اور یہی حقیقت۔
شہناز بی بی retweeted
پشاور ، بنوں اور لاہور کے بعد ایشیا کے سب سے بڑے بار کراچی بار ایسوسی ایشن کی طرف سے قائد قافلہ حریت مولانا فضل الرحمان صاحب کو وکلاء سے خطاب کی دعوت۔
شہناز بی بی retweeted
"" قائد جمعیت کو خراج عقیدت ""
جےیوآئی ضلع دادو کے سیکریٹری جنرل، جےیوآئی کے نامور نظم خواں برادرم حافظ اظہار الحق صدیقی کی آواز میں ترانہ جمعیت ، ان شاءاللہ کل شام مکمل اپلوڈ ہوجائے گا ۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
شہناز بی بی retweeted
سکیورٹی دینا تو ہم بخوبی جانتے ہیں
ہمیں تمہاری سیکیورٹی کی کوئی پرواہ نہیں ہمارا ہر کارکن سکیورٹی دینے پر وقت تیار ہے
شہناز بی بی retweeted
مجھے خدشہ ہے کہ کوئی مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو ریاست سے الجھا کر اپنا حساب چکانا چاہتا ہے۔ مولانا صاحب سینئر سیاست دان ہیں، مگر ان کا لہجہ ہر گزرتے دن کے ساتھ محاذ آرائی بڑھا رہا ہے۔ مولانا صاحب، ذرا سوچیے کہ اس لڑائی کا فائدہ کس کو ہوگا؟
شہناز بی بی retweeted
ایشیا کی سب سے بڑی بار، کراچی بار ایسوسی ایشن نے مولانا فضل الرحمن صاحب کو موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر خطاب کے لیے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو مدعو کر دیا ✌️ ✌️ ✌️
شہناز بی بی retweeted
الحمدللہ، 12 گھنٹے کی جہد مسلسل ، قیادت و کارکنان کے مثالی استقامت کے بعد انجینئر ضیاء الرحمن کا حبس بےجا اور خوف کی سیاہ رات کا خاتمہ ممکن ہوا
قائد سندھ راشد محمود سومرو کا کراچی ایئرپورٹ پر پرتپاک اور مثالی استقبال، ان شاءاللہ العزیز اس جذبے اور حوصلے کو شکست دینا ناممکن ہے
شہناز بی بی retweeted
ساری ذمے داری سیاستدانوں پر ڈالی جاتی ہے جبکہ اقتدار ان کے پاس نہیں ہوتا مولانا فضل الرحمان
شہناز بی بی retweeted
جنرل صاحب سے ہماری دشمنی کب ہوئی ؟ جب ہم نے بتایا کہ کرفیو لگاکر منرلز کے ٹرکس نکال کر سمگل کیے جاتے ہیں مولانا فضل الرحمان کا پشاور ہائیکورٹ بار سے خطاب
شہناز بی بی retweeted
ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہو
کہہ دو اسے جو لشکرِ باطل کے ساتھ ہے
الحمدللہ، 12 گھنٹے کی جہد مسلسل ، قیادت و کارکنان کے مثالی استقامت کے بعد جبراور خوف کی سیاہ رات خاتمہ ممکن ہوا ۔
فرزند مفکر اسلام جےیوآئی کے مرکزی کوآرڈینیٹر ضیاء الرحمن اور قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو کا کراچی ایئرپورٹ پر پرتپاک اور مثالی استقبال، ان شاءاللہ العزیز اس جذبے اور حوصلے کو شکست دینا ناممکن ہے ۔
اس کھٹن دورانئے میں تمام جماعتی ذمہ داران ، کارکنان، ہمدردوں کا ثابت قدمی کیساتھ کھڑے رہنے پر تہہ دل سے شکریہ ، کل کے مظاہرے میں مثالی شرکت درکار رہے گی ۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
شہناز بی بی retweeted
ضرورت اس امر کی ہے کہ ایک شفاف نظام ہونا چاہیے تاکہ اسمبلیوں پر لوگ اعتماد کر سکیں اور عوام کی رائے کو طاقت مل سکے۔
ہم کوئی فوج کے خلاف تو نہیں ہیں۔ فوج ہماری دفاعی قوت ہے، ہم اپنی دفاعی قوت کو طاقتور دیکھنا چاہتے ہیں، لیکن دشمن کے مقابلے میں طاقتور دیکھنا چاہتے ہیں، اپنی قوم کے مقابلے میں نہیں۔
تو یہ کون سی غلط بات ہے کہ جس پر اس قدر ناراضگی کا اظہار کیا جائے؟
اب اس حوالے سے پورے ملک کی سیاست کا موازنہ کیجیے۔ جو ہم کہتے تھے، آج وہی بات حکومت کے گلی کوچوں اور اس کی غلام گردشوں سے بلاول بھٹو کی آواز آ رہی ہے۔
شہادت تو اہلِ خانہ سے مل گئی، اب تو ان کے گھر کے اندر سے گواہی مل گئی۔ گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا پشاور ہائی کورٹ میں خطاب
شہناز بی بی retweeted
ژوب: صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع ،صوبائی جنرل سیکریٹری آغا محمود شاہ ، اپوزیشن لیڈر میر عزیز یونس زہری ، صوبائی سرپرست حافظ محمد یوسف ،ایم پی اے حاجی اصغر خان ترین ، جمعیت علماء اسلام ضلع ژوب کے زیر اہتمام حقوق بلوچستان و تحفظ دینی مدارس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
شہناز بی بی retweeted
ساری ذمہ داری سیاست دانوں پہ ڈالی جاتی ہے لیکن سیاستدان ہمیشہ ایک ایسے گھوڑے پر سوار ہوتے ہیں کہ جس کی لگام سیاستدانوں کے ہاتھ میں نہیں ہوتی۔
پبلک کی ناراضگی ہو تو ان کے شکار کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے تاکہ اصل قوت ان کی اوٹ میں چھپی رہے۔
امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا پشاور ہائی کورٹ میں خطاب


























